تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ
- گھر، مکان، بیت، حویلی
- پرندوں کے بسیرا کرنے کی جگہ، گھونسلا، آشیانہ
- مرغیوں یا کبوتروں کے رہنے کا ڈربا، کاہک
- انگوٹھی میں وہ جگہ جہاں نگینہ جڑتے ہیں، انگوٹھی کا خول جس میں نگینہ بٹھاتے ہیں
- مربع یا مستطیل شکل کا چوکھٹا جس میں آئینہ وغیرہ جڑا جاتا ہے، کسی چیز کے رکھنے کا ڈبہ
- شطرنج یا چوسر وغیرہ کی بساط کا وہ مربع نشان یا گھر جس میں مہرہ یا نرد بٹھاتے ہیں
- کاٹھی جس پر زین کسی جاتی ہے
- (معماری) کمان کے دونوں بازوؤں کا درمیانی کھلا حصہ
- (اسلحہ) کجی، ٹیرھا پن
- (ریاضی) کاغذ وغیرہ پر دو ظرفہ خطوط سے محدود کی ہوئی جگہ
- میز، الماری، صندوق، وغیرہ کی دراز جس میں چیزیں رکھی جاتی ہیں
- کپڑے وغیرہ پر چھپے ہوئے یا کاڑھے ہوئے چو طرفہ خطوط سے محدود جگہ، جو مربع یا مستطیل شکل کی ہوتی ہے
- باریک سوراخ
- (معماری) کھڑکی یا دروازے کے اندرونی پہلو کی سطح، پہلوئے در
- بعض اسموں کے ساتھ ظرفیت کے معنی دیتا ہے جیسے باورچی خانہ، شراب خانہ وغیرہ
- لکیریں کھینچ کر بنائے گئے درجے یا حصّے، تقسیم
- علم رمل، نجوم میں نقش کا خانہ
- سیارے کا دائرۂ گردش جسے اس کا گھر مقام یا منزل کہتے ہیں، برج
- سوئٹر اون یا تاگے کی بنائی میں وہ پھندے جو بننے میں سلائی پر ڈالے جاتے ہیں
- (برقیات، کیمیا، طبیعات) مورچے کی اکائی
- شہد کی مکھی کے چھتے کے اندر بنے ہوئے جال میں چھوٹے چھوٹے سوراخ جن میں شہد ہوتا ہے
- درجہ بندی، تقسیم، ترتیب، سلسلہ
- شکم، پیٹ، خط کا ایک صفحہ، کھیت، ریت کا ٹیلہ، اناج کا ڈھیر، محکمہ، بازو کلائی سے لے کر مونڈے تک، خیمہ، تنبو
- حلقۂ زنجیر
شعر
دل بھی صنم پرست نظر بھی صنم پرست
اس عاشقی میں خانہ ہمہ آفتاب تھا
یہ خانہ ہمیشہ سے ویران ہے
کہاں کوئی دل کے مکاں میں رہا
دل خوش ہوا ہے مسجد ویراں کو دیکھ کر
میری طرح خدا کا بھی خانہ خراب ہے
Urdu meaning of KHaana
- Roman
- Urdu
- ghar, makaan, bait, havelii
- parindo.n ke baseraa karne kii jagah, ghonslaa, aashyaanaa
- murGiiyo.n ya kabuutro.n ke rahne ka Darbaa, ka hikk
- a.nguuThii me.n vo jagah jahaa.n nagiina ju.Dte hain, a.nguuThii ka Khaul jis me.n nagiina biThaate hai.n
- murabbaa ya mustatiil shakl ka chaukhaTaa jis me.n aa.iina vaGaira ju.Daa jaataa hai, kisii chiiz ke rakhne ka Dibbaa
- shatranj ya chausar vaGaira kii bisaat ka vo murabbaa nishaan ya ghar jis me.n mohraa ya nard biThaate hai.n
- kaaThii jis par ziin kisii jaatii hai
- (maamaarii) kamaan ke dono.n baazuu.o.n ka daramyaanii khulaa hissaa
- (aslaah) kajii, Tiirhaa pan
- (riyaazii) kaaGaz vaGaira par do zarfaa Khutuut se mahiduud kii hu.ii jagah
- mez, almaarii, sanduuq, vaGaira kii daraaz jis me.n chiize.n rakhii jaatii hai.n
- kap.De vaGaira par chhipe hu.e ya kaa.Dhe hu.e chautarafa Khutuut se mahiduud jagah, jo murabbaa ya mustatiil shakl kii hotii hai
- baariik suuraaKh
- (maamaarii) khi.Dkii ya darvaaze ke andaruunii pahluu kii satah, pahluu.e dar
- baaaz ismo.n ke saath zarfiit ke maanii detaa hai jaise baavriichiiKhaanaa, sharaab Khaanaa vaGaira
- lakiire.n khiinch kar banaa.e ge darje ya hisse, taqsiim
- ilam ramal, nujuum me.n naqsh ka Khaanaa
- sayyaare ka daa.ira-e-gardish jise is ka ghar muqaam ya manzil kahte hain, buraj
- so.iTar u.un ya taage kii banaa.ii me.n vo phande jo banne me.n silaa.ii par Daale jaate hai.n
- (baraqyaat, kiimiya, tabii.aat) morche kii ikaa.ii
- shahd kii makkhii ke chhatte ke andar bane hu.e jaal me.n chhoTe chhoTe suuraaKh jin me.n shahd hotaa hai
- darja bandii, taqsiim, tartiib, silsilaa
- shikam, peT, Khat ka ek safa, khet, riit ka Tiila, anaaj ka Dher, mahikmaa, baazuu kalaa.ii se lekar muunDe tak, Khemaa, tanbo
- halkaa-e-zanjiir
English meaning of KHaana
Noun, Masculine, Suffix
- house, dwelling, nest
- pigeonhole (of a desk)
- square of chessboard
- space created by partitioning, compartment
- place, receptacle, drawer, socket
- niche, recess
- column (of a tabular statement, etc.)
- head (in an account or statement)
- division, class
- cell (in honeycomb)
ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय
- घर, निवास स्थान, मकान, शतरंज के मोहरों का स्थान
- गृह, गेह, घर, संदूक़ आदि का खाना, रजिस्टर आदि का खाना, जन्मकुंडली आदि का घर, छेद, विवर।।
- मकान; घर; भवन
- छोटा बक्सा या डिब्बा
- दीवार, मेज़, अलमारी आदि का वह भाग जहाँ वस्तुएँ रखी जाती हैं; दराज़
- स्थान; जगह; वर्गीकृत स्थान
- रेलगाड़ी का डिब्बा
خانَہ کے مترادفات
خانَہ سے متعلق محاورے
خانَہ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عِیدیَہ
وہ نظم ، جو عید یا کسی تہوار پر اُستاد لکھ کر اپنے شاگردوں کو دیا کرتا ، وہ نظم جو عید یا کسی تہوار کے موقع پر بطور تہنیت لکھی جائے .
عِید مِلْنا
عید کے دن آپس میں ایک دوسرے کو گلے لگانا، عید کی خوشی میں ایک دوسرے سے مُعانقہ کرنا، عید ملن
عِیْدُالْفِطْر
(لفظاً بار بار لوٹ کر آنے والا دن، خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے، اہل اسلام کے نزدیک سب سے بڑا تہوار، عیدالفطر ماہ شوال کا پہلا دن جس میں مسلمانوں خوشیاں مناتے ہیں چونکہ اس دن مسلمان فطرہ بھی ادا کرتے ہیں اس لیے کو عیدالفظر بھی کہتے ہیں
عِیدِ فِص٘ح
عیسائیوں کا تہوار جو ۲۱ مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے بعد پہلے اتور کو منایا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ اسی روز چوتھے آسمان پر اٹھائے گئے تھے، نصاریٰ کا یوم الفصح، ایسٹر
عِیدُ اْلاَضْحیٰ
مسلمانوں کا ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منایا جانے والا تہوار، اس دن حضرت ابراہیم نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی قربانی اللہ کی بارگاہ میں پیش کی تھی، اس کی یادگار کے طور پر مسلمان نماز پڑھتے، قربانی پیش کرتے اور خوشی مناتے ہیں، بقر عید، بکرید، عید قرباں، عید اضحیٰ
عِیدِ ضُحیٰ
a variant name of Eid-ul-Adha, festival observed observed by Muslims on the tenth of Zilhaj
عِیدُ الْقِیامَہ
ایسٹر ، عیسائیوں کا تیوہار جو ۲۱ مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ، حضرت عیسیٰ کے قبر سے اٹھنے کا دن.
عِیدِ غَدِیر
18/ ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو 'غدیر خُم' (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السّلام کو بلند کر کے حضرت رسول خدا نے آپ کی شان میں من کُنتُ مولاہُ فَعَلیٌ مَولا' فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے
عِیْدِ شُجاع
عید جو شیعہ حضرت عمر کی شہادت کی یادگار میں 9 ربیع الاول کو مناتے ہیں، کیونکہ اس دن خبر عراق پہنچی تھی
عِیدِ شَرِیف
ایسٹر ، عیسائیوں کا تہوار جو ۲۱ مارچ یا اس کے بعد پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ، حضرت عیسیٰ کے قبر سے اٹھنے کا دن
عِیدِ فَطِیر
اسرائیلیوں کی عیدِ فصح جو سات دن تک منائی جاتی تھی اور اسرائیلیوں کے خداوند کے حکم کے مطابق اس میں سات دن تک فطیری روٹی کھائی جاتی تھی.
عِیدِ اُسْبُوع
رک : عید فصح ، سات روزہ عید (چونکہ یہودیوں کی یہ عید سات روز تک رہتی تھی اس وجہ سے اسے عید اسبوع بھی کہتے تھے).
عِیدْیانہ
عید سے ایک روز پیشتر اُستاد اپنے شاگردوں کو عیدکی مبارکباد میں ایک نظم خوشنما کاغذ پر لکھ کر دیتا اور اس کے عوض میں حق استادی لیتا ، عید کا تحفہ.
عِیْدِ قُرْبان
Eid-ul-Adha, festival observed on the tenth of Zilhaj (ذوالحج), the day after Hajj, Muslim festival commemorating Prophet Abraham's sacrifice of his son
عِیدِ مِیلاد
حضرَت رسول اکرمؐ کے یوِم والادت کا جشن، عید میلاد النبی، قمری سال کے تیسرے ماہ ربیع الاول کی 12 تاریخ کو پیغمبر محمد کی ولادت کی خوشی میں عالم اسلام میں جشن منایا جاتا ہے
عِیدِ خِیام
بنی اسرائیل کی عیدِ فصح جو یہواہ (اسرائیلیوں کے خدائے واحد کا توصیفی نام ، قادرِ مطلق) کے حکم کے مطابق ساتویں مہینے کی پندرہ تاریخ سے لے کر سات دن تک خیموں میں رہ کر منائی جاتی تھی اور سات دن تک آگ کی قربانی دی جاتی تھی ، یہ عید خیموں میں رہ کر اس وجہ سے منائی جاتی تھی تاکہ اسرائیلیوں کی نسل یہ جا لے کی جب بنی اسرائیل کو مصر سے نکالا گیا تو انہیں بہواہ ہی نے خیموں میں آباد کیا تھا.
عیدِ قَیامَت
اِیسٹر، جی اٹھنے کا اتوار، مسیحیوں کا سب سے بڑا تہوار جوعیسیٰ مسیح کے زندہ ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے
عِیدِ رَمَضان
اہل اسلام کا سب سے بڑا تیوہار جو ماہ رمضا کے بعد یکم شوال کو منایا جاتا ہے ، عید ، عیدالفطر.
عِید پِیچھے ٹَر
عید سے دوسروے دن کی تقریبات ؛ (کنایۃً) کسی کام کو بے محل یا وقت نکل جانے کے بعد کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.
عِید کا چاند نِکَلْنا
(کنایۃً) جس دوست کا مدّت سے اشتیاق ہو اس کا نظر آ جانا ، جس چیز کے مشتاق ہوں اس کا دکھائی دینا ، بہت زیادہ خوشی ہونا.
عِید کے بَع٘د یا حُسَیْن
بے موقع کام کرنے پر کہتے ہیں ، موقع گزر جانے کے بعد کسی بات کا ذکر کیا جائے.
عِید پِیچھے ٹَر بَرات پِیچھے دُھوْنسا
عید کے دوسرے روز کا میلہ، وقت گزر جانے کے بعد خوشی کی بے موقع نقل کرنا، تہوار نکل گیا تو خوشی کیسی، بے موقع خوشی
عِیدِ مُباہَلَہ
24 ذی الحجہ کی خوشی کا دن، اس تاریخ کو حضرت رسول اکرمؐ بموجب حکم خداوندی، حضرت علی، جناب فاطمہ، حضرت حسن اور حضرت حسین کو اپنے ہمراہ لے کر نصاریٰ نجران سے مباہلہ کرنے تشریف لے گئے، ان پانچوں حضرات کو دیکھ کر نصرانیوں نے مباہلہ نہیں کیا اور جزیہ دینا قبول کیا، اس فتح کی خوشی میں شیعہ حضرات جشن مناتے ہیں، اسی واقعہ کی نسبت سے پنجتن پاک کی اصطلاح عام ہوئی
عِید کا چاند نَہ دیکھا ، رُخِ زیبا دیکھا
محبوب کے چہرے کی تعریف میں کہتے ہیں کہ خوبصورت چہرہ دیکھنا عید کا چاند دیکھنے کے برابر ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaifiyat
कैफ़ियत
.کَیفِیَت
condition, state, situation
[ Mariz apni kaifiyat jab tak khud na bataye ilaj karna mushkil hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Zamin ka aathvan hissa kapas ki kasht ke liye makhsus kar diya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa'nat
ला'नत
.لَعْنَت
curse, rebuke, disgrace
[ Gurbat khwah jism ki ho khwah jaan ki ek laanat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kifaayat
किफ़ायत
.کِفایَت
savings, profit, advantage
[ Kifayat se kharch kiya jaye to kam amadni mein bhi guzara ho sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laazim
लाज़िम
.لازِم
necessary, requisite, compulsory
[ Sehat-mand rahne ke liye hazme ka durust hona lazim hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kirdaar
किरदार
.کِرْدار
doing, action, act, deed
[ Aadmi apne kirdar se hi apni shakhsiyat banata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashaakash
कशाकश
.کَشاکَش
perplexity
[ Mukhtalif khayalat ki kashaakash mein koi faisla karna mushkil hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kushtii
कुश्ती
.کُشْتی
wrestling
[ Dangal film mein Amir Khan apni betiyon ko kushti ke liye taiyar karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kuduurat
कुदूरत
.کُدُورَت
resentment, malice
[ Kuchh muddat baad Anwari ne kudurat dil se nikal di aur qazi ne bhi sulah kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rafiiq
रफ़ीक़
.رَفِیق
associate, comrade, friend
[ Chidiyon ke do jode hamesha chhat mein rahte the aur Eidon mein rafiq the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (خانَہ)
خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔