تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈول ڈول" کے متعقلہ نتائج

ڈول ڈول

دائیں بائیں یا ادھر اُدھر لَٹک کر جُھولنا

ڈول ڈولْنا

ڈول پڑنا ، اِبتدا ہونا.

ڈول ڈول جانا

go or walk along the path in the fields

ڈان٘واں ڈول پِھرْنا

مارا مارا پِھرنا، بھٹکتے رہنا

ڈول پَٹَّہ

کھیت کی مالگُزاری.

ہِل ڈول

shaking, swinging, moving

مَہا ڈول

دولھا دلھن کا بڑا اور عمدہ ڈولا یا پالکی، ایک قسم کی بڑی پالکی جس میں بیک وقت کئی دولہنیں بیٹھ سکتی ہیں

نِیَّت ڈانواں ڈول ہونا

ارادہ بدل جانا، بدنیت ہوجانا، نیت خراب ہونا

نِیَّت ڈانوا ڈول ہونا

ارادہ بدل جانا ، بدنیت ہوجانا ، نیت خراب ہونا۔

نِیَّت ڈانوا ڈول رَہنا

رک : نیت ڈانوا ڈول ہونا۔

ڈول

جُن٘بش ، حرکت (تراکیب میں مستعمل).

بَد ڈول

بھدا، بے ڈھن٘گا، بد شکل

ڈول جَنْتَر

(طِب) ایک ظرف یا آلہ جس کے ذریعے ایک خاص طریقے سے بعض ادویہ کا تیل تیار کیا جاتا ہے.

ڈول پَتْر

نمونے کا فارم یا نقشہ

ڈول پَر کا دانَہ

مُفت کی چیز، بے محنت ومشقت مِلی ہوئی چیز ؛ مالِ غنیمت

ڈول پَڑْنا

بُنیاد قائم ہونا ، خاکہ تیّار ہونا.

پُھول ڈول

ایک کھیل

ڈول گِرنا

رسّی ٹوٹ کر ڈول کا کنویں میں جا گرنا

ڈول پَٹْنا

معاملہ طے ہونا.

ڈول ڈالْنا

بنیاد قائم کرنا، ابتدا کرنا، آغاز کرنا

ڈول لَگانا

تدبیر کرنا.

ڈول بَنْدی

منصوبہ بندی.

ڈول گِرانا

رسّی توڑ کر ڈول کو کنویں میں گرانا

ڈول جَمْنا

عملی جامہ پہنچانے کی صُورت بننا.

ڈول بَندْھنا

صُورت نِکل آنا ، تدبیر بن پڑنا.

ڈول کَرانا

(مُرغ بازی) مُرغ کا پان٘چ پالی تک لڑانا

ڈول پھانسْنا

ڈول ڈالنا ، ڈول کن٘ویں میں اپنی کی سطح تک پہن٘چانا ار جھکولے سے پانی میں ڈُوبنا.

ڈَما ڈول

رک : ڈان٘واڈول.

دِل ڈانوا ڈول ہونا

دل پر قابو نہ ہونا ، مذہب ہونا

طَبِیعَت ڈانواں ڈول ہونا

نیّت میں فتور ہونا

ڈول ہونا

طور طریقہ ہونا ، ڈھنگ ہونا.

ڈِیل ڈول گُن٘بَد آواز دَر پِھش

رک : ڈیل در گُن٘بَد آواز درپھش

نِیَّت ڈانوا ڈول کَرنا

رک : نیت خراب کرنا۔

نِیَّت ڈانواں ڈول کَرنا

۔ کنایہ ہے بدنیتی کا۔

ڈول پَٹ جانا

معاملہ طے ہونا.

ڈاواں ڈول پِھرْنا

مارا مارا پھرنا، بھٹکتے رہنا

ڈانوا ڈول پِھرْنا

مارا مارا پِھرنا ، بھٹکتے رہنا ، ؛ حیران و پریشان ہونا

خوش ڈول

سٹول ؛ متناسب اعضا والا ؛ خوبصورت ، خوش وضع .

بے ڈول

بد قطع، بھدی وضع کا، بھدّا، بھونْڈا، بے ڈھنْگا

ڈاواں ڈول ہونا

زلزلہ آنا ، بھونْچال آنا

ڈانوا ڈول ہونا

(نیّت کے ساتھ) قیام نہ ہونا ، مِزاج میں یکسوئی نہ ہونا

ڈانواں ڈول ہونا

پس و پیش میں ہونا، حتمی اور مستحکم نہ ہونا

ڈُوَل سِسْٹَم

دوہرا نظام.

ڈول جانا

ڈگمگا جانا، متزلزل ہونا، زوال پذیر ہونا، مائل بہ انحطاط ہونا

ڈول نکالنا

کنوئیں میں گِرا ہوا ڈول باہر نکالا جانا

ڈول چال

لڑکھڑاتی چال ، خرامِ ناز.

رام ڈول

(ہندو) رام اور لچھمن کی سواری کا جلوس جو دسہرے کے موقع پر نکلتا ہے.

ڈانوا ڈول

ڈگمگاتا ہوا، مذبذب، ڈھلمل، آوارہ، سرگرداں، لہراتا ہوا، ادھر اُدھر، اطراف و جوانب، پریشان حال، خراب خستہ، تباہ و برباد، بے چین، مضطرب، بے قرار، بے کل، ہلتا جلتا، ڈولتا، غیر مستقل

ڈانواں ڈول

آوارہ ، سرگرداں

ڈانما ڈول

پریشان حال ، خراب و خستہ ؛ آوارہ ؛ بے قرار ؛ بے چین ، ہلتا ڈولتا ، غیر مُستقل

ڈَواں ڈَول

ڈگمگاتا ہوا، ڈھل مل یقین، آوارہ، سرگرداں، پریشان، سراسیمہ، خراب و خستہ، ڈان٘وا ڈول

ڈِیل ڈَول

جاندار کے قد و قامت کا انداز، تن و توش، قد و قامت

سارا ڈَول ہِل جانا

لرز اُٹھنا ، کان٘پ جانا .

ڈول سے لگانا

موقع سے لگانا، ڈھنگ سے لگانا، ترتیب دینا

ڈول پر لانا

راہ پر لانا، اپنے ڈھون٘گ کا بنا لینا، کام کے قابل بنانا، ڈھب پر لانا

ڈَول واصِلْ باقِی

(قانون) وہ نقشہ جس میں مجموعہ اور بقایا معاملہ درج ہو ، مراد نقشہ ، گوشوارہ

جھاڑ کا ڈَول

درخت کی جسامت ؛ پیڑ کا تنا ؛ پیڑ کی شکل و صورت ، وضع قطع یا رن٘گ ڈھن٘گ.

کھاری کُنویں پَر ڈول ڈال دینگے، بَھرو اَور پِیو

غریب آدمی اپنی بیٹی کے بیاہ کی نسبت کہا کرتا ہے کہ دینا لینا تو کُجا مجھکو پانی پلانے تک کا مقدور نہیں ہے ، نہایت غریب ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈول ڈول کے معانیدیکھیے

ڈول ڈول

Dol-Dolडोल-डोल

وزن : 2121

مادہ: ڈول

  • Roman
  • Urdu

ڈول ڈول کے اردو معانی

  • دائیں بائیں یا ادھر اُدھر لَٹک کر جُھولنا

Urdu meaning of Dol-Dol

  • Roman
  • Urdu

  • daa.e.n baa.e.n ya idhar udhar laTak kar jhuu.olana

English meaning of Dol-Dol

  • moving to and fro, roving

डोल-डोल के हिंदी अर्थ

  • दाएँ बाएँ या इधर उधर लटक कर झूलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈول ڈول

دائیں بائیں یا ادھر اُدھر لَٹک کر جُھولنا

ڈول ڈولْنا

ڈول پڑنا ، اِبتدا ہونا.

ڈول ڈول جانا

go or walk along the path in the fields

ڈان٘واں ڈول پِھرْنا

مارا مارا پِھرنا، بھٹکتے رہنا

ڈول پَٹَّہ

کھیت کی مالگُزاری.

ہِل ڈول

shaking, swinging, moving

مَہا ڈول

دولھا دلھن کا بڑا اور عمدہ ڈولا یا پالکی، ایک قسم کی بڑی پالکی جس میں بیک وقت کئی دولہنیں بیٹھ سکتی ہیں

نِیَّت ڈانواں ڈول ہونا

ارادہ بدل جانا، بدنیت ہوجانا، نیت خراب ہونا

نِیَّت ڈانوا ڈول ہونا

ارادہ بدل جانا ، بدنیت ہوجانا ، نیت خراب ہونا۔

نِیَّت ڈانوا ڈول رَہنا

رک : نیت ڈانوا ڈول ہونا۔

ڈول

جُن٘بش ، حرکت (تراکیب میں مستعمل).

بَد ڈول

بھدا، بے ڈھن٘گا، بد شکل

ڈول جَنْتَر

(طِب) ایک ظرف یا آلہ جس کے ذریعے ایک خاص طریقے سے بعض ادویہ کا تیل تیار کیا جاتا ہے.

ڈول پَتْر

نمونے کا فارم یا نقشہ

ڈول پَر کا دانَہ

مُفت کی چیز، بے محنت ومشقت مِلی ہوئی چیز ؛ مالِ غنیمت

ڈول پَڑْنا

بُنیاد قائم ہونا ، خاکہ تیّار ہونا.

پُھول ڈول

ایک کھیل

ڈول گِرنا

رسّی ٹوٹ کر ڈول کا کنویں میں جا گرنا

ڈول پَٹْنا

معاملہ طے ہونا.

ڈول ڈالْنا

بنیاد قائم کرنا، ابتدا کرنا، آغاز کرنا

ڈول لَگانا

تدبیر کرنا.

ڈول بَنْدی

منصوبہ بندی.

ڈول گِرانا

رسّی توڑ کر ڈول کو کنویں میں گرانا

ڈول جَمْنا

عملی جامہ پہنچانے کی صُورت بننا.

ڈول بَندْھنا

صُورت نِکل آنا ، تدبیر بن پڑنا.

ڈول کَرانا

(مُرغ بازی) مُرغ کا پان٘چ پالی تک لڑانا

ڈول پھانسْنا

ڈول ڈالنا ، ڈول کن٘ویں میں اپنی کی سطح تک پہن٘چانا ار جھکولے سے پانی میں ڈُوبنا.

ڈَما ڈول

رک : ڈان٘واڈول.

دِل ڈانوا ڈول ہونا

دل پر قابو نہ ہونا ، مذہب ہونا

طَبِیعَت ڈانواں ڈول ہونا

نیّت میں فتور ہونا

ڈول ہونا

طور طریقہ ہونا ، ڈھنگ ہونا.

ڈِیل ڈول گُن٘بَد آواز دَر پِھش

رک : ڈیل در گُن٘بَد آواز درپھش

نِیَّت ڈانوا ڈول کَرنا

رک : نیت خراب کرنا۔

نِیَّت ڈانواں ڈول کَرنا

۔ کنایہ ہے بدنیتی کا۔

ڈول پَٹ جانا

معاملہ طے ہونا.

ڈاواں ڈول پِھرْنا

مارا مارا پھرنا، بھٹکتے رہنا

ڈانوا ڈول پِھرْنا

مارا مارا پِھرنا ، بھٹکتے رہنا ، ؛ حیران و پریشان ہونا

خوش ڈول

سٹول ؛ متناسب اعضا والا ؛ خوبصورت ، خوش وضع .

بے ڈول

بد قطع، بھدی وضع کا، بھدّا، بھونْڈا، بے ڈھنْگا

ڈاواں ڈول ہونا

زلزلہ آنا ، بھونْچال آنا

ڈانوا ڈول ہونا

(نیّت کے ساتھ) قیام نہ ہونا ، مِزاج میں یکسوئی نہ ہونا

ڈانواں ڈول ہونا

پس و پیش میں ہونا، حتمی اور مستحکم نہ ہونا

ڈُوَل سِسْٹَم

دوہرا نظام.

ڈول جانا

ڈگمگا جانا، متزلزل ہونا، زوال پذیر ہونا، مائل بہ انحطاط ہونا

ڈول نکالنا

کنوئیں میں گِرا ہوا ڈول باہر نکالا جانا

ڈول چال

لڑکھڑاتی چال ، خرامِ ناز.

رام ڈول

(ہندو) رام اور لچھمن کی سواری کا جلوس جو دسہرے کے موقع پر نکلتا ہے.

ڈانوا ڈول

ڈگمگاتا ہوا، مذبذب، ڈھلمل، آوارہ، سرگرداں، لہراتا ہوا، ادھر اُدھر، اطراف و جوانب، پریشان حال، خراب خستہ، تباہ و برباد، بے چین، مضطرب، بے قرار، بے کل، ہلتا جلتا، ڈولتا، غیر مستقل

ڈانواں ڈول

آوارہ ، سرگرداں

ڈانما ڈول

پریشان حال ، خراب و خستہ ؛ آوارہ ؛ بے قرار ؛ بے چین ، ہلتا ڈولتا ، غیر مُستقل

ڈَواں ڈَول

ڈگمگاتا ہوا، ڈھل مل یقین، آوارہ، سرگرداں، پریشان، سراسیمہ، خراب و خستہ، ڈان٘وا ڈول

ڈِیل ڈَول

جاندار کے قد و قامت کا انداز، تن و توش، قد و قامت

سارا ڈَول ہِل جانا

لرز اُٹھنا ، کان٘پ جانا .

ڈول سے لگانا

موقع سے لگانا، ڈھنگ سے لگانا، ترتیب دینا

ڈول پر لانا

راہ پر لانا، اپنے ڈھون٘گ کا بنا لینا، کام کے قابل بنانا، ڈھب پر لانا

ڈَول واصِلْ باقِی

(قانون) وہ نقشہ جس میں مجموعہ اور بقایا معاملہ درج ہو ، مراد نقشہ ، گوشوارہ

جھاڑ کا ڈَول

درخت کی جسامت ؛ پیڑ کا تنا ؛ پیڑ کی شکل و صورت ، وضع قطع یا رن٘گ ڈھن٘گ.

کھاری کُنویں پَر ڈول ڈال دینگے، بَھرو اَور پِیو

غریب آدمی اپنی بیٹی کے بیاہ کی نسبت کہا کرتا ہے کہ دینا لینا تو کُجا مجھکو پانی پلانے تک کا مقدور نہیں ہے ، نہایت غریب ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈول ڈول)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈول ڈول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone