تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹول" کے متعقلہ نتائج

پَٹول

رک : پٹور ، ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو قدیم زمانے میں گجرات میں بنتا تھا .

پَٹولا

ایک قسم کا ریشمی کپڑا، گجرات میں بننے والا ایک قسم کا ریشمی کپڑا، پرول، ریشم کا کیڑا

پَٹولی

رک : پٹوا ، ہاروں یا زیورات میں ریشم کے ڈورے ڈالنے والا.

پَٹولِکا

ایک قسم کا معاہدہ، کوئی تحریری عہدنامہ

مِیٹھا پَٹول

(طب) کندوری اور کچری کی طرح کا ایک پھل جس کی پوست پر لمبی لمبی لکیریں ہوتی ہیں ، بیج اس کا سفید ، گول اور سخت ہوتا ہے ، کچا ہرا اور پکنے پر پیلا یا نارنجی ہوجاتا ہے ، بطور ترکاری پکاکر کھاتے ہیں ، پلول ، پرور یا پرول کی ایک قسم ، خیار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹول کے معانیدیکھیے

پَٹول

paTolपटोल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَٹول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پٹور ، ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو قدیم زمانے میں گجرات میں بنتا تھا .
  • پرول ؛ جنس ککڑی ، کھیرا ، پلول : لاط : Trichosanthis dioeca .

Urdu meaning of paTol

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha paTor, ek kism ka reshmii kap.Daa jo qadiim zamaane me.n gujraat me.n bantaa tha
  • parol ; jins kak.Dii, khiiraa, palval ha laat ha Trichosanthis dioeca

English meaning of paTol

Noun, Masculine

  • a silk fabric made in Gujarat, India
  • a species of cucumber, Trichosanthes dioica

पटोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का रेशमी कपड़ा जो प्राचीन काल में गुजरात में बनता था
  • परवल का फल
  • परवल की लता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹول

رک : پٹور ، ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو قدیم زمانے میں گجرات میں بنتا تھا .

پَٹولا

ایک قسم کا ریشمی کپڑا، گجرات میں بننے والا ایک قسم کا ریشمی کپڑا، پرول، ریشم کا کیڑا

پَٹولی

رک : پٹوا ، ہاروں یا زیورات میں ریشم کے ڈورے ڈالنے والا.

پَٹولِکا

ایک قسم کا معاہدہ، کوئی تحریری عہدنامہ

مِیٹھا پَٹول

(طب) کندوری اور کچری کی طرح کا ایک پھل جس کی پوست پر لمبی لمبی لکیریں ہوتی ہیں ، بیج اس کا سفید ، گول اور سخت ہوتا ہے ، کچا ہرا اور پکنے پر پیلا یا نارنجی ہوجاتا ہے ، بطور ترکاری پکاکر کھاتے ہیں ، پلول ، پرور یا پرول کی ایک قسم ، خیار ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹول)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone