تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْقام" کے متعقلہ نتائج

اَرْقام

ہندسے، اعداد و رقومات؛ ان کے لکھنے کا طوبقہ اور علامات، (خصوصیت کے ساتھ) روبیوں کی تعداد بیان کرنے کی علامات ، جیسے : عہ (= ایک روپیہ) ، سے (تین روپے) وغیرہ

اَرْقامِ ہِنْدِیَہ

Arabic numerals

عِلمِ اَرْقام

ہندسوں کا علم ، ریاضی ، حساب .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْقام کے معانیدیکھیے

اَرْقام

arqaamअरक़ाम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: رَقَمَ

  • Roman
  • Urdu

اَرْقام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندسے، اعداد و رقومات؛ ان کے لکھنے کا طوبقہ اور علامات، (خصوصیت کے ساتھ) روبیوں کی تعداد بیان کرنے کی علامات ، جیسے : عہ (= ایک روپیہ) ، سے (تین روپے) وغیرہ

شعر

Urdu meaning of arqaam

  • Roman
  • Urdu

  • hindse, aadaad-o-raquumaat; un ke likhne ka to baqqaa aur alaamaat, (Khusuusiiyat ke saath) ruubiyo.n kii taadaad byaan karne kii alaamaat, jaise ha ah (= ek rupyaa), se (tiin rupay) vaGaira

English meaning of arqaam

Noun, Masculine

  • numerals, figures, numbers

अरक़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंक, संख्या

اَرْقام کے مرکب الفاظ

اَرْقام سے متعلق دلچسپ معلومات

ارقام میر کا شعر ہے؎ زباں خامہ کے ہلتے ہی ہزاروں اشک گرتے ہیں حقیقت اپنے دل کی آہ کیا ارقام کرئے اب بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ’’ارقام‘‘ غلط ہے، کیوں کہ یہ عربی میں نہیں ہے۔ بے شک یہ عربی میں نہیں ہے، لیکن اردو والوں نے اسے’’رقم‘‘ سے بروزن افعال قیاس کرکے بنا لیا ہے۔ اردو لفظ کی حیثیت سے یہ بالکل صحیح ہے، عربی میں نہیں ہے تو اس سے ہمیں غرض نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرْقام

ہندسے، اعداد و رقومات؛ ان کے لکھنے کا طوبقہ اور علامات، (خصوصیت کے ساتھ) روبیوں کی تعداد بیان کرنے کی علامات ، جیسے : عہ (= ایک روپیہ) ، سے (تین روپے) وغیرہ

اَرْقامِ ہِنْدِیَہ

Arabic numerals

عِلمِ اَرْقام

ہندسوں کا علم ، ریاضی ، حساب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْقام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْقام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone