تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَانَہ" کے متعقلہ نتائج

شَانَہ

كندھا، مونڈھا، كھوا، ہاتھ كا بالائی حصہ جو سینے كے اوپر گردن سے ملا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَانَہ کے معانیدیکھیے

شَانَہ

shaanaशाना

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شَانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • كندھا، مونڈھا، كھوا، ہاتھ كا بالائی حصہ جو سینے كے اوپر گردن سے ملا ہوتا ہے
  • بال سلجھانے كا دندالے دار آلہ، كنگھا، كنگھی
  • شہد كی مكھیوں كا چھتا، مہال، عسالہ
  • ابھار، دو چیزوں كے درمیان ابھرا ہوا سہارا، كسی شے كا عرضی حصہ جو طول پر قائم ہو
  • كرتے، انگر كھے وغیرہ كا وہ حصہ جو مونڈھے پر رہتا ہے

شعر

Urdu meaning of shaana

  • Roman
  • Urdu

  • kandhaa, muunDhaa, khoh, haath ka baalaa.ii hissaa jo siine ke u.upar gardan se mila hotaa hai
  • baal suljhaane ka dandaale daar aalaa, kanghaa, kanghii
  • shahd kii makkhiiyo.n ka chhattaa, mahaal, asaala
  • ubhaar, do chiizo.n ke daramyaan ubhraa hu.a sahaara, kisii shaiy ka arzii hissaa jo tuul par qaayam ho
  • karte, angar khe vaGaira ka vo hissaa jo monDhe par rahtaa hai

English meaning of shaana

Noun, Masculine

  • comb
  • comb, shoulder

Noun, Masculine

  • anything raised out or projected, jag, cog, tooth
  • shoulder
  • shoulder-blade

शाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कंधा, मोंढा, खोह, हाथ का ऊपरी भाग जो सीने के ऊपर गर्दन से मिला होता है
  • बाल सुलझाने का दाँतों वाला यंत्र, कंघा, कंघी
  • शहद की मक्खियों का छत्ता, महाल, एक मधुकोश

    विशेष महाल= कोई ऐसी चीज़ या जगह जिसमें एक ही ढंग के बहुत से जीव एक साथ रहते हों, शहद की मक्खियों का छत्ता (जिसमें शहद हो)

  • उभार, दो चीज़ों के बीच उभरा हुआ सहारा, किसी वस्तु का विस्तृत भाग जो लंबाई पर आधारित हो
  • कुर्ते, अंगरखे इत्यादि का वह भाग जो मोंढे पर रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَانَہ

كندھا، مونڈھا، كھوا، ہاتھ كا بالائی حصہ جو سینے كے اوپر گردن سے ملا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone