تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خام" کے متعقلہ نتائج

آگے

پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض

آگے کو

آئندہ زمانے میں، آگے چل کر، آئندہ کے لیے

آگے کا

پس خوردہ، جھوٹا، الش

آگے سے

روبرو سے، مقابلے سے، جیسے: آگے سے ہٹ جاؤ ورنہ میرے وار سے بچ نہیں سکو گے

آنگے

رک: آگے

آگے دینا

کسی کو گواہ بنا کراس کے سامنے کوئی چیز دینا

آگے دیکھو

کسی اور جگہ مانگو، کہیں اور صدا دو (سائل کو ٹال دینے کا فقرہ)

آگے دے کے

سامنے کر کے، آگے لا کر، پیش کر کے، مہرے پر رکھ کے

آگے آنا

اچھی بات کا اچھا نتیجہ ملنا

آگے دیکھنا

مستقبل کے بارے میں سوچنا سمجھنا، آگے کی خبر رکھنا

آگے آنا

۔اُس امر کا پیش آنا جو نوشتہ تقدیر ہو۔ ؎

آگے دے کر

سامنے کر کے، آگے لا کر، پیش کر کے، مہرے پر رکھ کے

آگے بَڑْھنا

قدم اٹھا کر سامنے کی طرف چلنا، روانہ ہونا

آگے ہونا

سامنے آنا، روبرو ہونا

آگے دیکھیے

آئندہ مزید خرابی کا اندیشہ ہونے کے موقع پر مستعمل (عموماً کیا ہو، کیا ہوتا ہے، کیا گل کھلے وغیرہ کے ساتھ)

آگے مُقَدَّر

تدبیر تو کر چکے اس کے بعد جو کچھ اللہ کو منظور ہے وہ ہو گا

آگےبَڑھ کے

آئندہ، کچھ دنوں بعد

آگے قِسْمَت

تدبیر تو کر چکے اس کے بعد جو کچھ اللہ کو منظور ہے وہ ہو گا

آگے پانا

بد اعمالی کی سزا پانا کئے کی سزا بھگتنا

آگے لانا

سامنے یا روبرو لانا

آگے آیَت

اسی پرخاتمہ ہے، اس کے بعد اور کچھ نہیں، فقط، بس

آگے دَھرْنا

پیش کرنا

آگے سے آگے

پہلے ہی سے، قبل ازوقت

آگے کے دانت

وہ دانت جو منہ کھلنے میں سامنے آتے ہیں

آگے دیکھ کے

سامنے کی طرف نظرکرکے، دیکھ بھال کے

آگے کَرْنا

سامنے رکھنا یا لانا، دکھانا

آگے بَڑھانا

سبقت لے جانا، کسی بات میں دوسرے کو پیچھے چھوڑ جانا، آگے لانا یا لے جانا

آگے بَڑھ کَر

آئندہ، کچھ دنوں بعد

آگے بڑھ جانا

روانہ ہونا، کوچ کرنا

آگے آگے

آئندہ، آگے چل کر، مستقبل میں

آگے قدم نہ پڑنا

قدم اٹھانے کی ہمت نہ ہونا

آگے ڈولْنا

(کسی کے) بچے موجود ہونا

آگے دوڑ پیچھے چھوڑ

پچھلا یاد نہیں آگے پڑھتا جاتا ہے، ایک کام کو ادھورا چھوڑ دوسرے کو کرنا

آگے دَوڑ پِیچھے

ایک کام تمام نہ ہوا اور حرص و ہوس میں دوسرا شروع کر دیا ہوس بے جا کے لیے مستعمل

آگے چَلْنا

پیش پیش جانا، قدم سامنے کی طرف بڑھانا، پیچھے چلنا کی نقیض

آگے نہ بڑھنے دینا

آگے نہ جانے دینا، آگے جانے سے روک دینا

آگے رَکْھنا

پیش کرنا

آگے دیکھ کَر

سامنے کی طرف نظرکرکے، دیکھ بھال کے

آگے ڈالْنا

بیوہ کی مدد کے لیے حسب مقدور کچھ پیش کرنا

آگے رکھ کے

دیکھ بھال کے

آگے دیکھا جائے گا

آئندہ جیسا مناسب ہو گا ویسا کیا جائے گا

آگے جا کَر

کچھ دور جا کر

آگے سے ٹھاننا

پہلے سے ارادہ کرنا، پہلے سے گمان یا خیال کرنا، پہلے سے نتیجہ نکالنا

آگے قدم نہ اٹھنا

تھکا ہوا ہونا

آگے دَھرا ہے

ضرور پیش آنا ہے، ہو کر رہے گا

آگے کو کان پَکْڑا

آئندہ ایسا نہیں کریں گے

آگے کا قَدَم پِیچھے پَڑنا

بڑھنے کی جگہ الٹا ہٹنا، ترقی کی جگہ تنزل کرنا

آگے نِکَلْنا

سبقت لے جانا، حریف یا ساتھی سے بڑھ جانا

آگے دَھر لینا

bring forward

آگے کو کان ہوئے

آئندہ ایسا نہیں کریں گے

آگے آگے چَلنا

accompany, lead

آگے آئی آیَت

اسی پرخاتمہ ہے، اس کے بعد اور کچھ نہیں، فقط، بس

آگے کا بَچَّہ

جوکسی کےسامنے پلا بڑھا ہو، مقابل میں بہت کم عمر، ناتجربہ کار

آگے چَل کَر

کچھ دور جا کر

آگےجو قَدَم رَکْھتا ہُوں پِیچھے پَڑتا ہے

چھوڑ کر جانے کو دل نہیں چاہتا

آگے مار پِیچھے سنوار

لڑائی یا اقدام عمل کے بعد انتقام یا تدارک مشکل ہے

آگے نِکالْنا

آگے نکلنا کا تعدیہ

آگے کُنواں پِیچھے کھائی

کام کرنے میں بھی خرابی اور نہ کرنے میں بھی، ہر طرح خطرہ یا نقصان

آگے پِیچھے کوئی نَہیں

کوئی وارث والی نہیں، نگوڑا ناٹھا ہے

آگے ٹَھہَرنا

مقابلے میں جمنا، ور ہونا، غالب آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خام کے معانیدیکھیے

خام

KHaamख़ाम

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری طب شکار کھانا لسانیات قانونی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

خام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پختہ کی ضد، کچّا
  • ادھ کچرا، آدھ پکّا اد کچا (کھانا)
  • (طب) جسم کا وہ مواد جو پکّا نہ ہو
  • زرعی یا معدنی پیداوار جو اپنی اصلی حالت میں ہو
  • خالص، کھرا (جیسے عنبر خام، سیم خام)
  • جس کی تولید کی صفت مکمل نہ ہوئی ہو (بیضہ وغیرہ کے لئے مستعمل)
  • پودا، کمزور
  • ناقص، غلط
  • ناتمام، ادھورا
  • (ادبیات و لسانیات) معتبر ومقبول ہونے میں کمی ہونا
  • ناتجربہ کار، اناڑی، ناواقف
  • مٹی گارے سے بنی ہوئی غیر پختہ (عمارت وغیرہ کے لئے مستعمل)
  • (کاشتکاری) وہ کھیت یا زرعی علاقہ جو مال گزاری بقایا رہنے سے سرکاری قبضے اور نگرانی میں آ جاتا ہے
  • (قانون) وہ بیان یا معاہدہ وغیرہ جو زبانی ہو یا رسوم کے مطابق مقررہ کاغذ یا دستاویز وغیرہ پر نہ ہو اور جس کی توثیق نہ ہوئی ہو
  • نادان، بے وقوف
  • نا کمایا ہوا (چمڑا)، ناپختہ
  • کچرا چمڑا
  • کم، چھوٹا (وزن-ماپ)
  • گھوٹے کا سربند
  • ایک چمڑے کا کپڑا
  • شراب نو
  • کسی ساز کی رشم کی رسی
  • لمبی رسی
  • گھوڑا جو مدت تک کھڑا رہے
  • خامہ کا مخفف
  • قلم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھام

کھمبا، ستون، تھم، رکن

شعر

Urdu meaning of KHaam

Roman

  • puKhtaa kii zid, kachchaa
  • adh kachraa, aadh pakka ud kachchaa (khaanaa
  • (tibb) jism ka vo mavaad jo pakka na ho
  • zari.i ya maadinii paidaavaar jo apnii aslii haalat me.n ho
  • Khaalis, khara (jaise ambar Khaam, siim Khaam
  • jis kii tauliid kii sifat mukammal na hu.ii ho (baiza vaGaira ke li.e mustaamal
  • paudaa, kamzor
  • naaqis, Galat
  • naatamaam, adhuuraa
  • (adbiiyaat-o-lisaaniyaat) motbar vamaqbol hone me.n kamii honaa
  • na tajurbaa kaar, anaa.Dii, naavaaqif
  • miTTii gaare se banii hu.ii Gair puKhtaa (imaarat vaGaira ke li.e mustaamal
  • (kaashatkaarii) vo khet ya zari.i ilaaqa jo maalaguzaarii baqaayaa rahne se sarkaarii qabze aur nigraanii me.n aa jaataa hai
  • (qaanuun) vo byaan ya mu.aahidaa vaGaira jo zabaanii ho ya rasuum ke mutaabiq muqarrara kaaGaz ya dastaavez vaGaira par na ho aur jis kii tausiiq na hu.ii ho
  • naadaan, bevaquuf
  • na kamaayaa hu.a (cham.Daa), naapuKhtaa
  • kachraa cham.Daa
  • kam, chhoTaa (vazan-maap
  • ghoTe ka sarband
  • ek cham.De ka kap.Daa
  • sharaab nau
  • kisii saaz kii rashim kii rassii
  • lambii rassii
  • gho.Daa jo muddat tak kha.Daa rahe
  • Khaamaa ka muKhaffaf
  • qalam

English meaning of KHaam

Noun, Masculine

  • raw, unripe, green, crude
  • absurd, vain
  • inexpert, inexperienced, immature, puerile
  • not solid or substantial, not made of masonry
  • raw, unripe, crude, green
  • rough, unsound, imperfect

ख़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्का का विलोम, कच्चा
  • अधकचरा, आधा कच्चा और आधा पक्का (खाना)
  • (चिकित्सा) शरीर का वह मवाद जो पका न हो

    विशेष मवाद= पीप और खून जो घाव या फोड़े से निकले

  • कृषि या खनिज पैदावार जो अपने वास्तविक रूप में हो
  • शुद्ध, खरा (जैसे शुद्ध चाँदी)
  • जिसकी उत्पत्ति की विशिष्टता पूर्ण न हुई हो (अंडा इत्यादि के लिए प्रयुक्त)
  • पौधा, कमज़ोर
  • त्रुटिपूर्ण, ग़लत
  • जो पूर्ण न हो, अधूरा
  • (साहित्य एवं भाषा विज्ञान) विश्वसनीय एवं स्वीकार्य होने में कमी होना
  • अनुभवहीन, अनाड़ी, अपरिचित
  • मिट्टी गारे से बनी हुई कच्ची (इमारत इत्यादि के लिए प्रयुक्त)
  • (कृषिकार्य) वह खेत या कृषि-क्षेत्र जो मालगुज़ारी शेष रहने से सरकारी क़ब्ज़े और निगरानी में आ जाता है
  • (विधिक) वह बयान या अनुबंध इत्यादि जो ज़बानी हो या नियमों के अनुसार निश्चित काग़ज़ या दस्तावेज़ इत्यादि पर न हो और जिसका सत्यापन न हुआ हो
  • नादान, बेवक़ूफ़
  • न कमाया हुआ (चमड़ा), कच्चा
  • कच्चा चमड़ा
  • कम, छोटा (वज़्न-माप)
  • घोड़े का सर-बंद अर्थात मुँह बंद किया हुआ
  • एक चमड़े का कपड़ा
  • नई शराब
  • किसी वाद्ययंत्र की रेशम की रस्सी
  • लंबी रस्सी
  • घोड़ा जो बहुत समय तक खड़ा रहे
  • ख़ामा का संक्षिप्त
  • क़लम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگے

پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض

آگے کو

آئندہ زمانے میں، آگے چل کر، آئندہ کے لیے

آگے کا

پس خوردہ، جھوٹا، الش

آگے سے

روبرو سے، مقابلے سے، جیسے: آگے سے ہٹ جاؤ ورنہ میرے وار سے بچ نہیں سکو گے

آنگے

رک: آگے

آگے دینا

کسی کو گواہ بنا کراس کے سامنے کوئی چیز دینا

آگے دیکھو

کسی اور جگہ مانگو، کہیں اور صدا دو (سائل کو ٹال دینے کا فقرہ)

آگے دے کے

سامنے کر کے، آگے لا کر، پیش کر کے، مہرے پر رکھ کے

آگے آنا

اچھی بات کا اچھا نتیجہ ملنا

آگے دیکھنا

مستقبل کے بارے میں سوچنا سمجھنا، آگے کی خبر رکھنا

آگے آنا

۔اُس امر کا پیش آنا جو نوشتہ تقدیر ہو۔ ؎

آگے دے کر

سامنے کر کے، آگے لا کر، پیش کر کے، مہرے پر رکھ کے

آگے بَڑْھنا

قدم اٹھا کر سامنے کی طرف چلنا، روانہ ہونا

آگے ہونا

سامنے آنا، روبرو ہونا

آگے دیکھیے

آئندہ مزید خرابی کا اندیشہ ہونے کے موقع پر مستعمل (عموماً کیا ہو، کیا ہوتا ہے، کیا گل کھلے وغیرہ کے ساتھ)

آگے مُقَدَّر

تدبیر تو کر چکے اس کے بعد جو کچھ اللہ کو منظور ہے وہ ہو گا

آگےبَڑھ کے

آئندہ، کچھ دنوں بعد

آگے قِسْمَت

تدبیر تو کر چکے اس کے بعد جو کچھ اللہ کو منظور ہے وہ ہو گا

آگے پانا

بد اعمالی کی سزا پانا کئے کی سزا بھگتنا

آگے لانا

سامنے یا روبرو لانا

آگے آیَت

اسی پرخاتمہ ہے، اس کے بعد اور کچھ نہیں، فقط، بس

آگے دَھرْنا

پیش کرنا

آگے سے آگے

پہلے ہی سے، قبل ازوقت

آگے کے دانت

وہ دانت جو منہ کھلنے میں سامنے آتے ہیں

آگے دیکھ کے

سامنے کی طرف نظرکرکے، دیکھ بھال کے

آگے کَرْنا

سامنے رکھنا یا لانا، دکھانا

آگے بَڑھانا

سبقت لے جانا، کسی بات میں دوسرے کو پیچھے چھوڑ جانا، آگے لانا یا لے جانا

آگے بَڑھ کَر

آئندہ، کچھ دنوں بعد

آگے بڑھ جانا

روانہ ہونا، کوچ کرنا

آگے آگے

آئندہ، آگے چل کر، مستقبل میں

آگے قدم نہ پڑنا

قدم اٹھانے کی ہمت نہ ہونا

آگے ڈولْنا

(کسی کے) بچے موجود ہونا

آگے دوڑ پیچھے چھوڑ

پچھلا یاد نہیں آگے پڑھتا جاتا ہے، ایک کام کو ادھورا چھوڑ دوسرے کو کرنا

آگے دَوڑ پِیچھے

ایک کام تمام نہ ہوا اور حرص و ہوس میں دوسرا شروع کر دیا ہوس بے جا کے لیے مستعمل

آگے چَلْنا

پیش پیش جانا، قدم سامنے کی طرف بڑھانا، پیچھے چلنا کی نقیض

آگے نہ بڑھنے دینا

آگے نہ جانے دینا، آگے جانے سے روک دینا

آگے رَکْھنا

پیش کرنا

آگے دیکھ کَر

سامنے کی طرف نظرکرکے، دیکھ بھال کے

آگے ڈالْنا

بیوہ کی مدد کے لیے حسب مقدور کچھ پیش کرنا

آگے رکھ کے

دیکھ بھال کے

آگے دیکھا جائے گا

آئندہ جیسا مناسب ہو گا ویسا کیا جائے گا

آگے جا کَر

کچھ دور جا کر

آگے سے ٹھاننا

پہلے سے ارادہ کرنا، پہلے سے گمان یا خیال کرنا، پہلے سے نتیجہ نکالنا

آگے قدم نہ اٹھنا

تھکا ہوا ہونا

آگے دَھرا ہے

ضرور پیش آنا ہے، ہو کر رہے گا

آگے کو کان پَکْڑا

آئندہ ایسا نہیں کریں گے

آگے کا قَدَم پِیچھے پَڑنا

بڑھنے کی جگہ الٹا ہٹنا، ترقی کی جگہ تنزل کرنا

آگے نِکَلْنا

سبقت لے جانا، حریف یا ساتھی سے بڑھ جانا

آگے دَھر لینا

bring forward

آگے کو کان ہوئے

آئندہ ایسا نہیں کریں گے

آگے آگے چَلنا

accompany, lead

آگے آئی آیَت

اسی پرخاتمہ ہے، اس کے بعد اور کچھ نہیں، فقط، بس

آگے کا بَچَّہ

جوکسی کےسامنے پلا بڑھا ہو، مقابل میں بہت کم عمر، ناتجربہ کار

آگے چَل کَر

کچھ دور جا کر

آگےجو قَدَم رَکْھتا ہُوں پِیچھے پَڑتا ہے

چھوڑ کر جانے کو دل نہیں چاہتا

آگے مار پِیچھے سنوار

لڑائی یا اقدام عمل کے بعد انتقام یا تدارک مشکل ہے

آگے نِکالْنا

آگے نکلنا کا تعدیہ

آگے کُنواں پِیچھے کھائی

کام کرنے میں بھی خرابی اور نہ کرنے میں بھی، ہر طرح خطرہ یا نقصان

آگے پِیچھے کوئی نَہیں

کوئی وارث والی نہیں، نگوڑا ناٹھا ہے

آگے ٹَھہَرنا

مقابلے میں جمنا، ور ہونا، غالب آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خام)

نام

ای-میل

تبصرہ

خام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone