تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مول تول" کے متعقلہ نتائج

مول تول

سودا ہونے کے لیے بھاؤ گھٹا بڑھا کر طے کرنے کا عمل، سودا کرنا، بھاؤ یا قیمت کا تعین، سودا

مول تول ٹَھہْرانا

۔ قیمت کا فیصلہ کرنا۔

مول تول ہونا

مول تول کرنا (رک) کا لازم ، بھاؤ تاؤ ہونا ، حساب کتاب ہونا ۔

مول تول کَرنا

خرید و فروخت کے لیے بھاؤ ٹھہرانا ، لین دین چکانا۔

مول تول چکانا

قیمت کا فیصلہ کرنا، قیمت چکانا

مول تول ٹھیرانا

بھاؤ تاؤ کرنا ، سودا کرنا ، قیمت کا فیصلہ کرنا

کوئی مول میں بھاری، کوئی تَول میں

کسی میں کوئی خوبی ہوتی ہے کسی میں کوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں مول تول کے معانیدیکھیے

مول تول

mol-tolमोल-तोल

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

مول تول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سودا ہونے کے لیے بھاؤ گھٹا بڑھا کر طے کرنے کا عمل، سودا کرنا، بھاؤ یا قیمت کا تعین، سودا

شعر

Urdu meaning of mol-tol

  • Roman
  • Urdu

  • saudaa hone ke li.e bhaav ghaTaa ba.Dhaa kar tai karne ka amal, saudaa karnaa, bhaav ya qiimat ka taayyun, saudaa

English meaning of mol-tol

Noun, Masculine

मोल-तोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सौदा होने के लिए भाव घटा-बढ़ा कर तय करने की क्रिया, सौदा करना, भाव या मुल्ल्य का निश्चय, सौदा तय करना, दाम तय करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مول تول

سودا ہونے کے لیے بھاؤ گھٹا بڑھا کر طے کرنے کا عمل، سودا کرنا، بھاؤ یا قیمت کا تعین، سودا

مول تول ٹَھہْرانا

۔ قیمت کا فیصلہ کرنا۔

مول تول ہونا

مول تول کرنا (رک) کا لازم ، بھاؤ تاؤ ہونا ، حساب کتاب ہونا ۔

مول تول کَرنا

خرید و فروخت کے لیے بھاؤ ٹھہرانا ، لین دین چکانا۔

مول تول چکانا

قیمت کا فیصلہ کرنا، قیمت چکانا

مول تول ٹھیرانا

بھاؤ تاؤ کرنا ، سودا کرنا ، قیمت کا فیصلہ کرنا

کوئی مول میں بھاری، کوئی تَول میں

کسی میں کوئی خوبی ہوتی ہے کسی میں کوئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مول تول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مول تول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone