تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُن٘ہ پانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ پانا کے معانیدیکھیے
مُن٘ہ پانا کے اردو معانی
- توجہ پانا ۔
- رخ پانا ، توجہ ، رضامندی یا التفات محسوس کرنا ، راضی یا خوش پانا ، کسی کو مہربان اور شفیق معلوم کرنا ؛ موقع دیکھنا ۔
English meaning of mu.nh paanaa
- to find (one) favourably disposed, to get into the good graces (of), to presume on the favour (of)
मुँह पाना के हिंदी अर्थ
- तवज्जा पाना
- रख पाना, तवज्जा, रजामंदी या इलतिफ़ात महसूस करना, राज़ी या ख़ुश पाना, किसी को मेहरबान और शफ़ीक़ मालूम करना , मौक़ा देखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ پانا)
مُن٘ہ پانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔