تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھول" کے متعقلہ نتائج

چھول

چھپٹی، چھیلن، ٹکڑا

چُھول

رک : چُول.

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھول کَٹ

(شکر سازی) گنّے کی پوروں کے اوپر کا چھلکا صاف کرنے والا مزدور، چھولوا، چھولیا.

چھولْ داری

چھوٹا خیمہ، راوٹی، چھوٹا ڈیرا (اس میں عموماً ایک یا دو آدمیوں کی جگہ ہوتی ہے).

چھولْنا

چھیلنا، چھلکا اتارنا.

چھولْوا

رک : چھول کٹ.

چھولْنی

کھرپی

چھولْیا

رک : چھول کٹ.

چھولْوانا

چھلوانا، چھلکا اتروانا .

چھولا

چنا، اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھولی

لہر، موج.

چھولے چاٹ

چھولانا

چھولنا (رک) کا تعدیہ.

چَھولِیا

خوش و خرّم.

چُھولی چُھلَیّا

(کھیل) رک : آن٘کھ مچولی.

بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے

بھائی کا طعنہ جلد اثر کرتا ہے اور تیشے کا چھلا ہوا فوراً جلتا ہے

بیری کا بول، بسولے کا چھول

دشمن کے طعنے بسولے کی طرح کلیجے کو چھیلتے ہیں یعنی سخت رنج دہ ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چھول کے معانیدیکھیے

چھول

chholछोल

وزن : 21

موضوعات: دباغت

چھول کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موج، لہر، ترنگ
  • (دباغت) کمائے ہوئے چمڑے کا گوشت کی طرف کا رخ جو چمڑے کی موٹان سے تراش کے علیحدہ کر لیا گیا ہو، یہ چمڑا نہ رنگائی میں اچھا ہوتا ہے، نہ مضطوطی میں، ادھوڑی
  • چھپٹی، چھیلن، ٹکڑا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

چھول کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone