تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خول کے معانیدیکھیے
Roman
خول کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- چھلکا ، پوست ۔
- غلاف پَتّر کا خانہ ۔
- اُوپر کا پرت ، بالائی بناوٹ ۔
- وہ شے جو اندر سے خالی ہو ، مجوف ، چون٘گا ، پون٘گا ، کھوکھلا ۔
- (سائنس) جسمانی ساخت جو ڈبیہ نما ہوتی ہے ۔
- مُلَمع ، سونے چاندی کا ورق یا پتر یا پانی جو کسی چیز پر چڑھایا ہوا ہو ۔
- پنجر ، حیوانی جسم کی ہڈیوں پر مشتمل باقیات ۔
- ڈھان٘چہ ، ابتدائی جزویات پر مشتمل خاکہ ۔
- خلا ، خالی جگہ ، اندرونی فاصلہ ۔
- بالائی سطح پوشی ، تہ ، پوشش ۔
- ایک قسم کی چینی ترکاری کی پھلیاں جو زیتون کے تیل میں پکتی ہیں ۔
- (طب نسوانی) دائیوں کی اصلاح میں جھلّی کے اس غلاف کو کہتے ہیں جس کے اندر رہ کر بچہ ماں کے پیٹ میں پرورش پاتا ہے اور جو ولادت کے وقت پھٹ جاتا ہے ، آون ، برشعہ .
- آتش بازی وغیرہ کی خالی کاغذی پوشش ۔
- گولے یا کارتوس وغیرہ کا خالی نلکہ نما خانہ جس میں آتش گیر مادہ بھرا ہوتا ہے ۔
- . (موسیقی) ڈھولک کی شکل کا مشرقی پاکستان کا تال کا ساز جو بیچ میں سے دونوں طرف گاؤدم ہوتا چلا جاتا ہے دائیں پٹری چار انچ کے قطر کی اور بائیں اس سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے ان دونوں کے درمیان مسمے ہوتے ہیں گُتے نہیں ہوتے ۔
- ظاہری ٹیپ ٹاپ کی حالت ، بناوٹ ، رکھ رکھاؤ ۔
- حیثیت ، ذات ، باطنیت ۔
- (سناری) سوراخ ، کھانچہ ۔
- (سائنس) علامت ایک بند حلقے (Closed Region) پر تکمیل یعنی انٹگریشن Integration کے عمل کو ظاہر کرتی ہے اس قسم کے بند سطح کو اکثر ایک خول یا شیل (Shell) کا نام دیا جاتا ہے اسوجہ سے اس قسم کا انٹیگرل (Integral) یا تکمیل شیل (Shell Integral) انٹیگرل یا خول تکملہ کہلاتا ہے ۔
- ۔(فارسی میں خولہ بر وزن تولہ بمعنی خالی۔ کھوکھلا۔ پولا) مذکر۔ چھلکا۔ ۲۔اوپر کا غلاف۔ ۳۔میان۔
Urdu meaning of KHol
Roman
- chhilkaa, post
- Galaaf patr ka Khaanaa
- u.uopar ka parat, baalaa.ii banaavaT
- vo shaiy jo andar se Khaalii ho, mujavvaf, chongaa, pongaa, khokhlaa
- (saa.iins) jismaanii saaKhat jo Dibiyaa numaa hotii hai
- mulmaa, sone chaandii ka varq ya putr ya paanii jo kisii chiiz par cha.Dhaayaa hu.a ho
- pinjar, haivaanii jism kii haDiiyo.n par mushtamil baaqiyaat
- Dhaanchaa, ibatidaa.ii juzaviyaat par mushtamil Khaakaa
- khulaa, Khaalii jagah, andaruunii faasila
- baalaa.ii satah poshii, taa, poshish
- ek kism kii chiinii tarkaarii kii phaliyaa.n jo zaituun ke tel me.n paktii hai.n
- (tibb nisvaanii) daa.iyo.n kii islaah me.n jhillii ke is Galaaf ko kahte hai.n jis ke andar rah kar bachcha maa.n ke peT me.n paravrish paata hai aur jo vilaadat ke vaqt phaT jaataa hai, aavan, barshaa
- aatashbaazii vaGaira kii Khaalii kaaGazii poshish
- gole ya kaartuus vaGaira ka Khaalii nalikaa numaa Khaanaa jis me.n aatashgiir maadda bhara hotaa hai
- . (muusiiqii) Dholak kii shakl ka mashriqii paakistaan ka taal ka saaz jo biich me.n se dono.n taraf gaa.odam hotaa chala jaataa hai daa.e.n paTrii chaar inch ke qutar kii aur baa.e.n is se kisii qadar ba.Dii hotii hai in dono.n ke daramyaan masme hote hai.n gute nahii.n hote
- zaahirii Tep Taap kii haalat, banaavaT, rakh rakhaav
- haisiyat, zaat, baatiniiyat
- (sunaarii) suuraaKh, khaanchaa
- (saa.iins) alaamat ek band halqe (Closed Region) par takmiil yaanii anaTagriishan Integration ke amal ko zaahir kartii hai is kism ke band satah ko aksar ek Khaul ya shail (Shell) ka naam diyaa jaataa hai asojaa se is kism ka anTiigral (Integral) ya takmiil shail (Shell Integral) anTiigral ya Khaul takmila kahlaataa hai
- ۔(faarsii me.n kholaa bar vazan taulaa bamaanii Khaalii। khokhlaa। polaa) muzakkar। chhilkaa। २।u.upar ka Galaaf। ३।miyaan
English meaning of KHol
ख़ोल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ‘खाइल' का बहु., ईश्वर के दिये हुए नौकर-चाकर और धन-संपत्ति आदि ।
- वेष्टन, ग़िलाफ़, कोष, म्यान।
خول کے مترادفات
خول کے قافیہ الفاظ
خول کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَہادَت
گواہی ، اظہار دینا ، کسی واقعہ کو جس طرح دیکھا اسی طرح بیان کرنا (کسی عدالت وغیرہ میں خواہ تحریری یا زبانی) .
شَہادَت کی اُنگْلی
کلمے کی اُن٘گلی، اَنگشت شہادت، داہنے ہاتھ کی وہ اُن٘گلی جو انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے
شَہادَتِ سَماعی
(قانون) سُنی سنائی گواہی ، بیان پر اُس واقعہ کا جس کے وجود کا علم حواس سامعہ سے ہوتا ہے .
شَہادَتِ زَبانی
(قانون) تمام بیانات گواہوں کے جو عدالت کی اجازت یا حکم سے امور واقعاتی تحقیق طلب کے باب میں اس کے روبرو کیے جائیں نیز وہ گواہی جو تحریر یا اشارات کی مدد سے دی جائے .
شَہادَت کا کَلِمَہ
اَشْہَدُاَن لَااِلٰا اِلاَّاللہُ و اَشْہَدُاَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہ ورَسُولُہ اس کلمہ میں صرف خدا تعالیٰ ہی کے معبود ہونے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بندہ اور رسول ہونے پر گواہی دی جاتی ہے .
شَہادَتِ مَعْہُودَہ
(قانون) اسلام میں مقرر کی گئی ایسی گواہی جو دو مردوں کی ہو یا ایک مرد اور دو عورتوں کی ہو .
شَہادَتِ مَنْقُولی
(قانون) ایسی نقل مصدقہ جو بموجب قواعد مجریہ وقت حاصل کی گئی ہو نیز ایسی نقل جو بذریعہ چھاپہ یا عکس یا اور کسی طریقے سے لی جائے .
شَہادَتَین
توحید اور رسالت دونوں کی تصدیق یا اقرار ، وہ کلمہ جس میں توحید اور رسالت دونوں کی شہادت موجود ہو، کلمۂ شہادت .
تائِیدی شَہادَت
وہ دستاویز یا شہادت جو مقدمہ یا شہادت دینے والے کے مطلب کی تائید کرے ، ممد و معاون و مددگار گواہی .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jasaarat
जसारत
.جَسارَت
courage, boldness, daring, bravery
[ Zalim hakim ke samne sach kahna bhi badi jasarat ka kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaras
जरस
.جَرَس
gong or bell rung to signal the departure of a caravan
[ Registan mein guzarte huye qafile ki jaras ki awaz achchhi bhi lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
habs
हब्स
.حَبْس
sultriness, stillness (of air), closeness (of atmosphere)
[ Garmiyon ke mausam mein ek sham thi aur faza (atmosphere) mein bada habs ho raha tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
siyaasat
सियासत
.سِیاسَت
government, governance, administration
[ Siyasat ke maindaan mein qadam jamaye rakhne ke liye aadmi ka mauqa-parast hona lazmi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asaas
असास
.اَساس
base, foundation, ground
[ Aati-jati saans hi zindagi ki asas hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ras
रस
.رس
juice, syrup, essence
[ Ganne ka ras yarqan (jaundice) maraz mein bahut mufeed hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hassaas
हस्सास
.حَسّاس
extremely sensitive, emotional
[ Zyada hassas hona aadmi ke liye nuqsan-deh hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hisaab
हिसाब
.حِساب
arithmetic
[ Tamam mazameen mein achchhe nambarat hasil kar liye lekin hisab mein Khalid fail ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asiir
असीर
.اَسِیر
captive, prisoner
[ Har jang mein lakhon aadmi maare jate hain utne hi aseer kiye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
his
हिस
.حِس
feeling, sense
[ Aadmi mein itni his to honi chahiye ki waqt aane par wo surat-e-haal ka muqaabla kar sake ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خول)
خول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔