تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدام" کے متعقلہ نتائج

اِدام

سالن جوروٹی کے ساتھ کھاتے ہیں

اِدامَت

नित्यता, शाश्वतता, हमेशगी।

اَدامَ اللہ

اللہ ہمیشہ جیتا یا باقی رکھے، دعائیہ کلمہ جو کسی نام یا القاب کے ساتھ خصوصاً خطوط میں مستعمل (عموماً اس کے بعد اقبالہٗ، برکاتہٗ، ظلہٗ، فیوضہٗ، مجدہٗ، یا 'ہٗ' کی بجائے ’ہم‘ مذکور ہوتے ہیں)

اَدْہَم

سیاہ گھوڑا، مشکی گھوڑا

اَدْہَمی

مشہور صوفی جناب ابراہیم ادہم کے والد شاہ ادہم کی خاص وضع کی ٹوپی

اِبْراہِیم اَدْہَم

ایک مشہور صوفی فقیر جو ادہم (بن منصور بن یزید) کے بیٹے تھے ، کہا جاتا ہے کہ یہ ابتداءً بلخ کے بادشاہ تھے ، خواب میں کسی آسمانی بشارت پر فقیری اختیار کی اور تلاش حق میں نکل کھڑے ہوئے . حلقۂ صوفیہ و فقرا میں داخل ہونے کے بعد شام میں سکونت اختیار کی ، محنت مزدوری ذریعۂ معاش تھا . یونانیوں کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ۷۸۴ء میں شہادت پائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدام کے معانیدیکھیے

اِدام

idaamइदाम

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اِدام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سالن جوروٹی کے ساتھ کھاتے ہیں

Urdu meaning of idaam

  • Roman
  • Urdu

  • saalan jo roTii ke saath khaate hai.n

English meaning of idaam

Noun, Masculine

  • curry that eat with roti (bread)

इदाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सालन जो रोटी के साथ खाते हैं
  • सालन, जिससे रोटी खायी जाती है, व्यंजन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِدام

سالن جوروٹی کے ساتھ کھاتے ہیں

اِدامَت

नित्यता, शाश्वतता, हमेशगी।

اَدامَ اللہ

اللہ ہمیشہ جیتا یا باقی رکھے، دعائیہ کلمہ جو کسی نام یا القاب کے ساتھ خصوصاً خطوط میں مستعمل (عموماً اس کے بعد اقبالہٗ، برکاتہٗ، ظلہٗ، فیوضہٗ، مجدہٗ، یا 'ہٗ' کی بجائے ’ہم‘ مذکور ہوتے ہیں)

اَدْہَم

سیاہ گھوڑا، مشکی گھوڑا

اَدْہَمی

مشہور صوفی جناب ابراہیم ادہم کے والد شاہ ادہم کی خاص وضع کی ٹوپی

اِبْراہِیم اَدْہَم

ایک مشہور صوفی فقیر جو ادہم (بن منصور بن یزید) کے بیٹے تھے ، کہا جاتا ہے کہ یہ ابتداءً بلخ کے بادشاہ تھے ، خواب میں کسی آسمانی بشارت پر فقیری اختیار کی اور تلاش حق میں نکل کھڑے ہوئے . حلقۂ صوفیہ و فقرا میں داخل ہونے کے بعد شام میں سکونت اختیار کی ، محنت مزدوری ذریعۂ معاش تھا . یونانیوں کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ۷۸۴ء میں شہادت پائی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone