تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فانَہ" کے متعقلہ نتائج

فانَہ

ایک چپٹی لکڑی کا ٹکڑا جس کے ذریعے لکڑی کی درز آگے کو پھاڑی جاتی ہے یا کھلی رکھی جاتی ہے ، پچّر.

اردو، انگلش اور ہندی میں فانَہ کے معانیدیکھیے

فانَہ

faanaफ़ाना

وزن : 22

موضوعات: سنگتراشی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

فانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چپٹی لکڑی کا ٹکڑا جس کے ذریعے لکڑی کی درز آگے کو پھاڑی جاتی ہے یا کھلی رکھی جاتی ہے ، پچّر.
  • (سنگ تراشی) پتھر میں شگاف دینے کا آہنی قلم ، ٹانکی.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پھانا

لکڑی، جسے موچی جوتی میں رکھتے ہیں کہ جوتا کشادہ ہو جائے، جس کو آرا چلانے والے شگاف میں رکھتے ہیں تاکہ لکڑی جلد چر جائے، پچر، فانہ

Urdu meaning of faana

  • Roman
  • Urdu

  • ek chapTii lakk.Dii ka Tuk.Daa jis ke zariiye lakk.Dii kii darz aage ko phaa.Dii jaatii hai ya khulii rakhii jaatii hai, pachar
  • (sang taraashii) patthar me.n shigaaf dene ka aahanii qalam, Taankii

English meaning of faana

Noun, Masculine

  • wedge used to carve stones

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فانَہ

ایک چپٹی لکڑی کا ٹکڑا جس کے ذریعے لکڑی کی درز آگے کو پھاڑی جاتی ہے یا کھلی رکھی جاتی ہے ، پچّر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone