تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہانَہ" کے متعقلہ نتائج

دَہانَہ

. من٘ھ ، دہن.

دَہانَہ کھولْنا

راز فاش کرنا ، حقیقت بتانا.

دَہانَہ کُھلْنا

مشک کا من٘ھ کُھلنا ؛ موری کا من٘ھ کُھلنا ؛ پانی نِکلنا ؛ پیشاب نکلنا

دَہانَہ توڑْنا

راستہ نکالنا ، جگہ بنانا

دَہانَۂ فِرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے ہیں سونے اور چاندی اور تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے، دہان فرنگ

مَوت کا دَہانَہ

وہ انتہائی مشکل مقام یا مشکل جگہ جہاں موت کا خطرہ ہو

خار دار دَہانَہ

گھوڑے کے من٘ھ میں ڈالنے کی آہنی کڑی جس کے سِروں پر لگام اور مہرے کے تسمے بانْدھنے کو کڑے لگاے ہوتے ہیں ، قائزہ، قزئی.

مَشَک کا دَہانَہ

مشک کا منھ جس سے پانی ڈالتے یا بھرتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہانَہ کے معانیدیکھیے

دَہانَہ

dahaanaदहाना

اصل: فارسی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَہانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • . من٘ھ ، دہن.
  • وہ مقام جہاں دریا گِرتا یا ختم ہوتا ہے
  • مَشک کا من٘ھ
  • موری ، بدررو ، نالی
  • قدرے خار دار آہنی سلاخ جس کے دونوں طرف دو سلاخیں چسپاں ہوتی ہیں ان آہنی حلقوں میں لگام کا چرمی تسمہ لگا ہوتا ہے اس کا خار دار حصّہ گھوڑے کے مُن٘ھ میں زبان کے اُوپر رہتا ہے جب گھوڑا شرارت کرتا ہے تو لگام کھینچ کر اس کو قابو میں کیا جاتا ہے جس سے خار دار حصّہ اس کے منہ میں چبھنے لگتا ہے
  • کان کا مخرج ، راستہ ، آخری حصّہ ، سیرا.
  • آتشیں ہتھیار میں وہ جگہ جہاں سے گولہ یو گولی باہر نکلتی ہے
  • غار کا من٘ھ یا ابتدائی حصّہ.
  • پہاڑ کا وہ ڈھلوان حصّہ جو کسی مادہ کے اخراج کا کام دیتا ہے
  • . سوراخ ، روزن
  • آتشی شیشہ ، محدب عدسہ ، لینز (Lens).
  • داہنا - دایاں (بایاں کی ضد)

اسم، مذکر

  • پتھروں کی مختلف اقسام میں سے ایک ایک پتھر ، مر مر سبز ؛ سبز کچا تانبہ ، ملاکیت ؛ دھانی رنگ کا نگینہ.

شعر

Urdu meaning of dahaana

  • Roman
  • Urdu

  • . munh, dahan
  • vo muqaam jahaa.n dariyaa girtaa ya Khatm hotaa hai
  • mushk ka munh
  • morii, badarro, naalii
  • qadre Khaardaar aahanii salaakh jis ke dono.n taraf do salaakhe.n chaspaa.n hotii hai.n in aahanii halqo.n me.n lagaam ka charmii tasma laga hotaa hai is ka Khaardaar hissaa gho.De ke munh me.n zabaan ke u.uopar rahtaa hai jab gho.Daa sharaarat kartaa hai to lagaam khiinch kar us ko qaabuu me.n kiya jaataa hai jis se Khaardaar hissaa is ke mu.nh me.n chubhne lagtaa hai
  • kaan ka maKhraj, raasta, aaKhirii hissaa, sera
  • aatishii.n hathiyaar me.n vo jagah jahaa.n se golaa yuu golii baahar nikaltii hai
  • Gaar ka munh ya ibatidaa.ii hissaa
  • pahaa.D ka vo Dhalvaan hissaa jo kisii maadda ke iKhraaj ka kaam detaa hai
  • . suuraaKh, rauzan
  • aatishii shiisha, muhaddib adsa, lenz (Lens)
  • daahina - daayaa.n (baayaa.n kii zid
  • patthro.n kii muKhtlif iqsaam me.n se ek ek patthar, mar mar sabaz ; sabaz kachchaa taa.nba, malaakiit ; dhaanii rang ka nagiina

English meaning of dahaana

Noun, Masculine

Noun, Masculine

  • a kind of marble

दहाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुख, नदी के समुद्र में गिरने का स्थान, घाटी के शुरू होने की जगह
  • मुँह, चौड़ा मुँह
  • मुंह, दहन, समुद्र में नदी के गिरने का स्थान , भिश्ती की मश्क का मुंह, घोड़े की काँटों- दार लगाम, मोरी, नाली।
  • मुंह, दहन, समुद्र में नदी के गिरने का स्थान, भिश्ती की मश्क का मुंह, घोड़े की काँटों- दार लगाम, मोरी, नाली।
  • वह स्थान जहाँ एक नदी दूसरी नदी या समुद्र में गिरती या मिलती है; मुहाना
  • लगाम का वह हिस्सा जो घोड़े के मुँह में रहता है
  • मशक का मुँह।

دَہانَہ کے مرکب الفاظ

دَہانَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

دہانہ اول مفتوح۔ ’’دہان‘‘ پر ہائے ہوز مزید علیہ ہے، معنی ایک ہیں۔ اردو میں تھوڑا سا فرق ہے کہ سرنگ، چشمہ، غار، یا اس طرح کی تنگ چیزیں جو زمین سے اوپر آتی ہیں، ان کے منھ کو ’’دہن/ دہان‘‘ نہیں بلکہ’’دہانہ‘‘ کہتے ہیں۔ دیکھئے، ’’آوازہ‘‘، ’’دہنہ‘‘، ’’ہائے ہوزکا اضافہ، لفظ کے آخر میں‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَہانَہ

. من٘ھ ، دہن.

دَہانَہ کھولْنا

راز فاش کرنا ، حقیقت بتانا.

دَہانَہ کُھلْنا

مشک کا من٘ھ کُھلنا ؛ موری کا من٘ھ کُھلنا ؛ پانی نِکلنا ؛ پیشاب نکلنا

دَہانَہ توڑْنا

راستہ نکالنا ، جگہ بنانا

دَہانَۂ فِرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے ہیں سونے اور چاندی اور تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے، دہان فرنگ

مَوت کا دَہانَہ

وہ انتہائی مشکل مقام یا مشکل جگہ جہاں موت کا خطرہ ہو

خار دار دَہانَہ

گھوڑے کے من٘ھ میں ڈالنے کی آہنی کڑی جس کے سِروں پر لگام اور مہرے کے تسمے بانْدھنے کو کڑے لگاے ہوتے ہیں ، قائزہ، قزئی.

مَشَک کا دَہانَہ

مشک کا منھ جس سے پانی ڈالتے یا بھرتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone