تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزَہ پانا" کے متعقلہ نتائج

مَزَہ پانا

حظ یا لطف اٹھانا، لذت حاصل کرنا، لطف حاصل کرنا، لذت پانا

مَزَہ

لذت، کیفیت جو کسی چیز کے چکھنے سے محسوس ہو، (مجازا ً) لطف

بے مَزَہ

(غذا) بد ذائقہ، برے مزے کا، بے ذائقہ، بے لذت، پھیکا

مَزَہ ہے

عیش ہے ، عجب کیفیت ہے ، بڑا لطف ہے

مَزَہ دیکھو

لطف اس میں ہے ، انوکھی بات یہ ہے ۔

مَزَہ کَرنا

انوکھی بات کرنا ، تماشے کی بات کرنا ، تماشا دکھانا ، لطف دکھانا ۔

مَزَہ نِکَلنا

لطف یا لذت کی کیفیت پیدا ہونا یا حاصل ہونا

مَزَہ چَکانا

رک : چکھانا ۔

مَزَہ ہونا

لطف ہونا ؛ تماشا ہونا ، انوکھی بات ہونا ۔

مَزَہ چَکھنا

ذائقہ لینا، ذائقہ دیکھنا، لذت معلوم کرنا

مَزَہ چاکْھنا

رک : مزہ چکھنا ۔

مَزَہ لُوٹنا

حظ اُٹھانا ، لذت حاصل کرنا ، عیش منانا ؛ جوبن لوٹنا (عموماً جمع میں مستعمل)

مَزَہ آنا

لطف حاصل ہونا، لذت ملنا

مَزَہ بُھولنا

ذائقہ یاد نہ رہنا ، ذائقہ بھول جانا ، لطف بھولنا ۔

مَزَہ کُھلنا

معلوم ہونا، لطف آنا

مَزَہ مِلنا

لطف حاصل ہونا، لذت آنا

مَزَہ رَکھنا

لطف رکھنا ، کیفیت رکھنا ، مزے دار ہونا

مَزَہ جانا

لطف باقی نہ رہنا، لطف جانا

مَزَہ ٹَپَکنا

لطف ٹَپَکنا، لطف کا نمایاں ہونا

مَزَہ لَگنا

چسکا پڑنا، چاٹ لگنا

مَزَہ رَہنا

کیفیت ہونا ، لطف ہونا ، ذائقہ ہونا ، مزہ ہونا ۔

مَزَہ اُٹھنا

مزہ اُٹھانا (رک) کا لازم ، لطف حاصل ہونا ۔

مَزَہ اُٹھانا

لطف لینا، لذت حاصل کرنا

مَزَہ چَکھانا

کیفرکردار کو پہنچانا، سزا دینا، بدلہ لینا، کسی امر کی سزا دینا، کئے کو پہنچانا

مَزَہ لینا

حظ یا لطف اٹھانا، لذت حاصل کرنا

مَزَہ کھونا

لطف یا لذت ختم کر دینا ، لطف غارت کر دینا ۔

مَزَہ اُوٹھنا

مزہ اُٹھانا (رک) کا لازم ، لطف حاصل ہونا ۔

مَزَہ ڈالنا

کسی چیز کا عادی بنانا ، چسکا لگانا ، چاٹ لگانا ۔

پُر مَزَہ

لذیذ ،مزے دار ، مزے کا .

ٹان٘کا پانا مِل گَیا

صلح ہوگئی، جھگڑا ختم ہوگیا .

مُن٘ہ پانا

توجہ پانا ۔

دِن پانا مُشْکِل ہے

صبح تک مریض کا زندہ رہنا مشکل ہے

بَد مَزَہ

جس کا ذائقہ اچھا نہ ہو، برے ذائقے کا

مَزَہ دیکھنا

حظ اُٹھانا ، لطف اندوز ہونا

مَزَہ دِکھلانا

لطف دینا ، حظ پہنچانا ، محظوظ کرنا ، کیفیت پیدا کرنا

مَزَہ جاننا

ذائقہ یا کیفیت سے آشنا ہونا، لطف اُٹھانا، لطف حاصل کرنا

مَزَہ دینا

لطف دینا ، محفوظ کرنا ، لذت پہنچانا ، ذائقہ بخشنا ۔

عُہ٘دَہ پانا

منصب حاصل کرنا، افسری حاصل کرنا، مرتبہ حاصل کرنا، درجہ پانا

خوش مَزَہ

ذائقہ والا، خوش ذائقہ

مَزَہ کِھینْچنا

۔لطف حاصل ہونا۔ ؎

مَزَہ کِھنچنا

لطف حاصل ہونا ، مزہ آنا ۔

با مَزَہ

مزے دار، ذائقہ دار، لذیذ

مَزَہ یہ ہے

لطف کی بات یہ ہے ، عجیب کیفیت یہ ہے ۔

مَزَہ داری

مزہ دار (رک) کا اسم کیفیت ، لطف ، حظ ۔

مَزَہ دار

لذیز، لذت والا، خوش ذائقہ

بالائی مَزَہ

چوری چھپے کا لطف ، خفیہ مزہ ، وہ لطف جو اصل مزے کے علاوہ ہو، غیر مقررہ آسائش.

مَزَہ اُڑانا

عیش منانا ، لطف حاصل کرنا ؛ بہار یا جوبن لوٹنا ۔

مَزَہ اُڑْنا

مزہ اُڑانا (رک) کا لازم ، حظ حاصل ہونا ؛ جوبن لٹنا

مَزَہ پَڑنا

چاٹ لگنا، چسکا پڑنا

عَجَب مَزَہ ہے

بڑے تعجب کی بات ہے .

مَزَہ آ جانا

ہوش ٹھکانے لگنا ، بدحواس ہونا ، ہوش اُڑ جانا (مصیبت یا آفت یا پٹائی سے) ۔

آہَٹ پانا

آہٹ کا محسوس ہونا، کسی بات کی کان میں بھنک پڑنا یا آثار سے اندازہ ہونا

نَہ پانا

۱ کسی کی ہمسری نہ کر سکنا ، کسی کی برابری نہ کر سکنا ۔

پَہْچان پانا

شناخت کرنا، جاننا

تَک٘مِیل پانا

مکمل ہونا، پورا ہونا

ہیچ پانا

معمولی سمجھنا ، قطعی غیر اہم جاننا۔ اپنی بیوی کی بیوفائی کو اس ماجرائے حیرت خیز کے سامنے ہیچ پایا ۔ (۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سرشار ، ۷) ۔

ہاتھ پانا

غلبہ حاصل کرنا ، قابو پانا ، دسترس حاصل کرنا ۔

رُتْبَہ پانا

عِزَّت حاصل ہونا ، مرتبہ پانا .

نُکتَہ پانا

راز کی بات جان لینا ، کسی بات کی تہہ پا لینا ، باریک اور لطیف بات سمجھ لینا

مَرتَبَہ پانا

رتبہ ملنا ، مرتبہ حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزَہ پانا کے معانیدیکھیے

مَزَہ پانا

maza paanaaमज़ा पाना

محاورہ

مادہ: مَزَہ

مَزَہ پانا کے اردو معانی

  • حظ یا لطف اٹھانا، لذت حاصل کرنا، لطف حاصل کرنا، لذت پانا
  • کیے کی سزا پانا، رنج اٹھانا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मज़ा पाना के हिंदी अर्थ

  • मज़ा या आनंद उठाना, स्वाद प्राप्त करना, मज़ा प्राप्त करना, स्वाद पाना
  • किए की सज़ा पाना, दुख उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزَہ پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزَہ پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words