تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُنگْلی شَہادَت" کے متعقلہ نتائج

اُنگْلی شَہادَت

کلمے کی انگلی جو سیدے ہاتھ کے انگوٹھے پاس ہوتی ہے (مسلمان نماز میں التحیات پڑھتے وقت جب کلمہ شہادت پر پہنچتے ہیں تو یہ انگلی اٹھا کر خدا تعالیٰ کی توحید کی گواہی دیتے ہیں)، انگشت اشارہ، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی

شَہادَت کی اُنگْلی

کلمے کی اُن٘گلی، اَنگشت شہادت، داہنے ہاتھ کی وہ اُن٘گلی جو انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُنگْلی شَہادَت کے معانیدیکھیے

اُنگْلی شَہادَت

u.nglii-shahaadatउँगली-शहादत

اُنگْلی شَہادَت کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مؤنث

  • کلمے کی انگلی جو سیدے ہاتھ کے انگوٹھے پاس ہوتی ہے (مسلمان نماز میں التحیات پڑھتے وقت جب کلمہ شہادت پر پہنچتے ہیں تو یہ انگلی اٹھا کر خدا تعالیٰ کی توحید کی گواہی دیتے ہیں)، انگشت اشارہ، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی

उँगली-शहादत के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तर्जनी जो दाहिने हाथ के अंगूठे के बगल में होती है (मुस्लिम, नमाज़ में अल-तहियात पढ़ते समय, जब वे साक्ष्य देने के शब्द तक पहुँचते हैं, तो वह उँगली को सर्वशक्तिमान ईश्वर के एकेश्वरवाद की गवाही देने के लिए उठाते हैं), बाएँ हाथ की तर्जनी उँगली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُنگْلی شَہادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُنگْلی شَہادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words