تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہارا پانا" کے متعقلہ نتائج

سَہارا پانا

تقویت حاصل کرنا ، مدد پانا

سَہارا

مدد کرنے والا، مددگار و معاون

سَہارا ڈُھون٘ڈْنا

امید لگانا، آسرا تکنا، وسیلہ تلاش کرنا، مدد چاہنا

سَہارا ڈُھون٘ڈْھنا

اُمید لگانا ، آسرا تکنا ، وسیلہ تلاش کرنا ، مدد چاہنا.

سَہارا بَن٘دْھنا

توقع قائم ہونا ، آسرا ہونا ، اِطمینان ہونا .

سَہارا لینا

پناہ میں آنا، تقویت پانا، پناہ لینا

سَہارا بَتانا

رہنمائی کرنا ، راہ سمجھانا ، ڈھارس بندھانا .

سَہارا ہونا

تقویت پانا ، بچنا ، محفوظ ہونا ، مدد مِلنا ، اُمید بندھنا ، گُزر اوقات کا اِنتظام ہونا.

سَہارا ٹُوٹْنا

آس ٹُوٹنا، نااُمید ہونا، مایوس ہو جانا، پناہ یا امداد وغیرہ کا ختم ہو جانا

سَہارا لَگانا

حوصلہ بڑھانا، مدد پہنچانا، امداد کرنا، پشت پناہی کرنا، انتظام کرنا، تقویت دینا

سَہارا تَکْنا

بھروسہ کرنا، آسرا تلاش کرنا، ڈھونڈھنا، مدد کی توقع رکھنا، امید رکھنا، آس لگانا

سَہارا مِلْنا

تقویت حاصل ہونا ، قوُت پانا ، امید بندھنا.

سَہارا کَرنا

بھروسہ کرنا ، آس رکھنا.

سَہارا کھانا

آرام پانا ؛ ٹھہرنا ، رُکنا ؛ مطمئن ہونا ، چین حاصل ہونا.

سَہارا بَنْنا

اعانت کرنا ، مددگار ہونا ، آسرا ہونا .

سَہارا دینا

آس دلانا، امیدوار کرنا، امید بندھانا، تقویت دینا، تھامنا

تَل سَہارا

(تعمیر) سطح کو ہموار کرنے کے لئے نیچے لگایا جائے والا ٹکڑا.

سَہارا پَکَڑْنا

آڑ لینا ، مدد حاصل کرنا ، پناہ لینا.

سَہارا خَلِیَّہ

ایک قسم کا خلیہ جو لمبوترا اور اُستوانی ہوتا ہے

سَہارا ہو جانا

تقویت پانا ، بچنا ، محفوظ ہونا ، مدد مِلنا ، اُمید بندھنا ، گُزر اوقات کا اِنتظام ہونا.

پِیری کا سَہارا

بڑھاپے میں مدد دینے ولا ، (مجازاََ) فرزند ، لڑکا .

نَمَک کا سَہارا

۔ذراسا سہارا۔ رزق کا تھوڑاسا آسرا۔؎

تِنْکے کا سَہارا

ذرا سی مدد، تھوڑا سا آسرا، تھوڑی حمایت

سَہارا چِھن جانا

پناہ یا اِمداد وغیرہ کا ختم ہو جانا ، بے یار و مددگار ہو جانا.

ٹان٘کا پانا مِل گَیا

صلح ہوگئی، جھگڑا ختم ہوگیا .

مُن٘ہ پانا

توجہ پانا ۔

مُعاشَرَتی سَہارا

اجتماعی مدد ، سماجی امداد ۔

دِن پانا مُشْکِل ہے

صبح تک مریض کا زندہ رہنا مشکل ہے

عُہ٘دَہ پانا

منصب حاصل کرنا، افسری حاصل کرنا، مرتبہ حاصل کرنا، درجہ پانا

مَرنے کا سَہارا ہونا

مرنے کا آسرا ہونا ، مرنے کی اُمید ہونا ، موت کا بہانہ ہونا ۔

روٹی کا سَہارا ہونا

کھانے پینے کا ذریعہ نکلنا ، روزگار ملنا.

روٹِیوں کا سَہارا

روٹیوں کا ٹھکانا ، روزی کا انتظام ، گزر بسر کا ذریعہ.

آہَٹ پانا

آہٹ کا محسوس ہونا، کسی بات کی کان میں بھنک پڑنا یا آثار سے اندازہ ہونا

نَہ پانا

۱ کسی کی ہمسری نہ کر سکنا ، کسی کی برابری نہ کر سکنا ۔

پَہْچان پانا

شناخت کرنا، جاننا

تَک٘مِیل پانا

مکمل ہونا، پورا ہونا

ہیچ پانا

معمولی سمجھنا ، قطعی غیر اہم جاننا۔ اپنی بیوی کی بیوفائی کو اس ماجرائے حیرت خیز کے سامنے ہیچ پایا ۔ (۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سرشار ، ۷) ۔

ہاتھ پانا

غلبہ حاصل کرنا ، قابو پانا ، دسترس حاصل کرنا ۔

رُتْبَہ پانا

عِزَّت حاصل ہونا ، مرتبہ پانا .

نُکتَہ پانا

راز کی بات جان لینا ، کسی بات کی تہہ پا لینا ، باریک اور لطیف بات سمجھ لینا

مَرتَبَہ پانا

رتبہ ملنا ، مرتبہ حاصل ہونا ۔

مُہلَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

مَہینَہ پانا

مشاہرہ حاصل کرنا ، تنخواہ لینا

نَتِیجَہ پانا

سزا بھگتنا ، نقصان اٹھانا ۔ اگر چار برس کے خزانے میں ایک پیسہ کم ہوگا تیںاس کا نتیجہ پاوے گا ۔

پتہ پانا

نشان مل جانا، حقیقت معلوم ہوجانا، دریافت ہونا

رَن٘گ ڈَھن٘گ پانا

برتری پانا ، فوقیت پانا ، عِزّووقار پانا.

پَناہ پانا

بچاو ہونا، بچنا، محفوظ رہنا.

ٹوہ پانا

سراغ ملنا ، پتہ چلنا ، خبر ہونا.

تَہ پانا

اصل حقیقت کو پہن٘چنا، کسی بات کی اصل یا گہرائی معلوم کر لینا.

رہائی پانا

جَگَہ پانا

گنجائش ملنا،نشست حاصل ہونا

راہ پانا

دخل پانا، رسائی حاصل کرنا ؛ سمانا، سرایت کرنا.

تھاہ پانا

راسْتَہ پانا

. عمل دخل حاصل ہونا ، گنجائش پانا .

کُنْہ پانا

سُراغ پانا ، اصلیت کا سراغ پانا ، بات کی تہہ تک پہن٘چنا.

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

رَسْتَہ پانا

تدبیر سُوجھنا یا ہاتھ آنا ، جانے کے لیے راہ مِلنا.

وَلوَلَہ پانا

ہمت پانا، جوش میں آنا

ہِدایَت پانا

سیدھے راستے پر آنا، راہ راست حاصل کرنا، برے کاموں کو چھوڑ دینا، نیک راہ اختیار کرنا

ہَوا پانا

سراغ پانا ، بھید پانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہارا پانا کے معانیدیکھیے

سَہارا پانا

sahaaraa paanaaसहारा पाना

سَہارا پانا کے اردو معانی

  • تقویت حاصل کرنا ، مدد پانا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सहारा पाना के हिंदी अर्थ

  • ऊर्जा प्राप्त करना, सहायता पाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہارا پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہارا پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words