تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے سے" کے متعقلہ نتائج

آگے سے

روبرو سے، مقابلے سے، جیسے: آگے سے ہٹ جاؤ ورنہ میرے وار سے بچ نہیں سکو گے

آگے سے ہوتے آنا

be in vogue from before

آگے سے ہوتے ہونا

be in vogue from before

آگے سے ہوتی آئی ہے

ہمیشہ سے یہ رسم جاری ہے، قدیم سے یہ دستور چلا آ رہا ہے.

آگے سے آگے

پہلے ہی سے، قبل ازوقت

آگے سے ٹھاننا

پہلے سے ارادہ کرنا، پہلے سے گمان یا خیال کرنا، پہلے سے نتیجہ نکالنا

آگے سے ٹھیرانا

پہلے سے ارادہ کر لینا

آگے سے ٹل جانا

سامنے سے ہٹ جانا، کھسک جانا

ہَوا سے آگے جانا

تیز رفتاری سے چلنا ، نہایت تیز جانا ۔

ناک سے آگے نَہ دیکھنا

اپنے علاوہ کسی کو نہ ماننا، کسی کو خاطر میں نہ لانا، دور تک نہ دیکھ سکنا

مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی

موت سے چھٹکارہ ممکن نہیں ۔

حَد سے آگے بَڑْھنا

اپنی جگہ سے باہر قدم رکھنا ، اختیارات سے تجاوز کرنا.

چار دِن آگے سے

کچھ عرصہ قبل، چند روز پہلے سے

چور کی بُومْڑی سب سے آگے

جو قصور وار ہوتا ہے وہ اپنی بے گناہی ثابت کرنے کو زیادہ شور مچاتا ہے.

بَد قِسْمَتی سے بَد عَقْلی ہَمیشَہ چار ہاتھ آگے رَہْتی ہے

حماقت اور بیوقوفی خود ہی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے .

آگے کے دِن پاچھے گَئے ہَر سے کِیا نَہ ہیت، اَب پَچھتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئیں کھیت

وقت پرکام نہ کرنےکےبعد پچھتانا بےفائدہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے سے کے معانیدیکھیے

آگے سے

aage seआगे से

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

آگے سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • روبرو سے، مقابلے سے، جیسے: آگے سے ہٹ جاؤ ورنہ میرے وار سے بچ نہیں سکو گے
  • جسم کے اگلے رخ سے
  • ابتدا سے، آغاز سے، پیشتر سے، ماضی سے

شعر

Urdu meaning of aage se

  • Roman
  • Urdu

  • ruubaruu se, muqaable se, jaiseh aage se hiT jaa.o varna mere vaar se bach nahii.n sakoge
  • jism ke agle ruKh se
  • ibatidaa se, aaGaaz se, peshtar se, maazii se

English meaning of aage se

Adverb

  • from the front of the body
  • from the beginning, previously, formerly
  • face to face

आगे से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • शरीर के अग्र भाग से
  • आमने सामने, मुक़ाबले से, जैसे: आगे से हट जाओ वर्ना मेरे वार से बच नहीं सकोगे
  • प्रारंभ से, आरंभ से, पहले से, भूतकाल से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگے سے

روبرو سے، مقابلے سے، جیسے: آگے سے ہٹ جاؤ ورنہ میرے وار سے بچ نہیں سکو گے

آگے سے ہوتے آنا

be in vogue from before

آگے سے ہوتے ہونا

be in vogue from before

آگے سے ہوتی آئی ہے

ہمیشہ سے یہ رسم جاری ہے، قدیم سے یہ دستور چلا آ رہا ہے.

آگے سے آگے

پہلے ہی سے، قبل ازوقت

آگے سے ٹھاننا

پہلے سے ارادہ کرنا، پہلے سے گمان یا خیال کرنا، پہلے سے نتیجہ نکالنا

آگے سے ٹھیرانا

پہلے سے ارادہ کر لینا

آگے سے ٹل جانا

سامنے سے ہٹ جانا، کھسک جانا

ہَوا سے آگے جانا

تیز رفتاری سے چلنا ، نہایت تیز جانا ۔

ناک سے آگے نَہ دیکھنا

اپنے علاوہ کسی کو نہ ماننا، کسی کو خاطر میں نہ لانا، دور تک نہ دیکھ سکنا

مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی

موت سے چھٹکارہ ممکن نہیں ۔

حَد سے آگے بَڑْھنا

اپنی جگہ سے باہر قدم رکھنا ، اختیارات سے تجاوز کرنا.

چار دِن آگے سے

کچھ عرصہ قبل، چند روز پہلے سے

چور کی بُومْڑی سب سے آگے

جو قصور وار ہوتا ہے وہ اپنی بے گناہی ثابت کرنے کو زیادہ شور مچاتا ہے.

بَد قِسْمَتی سے بَد عَقْلی ہَمیشَہ چار ہاتھ آگے رَہْتی ہے

حماقت اور بیوقوفی خود ہی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے .

آگے کے دِن پاچھے گَئے ہَر سے کِیا نَہ ہیت، اَب پَچھتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئیں کھیت

وقت پرکام نہ کرنےکےبعد پچھتانا بےفائدہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone