تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نونا" کے متعقلہ نتائج

نونا

(کاشت کاری) کھار ، شور ، نمک (جو زمین میں ہوتا ہے اور اُسے ناقابل ِکاشت بنا دیتا ہے)

نَونا

جھکنا ، خمیدہ ہونا ، ٹیڑھا ہونا ، خم کھانا ؛ (مجازاً) متواضع ہونا ، فرماں بردار ہونا ، اطاعت شعار ہونا

نونا لَگنا

۔ ۲۔ شور زدہ ہوجانا ، کھار کی وجہ سے زمین کا ناقابل ِکاشت ہو جانا

نونا مِٹّی

(کاشت کاری) وہ مٹی جو کھار یا شورے کے سبب دیوار سے جھڑتی ہے

نونا چَماری

بنگالے کی ایک مشہور جادو گرنی کا نام

نونا پانی

کھاری پانی ، سمندر کا پانی

نَونِہال

نو (۱) کا تحتی ؛ درخت کا نیا پودا ؛ (کنایتہ) کم عمر ، نوخیز ، نوجوان لڑکا (عموما ً بچوں کے لیے مستعمل)

نونِہار

نمک بنانے والا

نَونِہالانِ چَمَن

نئے پودے یا درخت، (مجازاً) لڑکے بالے، نوجوانان

نَو نِہاد

جس کی تازہ بنیاد پڑی ہو نیز نیا پیدا ہونے والا ۔

بَگ نُونْہ

فولادی پنجے جسےدکن کے سپاہی ہاتھوں پر چڑھا کر مد مقابل پر شیر کی طرح حملہ کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں نونا کے معانیدیکھیے

نونا

nonaaनोना

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نونا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) کھار ، شور ، نمک (جو زمین میں ہوتا ہے اور اُسے ناقابل ِکاشت بنا دیتا ہے)
  • ۔ ۲۔ نمک کا ٹکڑا جو پرانی دیواروں اور سیڑ کی زمین میں لگا نکلتا ہے ؛ ایک کیڑا جو ناؤ یا جہاز کے پیندے میں لگ کر اسے کمزور کردیتا ہے ، اودھئی کیڑا
  • ایک قسم کا شریفہ ، سیتا پھل
  • وہ مٹی جو کھار کے سبب دیواروں سے جھڑنے لگتی ہے ، لونی مٹی
  • کھاری ، نمکین ، شور

Urdu meaning of nonaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) Khaar, shor, namak (jo zamiin me.n hotaa hai aur use naaqaabil ikkaa shat banaa detaa hai
  • ۔ ۲۔ namak ka Tuk.Daa jo puraanii diivaaro.n aur sii.D kii zamiin me.n laga nikaltaa hai ; ek kii.Daa jo naav ya jahaaz ke pende me.n lag kar use kamzor kardetaa hai, odhi.i kii.Daa
  • ek kism ka shariipha, siitaaphal
  • vo miTTii jo Khaar ke sabab diivaaro.n se jha.Dne lagtii hai, lonii miTTii
  • khaarii, namkiin, shor

English meaning of nonaa

Sanskrit - Noun, Masculine

  • a species of custard apple, Annona reticulata
  • earth abounding in salt, brackish soil

नोना के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुरानी दीवारों या खारवाली ज़मीन में ऊपर से निकल आने वाला क्षार अथवा नमक।

हिंदी - विशेषण

  • खार या नमक के स्वादवाला। खारा। जैसे-इस कुएँ का पानी नोना है। नमकीन। ३. अच्छा। बढ़िया। ४. सलोना। सुन्दर। पुं०१. वह खारा या नमकीन अंश या क्षार जो मिट्टी की पुरानी दीवारों या सीड़वाली जमीन में प्राकृतिक रूप से निकलकर ऊपर आता है। क्रि० प्र०-लगना।
  • नोनी मिट्टी।

نونا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نونا

(کاشت کاری) کھار ، شور ، نمک (جو زمین میں ہوتا ہے اور اُسے ناقابل ِکاشت بنا دیتا ہے)

نَونا

جھکنا ، خمیدہ ہونا ، ٹیڑھا ہونا ، خم کھانا ؛ (مجازاً) متواضع ہونا ، فرماں بردار ہونا ، اطاعت شعار ہونا

نونا لَگنا

۔ ۲۔ شور زدہ ہوجانا ، کھار کی وجہ سے زمین کا ناقابل ِکاشت ہو جانا

نونا مِٹّی

(کاشت کاری) وہ مٹی جو کھار یا شورے کے سبب دیوار سے جھڑتی ہے

نونا چَماری

بنگالے کی ایک مشہور جادو گرنی کا نام

نونا پانی

کھاری پانی ، سمندر کا پانی

نَونِہال

نو (۱) کا تحتی ؛ درخت کا نیا پودا ؛ (کنایتہ) کم عمر ، نوخیز ، نوجوان لڑکا (عموما ً بچوں کے لیے مستعمل)

نونِہار

نمک بنانے والا

نَونِہالانِ چَمَن

نئے پودے یا درخت، (مجازاً) لڑکے بالے، نوجوانان

نَو نِہاد

جس کی تازہ بنیاد پڑی ہو نیز نیا پیدا ہونے والا ۔

بَگ نُونْہ

فولادی پنجے جسےدکن کے سپاہی ہاتھوں پر چڑھا کر مد مقابل پر شیر کی طرح حملہ کرتے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone