تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہادَت نامَہ" کے متعقلہ نتائج

شَہادَت نامَہ

کلمۂ شہادت جو کپڑے پر لکھ کر مردے کے کفن رکھ دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہادَت نامَہ کے معانیدیکھیے

شَہادَت نامَہ

shahaadat-naamaशहादत-नामा

وزن : 12222

شَہادَت نامَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • کلمۂ شہادت جو کپڑے پر لکھ کر مردے کے کفن رکھ دیتے ہیں
  • وہ نظم یا نثر کی کتاب جس میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی شہادت کا ذکر ہو
  • اُردو شاعری میں مرثیے کی ایک قسم جس میں منثوی کی طرز پر شہادت کا ذکر مسلسل ہوتا ہے
  • تحریری شہادت گواہی تصدیق نامہ

English meaning of shahaadat-naama

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • testimony in writing

शहादत-नामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रमाणपत्र, सनद, वह ग्रंथ जिसमें किसी के शहीद होने का वर्णन हो
  • उर्दू शायरी में शोकगीत का एक प्रकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہادَت نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہادَت نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words