تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے کا بَچَّہ" کے متعقلہ نتائج

آگے کا بَچَّہ

جوکسی کےسامنے پلا بڑھا ہو، مقابل میں بہت کم عمر، ناتجربہ کار

آگے خُدا کا نام ہے

وہاں بولا جاتا ہے جہاں کوئی چیز اس قدر اعلٰی ہو کہ اس سے بڑھ کر خدا کے سوا کوئی نہ ہو، خدا کے نام کے سوا اور کچھ نہیں، اس سے زیادہ کچھ نہیں کہا جاسکتا، اس سے آگے کچھ نہیں، اس کے سوا کچھ نہیں، اب خاتمہ ہے، بس خاتمہ ہے، اور کچھ نہیں، کچھ نہیں، انتہا ہوگئی، مبالغہ کی حد

آگے اَللہ کا نام

رک: آگے خدا کا نام .

آگے کا قَدَم پِیچھے ہَٹنا

بڑھنے کی جگہ الٹا ہٹنا، ترقی کی جگہ تنزل کرنا

پَہْلَون٘ٹھی کا بَچَّہ

عورت کا پہلا بچہ .

باپ کا کیا بیٹے کے آگے آتا ہے

باپ کے اعمال بد کا خمیازہ بیٹے کو بھگتنا پڑتا ہے.

بُلْبُل کا بَچَّہ پالنا

پھنسی پھوڑوں وغیرہ کا علاج نہ کرنا

آگے خُدا کا نام مُحمَّد کا کَلْمَہ

بس خاتمہ ہے

خالَہ کا خَل بَچَّہ

عزیز قریب کی اولاد (تحقیر کے موقع پر مستعمل) .

حَجَام کے آگے سَب کا سَر جُھکْتا ہے

بعض کام ہر ایک کو مجبوراً کرنے پڑتے ہیں.

پیٹ کا بَچَّہ

حُور کا بَچَّہ

نہایت خُوبصورت بچہ، پری زاد

رُسْتَم کا بَچَّہ

(طنزاً) زبردست ، دھنتّر.

سُور کا بَچَّہ

(بطور گالی) حرامزادہ ، بدمعاش ، لُچَّا ، شریر ۔

بُلْبُل کا بَچَّہ پالا ہے

پھن٘سی یا کسی اور مرض کا علاج نہیں کرتے ، توتا پالا ہے (رک) .

گَدھے کا بَچَّہ

(کنایۃً) نہایت بیوقوف، کم عقل آدمی، خود بھی بیوقوف اور باپ بھی بیوقوف

یَہُودی کا بَچَّہ

حقارت کا ایک کلمہ ، مسلمانوں میں بطور گالی مستعمل.

گود کا بَچَّہ

شیرخوار بچّہ ، ننھا بچّہ ، وہ بچّہ جو گود میں ہو ، گود کا کھلایا بچّہ.

کُتّے کا بَچَّہ

کمینہ ، ذلیل (بطور گالی مستعمل).

شَیطان کا بَچَّہ

بہت شریر آدمی ، شیطان خصال ، شیطان سیرت

دائی کے آگے پیٹ کا پَرْدَہ

راز دار سے کیا راز

چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

بے اولاد ہونا .

بِچُّھو کا بَچَّہ

سخت شریر ، نہایت خطر ناک

سانْپ کا بَچَّہ

موذی، ظالم

آدْمی کا بَچَّہ

سمجھ دار، باتمیز

دَیُّوث کا بَچَّہ

گالی ، فحش.

آن٘کھ کا گِلَہ بَھوں کے آگے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

بَچَّہ کام کا کَچّا

ناتجربہ کار اچھا کام نہیں کر سکتا

بِن ماں کا بَچَّہ

وہ بچہ جس کی ماں مرچکی ہو ماں کے سایے سے محروم ، یسیر ۔

بھیڑ کا بَچَّہ

میمنا

ڈاڑھی کا بَچَّہ

ڈاڑھی کے وہ بال جو نیچے والے ہونٹ سے اُگتے ہیں.

بَچَّہ بَچَّہ

ہر شخص، ہر ایک آدمی

کال کے آگے کِسی کا بَس نَہیں چَلتا

موت سب کو بے بس کردیتی ہے

پیٹ کا بَچَّہ ، پیٹ کا لَڑْکا

۔۱۔ وہ بچّہ جو ابھی پیدا نہیں ہوا پیٹ میں ہے۔ ۲۔سگا بچہ۔ حقیقی اولاد۔

گِیدْڑی کا بَچَّہ

بُزدل ، ڈرپوک ، کم ہمت.

آگے خَیرِیَت ہے

جو کچھ ہونا تھا ہو چکا اب امید نہ رکھو

آگے دَھرا ہے

ضرور پیش آنا ہے، ہو کر رہے گا.

اُلُّو سِیدھا ہونا کا بَچَّہ

احمق ، بیوقوف ، گدھا (نیز تحقیر کے موقع پر بطور دشنام مستعمل).

چاکَر کے آگے کُوکَر کُوکَر کے آگے پیش خیمَہ

وہاں کہتے ہیں جہاں کسی کو کام (کے لیے) کہا جائے اور وہ دوسرے کو کرنے کا حکم دے دے .

بَچَّہ

کم سن، جس کی عمر تھوڑی ہو، کمسن لڑکا، طفل، چھوکرا

چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

(گھر میں) کوئی بھی فرد نہ ہونا، کسی فرد کا موجود نہ ہونا یا باقی نہ رہنا، نام کو بھی کسی کا نہ ہونا.

آگے آگرہ پیچھے لاہور

پہلے تو آگرہ ملے گا بعد میں لاہور

آگے کو کان ہونا

آگے ہاتھ پِیچھے پات

جسے ستر پوشی کے لیے کپڑا بھی میسر نہ ہو، مفلس

آگے سے ہوتے ہونا

آگے سے ہوتے آنا

آگے کو کان ہوئے

رک: آگے کو کان پکڑا

مَوت کے آگے کِسی کا بَس نَہِیں چَلْتا، مَوت کے آگے سَب ہارے

موت سے کوئی نہیں بچ سکتا، موت سب کو شکست دیتی ہے، ہر جاندار کو مرنا ہے، کوئی موت سے نہیں بچ سکتا

آگے دیکْھنا نہ پِیچھے

انجام پرغورنہ کرنا، سوچ سمجھ سے کام نہ لینا، لھاظ پاس نہ کرنا.

میرے آگے نام نَہ لو

میرے سامنے ذکر مت کرو ، مجھے بے حد نفرت ہے ، میں ایسا متنفر ہوں کہ نام بھی نہیں سننا چاہتا ۔

مَوت کے آگے ہَتِھیار ڈالْنا

زندگی کی امید ختم ہو جانا ، موت سے بے بس ہو جانا

پیٹ کے آگے نا ہے

پیٹ بھرا ہوا آدمی کھانے سے انکار کر دیتا ہے.

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

لا ولد، لاوارث، اکیلا دم.

آگے پَتّا نہ پِیچھے لَتّا

رک: آگے ہاتھ نہ پیچھے بات.

آگے پُوت نَہ پِیچھے پَگا

آگے کے ہاتھ پِیچھے ہونا

مشکیں بندھنا، قید ہو جانا

آگے سے ہوتی آئی ہے

ہمیشہ سے یہ رسم جاری ہے، قدیم سے یہ دستور چلا آ رہا ہے.

ناک سے آگے نَہ دیکھنا

اپنے علاوہ کسی کو نہ ماننا، کسی کو خاطر میں نہ لانا، دور تک نہ دیکھ سکنا

آگے کُن٘واں پِیچھے کھائی

کام کرنے میں بھی خرابی اور نہ کرنے میں بھی، ہر طرح خطرہ یا نقصان

ران٘ڈ کے آگے گالی کیا

رک : رانڈ سے پَرے کوسنا کیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے کا بَچَّہ کے معانیدیکھیے

آگے کا بَچَّہ

aage kaa bachchaआगे का बच्चा

آگے کا بَچَّہ کے اردو معانی

صفت

  • جوکسی کےسامنے پلا بڑھا ہو، مقابل میں بہت کم عمر، ناتجربہ کار
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے کا بَچَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے کا بَچَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words