تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانَہ پانا" کے متعقلہ نتائج

زَمانَہ پانا

کسی دور یا کسی کے دور میں ہونا، کسی کا معاصر ہونا

زَمانَہ

ماہ و سال کی گردش کا عرصہ، دن رات، حالات، زماں، مُدّت

زَمانَہ اُمَن٘ڈْنا

بہت سے لوگوں کا کسی جگہ جمع ہونا ، ہجوم کرنا ، مجمع ہونا

ٹان٘کا پانا مِل گَیا

صلح ہوگئی، جھگڑا ختم ہوگیا .

مُن٘ہ پانا

توجہ پانا ۔

دِن پانا مُشْکِل ہے

صبح تک مریض کا زندہ رہنا مشکل ہے

عُہ٘دَہ پانا

منصب حاصل کرنا، افسری حاصل کرنا، مرتبہ حاصل کرنا، درجہ پانا

یَگانَۂ زَمانَہ

رک : یکتاے روزگار ، اپنے عہد میں سب سے منفرد ، بے مثل ، لاجواب ۔

زَمانَہ بَرَتْنا

تجربہ کار ہونا ، جہاں دِیدہ ہونا ، سرد و گرم چشیدہ ہونا ، زندگی کے تجربات حاصل کرنا.

زَمانَہ آنا

وقت آنا

زَمانَہ بَھر

تمام لوگ، کل آدمی، تمام دنیا

زَمانَہ جانا

وقت گُزرنا، وقت بیتنا، عرصہ گزرنا

زَمانَہ پَلَٹْنا

انقلاب ہونا

زَمانَہ پِھرْنا

زمانہ کسی کے خلاف ہو جانا ، زمانے کا کسی سے برگستہ ہو جانا ، حالات کا مخالف ہو جانا

زَمانَہ ہونا

وقت بیتنا ، زمانہ گُزر جانا ، عرصہ ہو جانا یا گُزر جانا

زَمانَہ گُزَرْنا

ایک طویل مدّت ہو جانا ، عرصہ گُزر جانا

زَمانَہ تَن٘گ ہونا

زندگی اجیرن ہونا ، مُشکلات پیدا ہو جانا

زَمانَہ بَدَلْنا

حالات بدل جانا ، صورت حالات کا تبدیل ہونا

زَمانَہ دیکْھنا

تجربہ کار ہونا، زندگی کے گُونا گُوں تجربات حاصل کرنا

زَمانَہ چھانْنا

دُنیا بھرمیں تلاش کرنا، بہت تلاش کرنا

پُرانا زَمانَہ

نَیا زَمانَہ

بدلا ہوا زمانہ ، موجودہ (ُپرفریب) زمانہ ۔

نازُک زَمانَہ

برا وقت، مصیبت کی گھڑی، خطرے کا وقت، ناموافق حالات، نازک وقت

آخِرْ زَمانَہ

قیامت کے قریب کا وقت، بڑھاپا، زوال کے دن، چل چلاؤ کا وقت

کھوٹا زَمانَہ

خراب زمانہ ، بُرا وقت.

آخِری زَمانَہ

بڑھاپے کے دن.

تارِیک زَمانَہ

جہالت کا عرصہ بے علمی کادور بے خبری کا وقت .

زَمانَہ گِیر

عالمگیر، حاکم وقت، وقت کو قابو میں رکھنے والا

بُرا زَمانَہ

پر آشوب وقت ، مصیبت کے دن ، افلاس یا پریشانی کا دور .

چَلْتا زَمانَہ

بڑھاپے کا زمانہ ؛ آسودگی کا زمانہ .

آہَٹ پانا

آہٹ کا محسوس ہونا، کسی بات کی کان میں بھنک پڑنا یا آثار سے اندازہ ہونا

نَہ پانا

۱ کسی کی ہمسری نہ کر سکنا ، کسی کی برابری نہ کر سکنا ۔

پَہْچان پانا

شناخت کرنا، جاننا

تَک٘مِیل پانا

مکمل ہونا، پورا ہونا

ہیچ پانا

معمولی سمجھنا ، قطعی غیر اہم جاننا۔ اپنی بیوی کی بیوفائی کو اس ماجرائے حیرت خیز کے سامنے ہیچ پایا ۔ (۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سرشار ، ۷) ۔

ہاتھ پانا

غلبہ حاصل کرنا ، قابو پانا ، دسترس حاصل کرنا ۔

رُتْبَہ پانا

عِزَّت حاصل ہونا ، مرتبہ پانا .

نُکتَہ پانا

راز کی بات جان لینا ، کسی بات کی تہہ پا لینا ، باریک اور لطیف بات سمجھ لینا

مَرتَبَہ پانا

رتبہ ملنا ، مرتبہ حاصل ہونا ۔

مُہلَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

مَہینَہ پانا

مشاہرہ حاصل کرنا ، تنخواہ لینا

نَتِیجَہ پانا

سزا بھگتنا ، نقصان اٹھانا ۔ اگر چار برس کے خزانے میں ایک پیسہ کم ہوگا تیںاس کا نتیجہ پاوے گا ۔

پتہ پانا

نشان مل جانا، حقیقت معلوم ہوجانا، دریافت ہونا

رَن٘گ ڈَھن٘گ پانا

برتری پانا ، فوقیت پانا ، عِزّووقار پانا.

پَناہ پانا

بچاو ہونا، بچنا، محفوظ رہنا.

ٹوہ پانا

سراغ ملنا ، پتہ چلنا ، خبر ہونا.

تَہ پانا

اصل حقیقت کو پہن٘چنا، کسی بات کی اصل یا گہرائی معلوم کر لینا.

رہائی پانا

جَگَہ پانا

گنجائش ملنا،نشست حاصل ہونا

راہ پانا

دخل پانا، رسائی حاصل کرنا ؛ سمانا، سرایت کرنا.

تھاہ پانا

راسْتَہ پانا

. عمل دخل حاصل ہونا ، گنجائش پانا .

کُنْہ پانا

سُراغ پانا ، اصلیت کا سراغ پانا ، بات کی تہہ تک پہن٘چنا.

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

رَسْتَہ پانا

تدبیر سُوجھنا یا ہاتھ آنا ، جانے کے لیے راہ مِلنا.

وَلوَلَہ پانا

ہمت پانا، جوش میں آنا

ہِدایَت پانا

سیدھے راستے پر آنا، راہ راست حاصل کرنا، برے کاموں کو چھوڑ دینا، نیک راہ اختیار کرنا

ہَوا پانا

سراغ پانا ، بھید پانا ۔

ثُلاثی زَمانَہ

(ارضیات) (زمین کی ساخت کا) دور ثالث .

زَمانَہ سازی

خوشامد، ظاہر داری، غرض کی یاری

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانَہ پانا کے معانیدیکھیے

زَمانَہ پانا

zamaana paanaaज़माना पाना

محاورہ

زَمانَہ پانا کے اردو معانی

  • کسی دور یا کسی کے دور میں ہونا، کسی کا معاصر ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ज़माना पाना के हिंदी अर्थ

  • किसी दूर या किसी के दौर में होना, किसी का मुआसिर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانَہ پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانَہ پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words