تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے دانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے دانَہ کے معانیدیکھیے
بے دانَہ کے اردو معانی
صفت
- وہ پھل جس میں بیج نہ ہو، ایک قسم کا انار، ایک قسم کا امرود
شعر
دیکھ اس کی لٹ کا پھاندا بھولا ہوں آب و دانہ
فائزؔ اسیر اس کا بے دانہ ہو رہا ہوں
بے دانہ اگے تو خاک سے کچھ
دانے میں اگر شجر نہیں ہے
مے کشوں کے جو مقدر میں نہ تھے یہ دانے
نخل انگور کو بے دانہ بنایا ہوتا
English meaning of be-daana
Adjective
- seedless, any fruit without seeds
बे-दाना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके अंदर बीज न हो, एक प्रकार का बेदाना अमरूद, एक प्रकार का अनार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے دانَہ)
بے دانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔