تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھال" کے متعقلہ نتائج

کھال

خلیج، کھاڑی

کھالَہ

نیچی جگہ، وہ اراضی جہاں نالے اور نالیاں بہت ہوں

کھالُو

(کاشت کاری) اناج کے دانے جو کھون٘دنے پر چھلکے یا خول کے اندر سے نہ نکلیں ، خول میں اٹکے ہوئے دانے.

کھالْنا

حفاظت کرنا ، رکھنا ، باندھنا.

کھالا

وہ نیچی زمین، جس میں بہت سے ندی نالے ہوں

کھال میں رَہنا

حد سے نہ بڑھنا ، حیثیت و مرتبے کے مطابق رہن سہن رکھنا ، آپے سے باہر نہ ہونا.

کھال میں مَسْت رَہْنا

موجودہ حالت میں خوش رہنا ، مفلسی میں خوش رہنا ، غریبی کو ہن٘ستے کھیلتے ٹالنا.

کھال میں مَسْت ہونا

۔اپنی حالت میں خوش ہونا۔ ؎ (اپنی کے ساتھ مستعمل ہے)

کھال مَسْت

غریبی اور مفلسی میں ہن٘سی خوشی بسر کرنے والا ، موجودہ ردّی یا خراب حالت پر صبر و شُکر کرنے والا ؛ مال کے بجائے جان بنانے میں مگن رہنے والا (مال مست کے مقابل).

کھال کی جُوتِیاں بَنا کے پَہَنْنا

بہت سخت سزا دینا ، بے حد ذلیل کرنا ، بُرا حشر کرنا.

کھال کی جُوتِیاں بَنا کَر پَہَننا

۔ (کنایۃًٌ انتہائی سزا دینا۔ کمال ذلیل کرنا۔ اگر آپ میری کھال کی جوٗتیاں بنا کر پہنئے تو بھی میں اُف نہ کروں۔

کھال اُڑْنا

کھال اُڑا دینا (رک) کا لازم.

کھال اُچیڑ

رک : کھال اُپاڑ.

کھال اُپاڑ

بدن سے کھال اُتارنے والا ؛ رقم وغیرہ زبردستی چھین لینے والا ؛ گاہک سے زیادہ سے زیادہ رقم وصول کرنے والا.

کھال اُوپاڑ

peeler, skin-flint

کھال کَھسوٹ

بڑا دِق کرنے والا ، پیچھا نہ چھوڑنے والا.

کھال ڈَھلْنا

کھال کا ڈھیلا ہو جانا ، بدن سے جلد کا الگ ہو جانا ، کین٘چلی اُترنا ، پوست جھڑنا.

کھال اُڑانا

۔ایسی چیز سے مارنا کہ کھال اڑجائے۔

کھال نوچْنا

جان سے مار ڈالنا ، پریشان کرنا ، دِق کرنا.

کھال اُتارْنا

کینچلی بدلنا، بعض جانوروں کا ناقص پوست کو دور کرنا

کھال گِرانا

سخت سزا دینا ، چمڑا اُڑا دینا ، پوست کا جسم سے الگ کر دینا.

کھال بَچانا

اپنا تحفظ کرنا.

کھال بِگَڑْنا

شامت آنا، پٹنے کو جی چاہنا

کھال کھوسْیا

حجّام ، نائی ، بال کترنے اور مونڈنے والا کمیرا.

کھال اُپاڑْنا

کسی کے جسم سے کھال الگ کرنا، گوشت سے پوست جدا کرنا، (سزا دینے یا بدلہ لینے کے لیے) چمڑی ادھیڑ دینا، جان سے مارنا، جان لینا، گاہک سے بہت زیادہ دام وصول کرنا

کھال اُوچانا

رک : کھال اڑانا ، کھال اپاڑنا.

کھال موٹی ہونا

کسی بات کا اثر نہ ہونا ، بے حسی ہونا.

کھال نِکالْنا

اعتراض کرنا ، تہمت لگانا ، مِین میخ نکالنا ، عیب لگانا ، لے دے کرنا.

کھال کِھینچْنا

کھال اتارنا، پوست کا جسم سے الگ کرنا

کھال کِھنچْنا

کھال کھیچنا (رک) کا لازم.

کھال اُدھیڑْنا

بہت مارنا، چمڑی ادھیڑنا

کھال اُدَھڑْنا

سخت سزا ملنا، سخت مار پڑنا

کھال دَھونکْنا

دھون٘کنی چلانا ، آگ تیز کرنا ، بھٹّی دہکانا ، آن٘چ تیز کرنا.

کھال اُڑ جانا

کھال اُڑا دینا (رک) کا لازم.

کھال کِھچْوانا

سخت سزا دِلوانا ، جسم سے پوست الگ کروا دینا.

کھال کِھنچوانا

۔ کھال کھینچنا کا متعدی۔ زمانہ جہالت کی سزا تھی جس میں زندہ مجرم کے جسم سے پوست اترواکر اُس میں بھُس بھروادیا کرتے تھے۔ جان سے مارنا۔ ؎

کھال اُڑا دینا

پوست کا گوشت سے جُدا کرنا ، خوب مارنا ، سخت سزا دینا.

کھال اُدَھڑ جانا

زیادہ قیمت پر چیز خریدنا.

کھال کِھینچ کر بُھس بھَرْنا

(پرانے زمانے کی ایک سزا جس میں کھال کو بدن سے جُدا کر کے بُھس بھر دیتے تھے) سخت سزا دینا ؛ انتہائی ذلیل کرنا.

کھال کِھنچوا کے بُھس بَھروانا

flay a person and have the skin stuffed with straw (as a punishment)

کھال کی جوتیاں بنوا کر پہننا

سخت سزا دینا، بہت ذلیل کرنا

کھال نوچ لینا

جان سے مار ڈالنا ، پریشان کرنا ، دِق کرنا.

کھا لینا

۔۱۔نوش کرنا۔ ۲۔(ہو کے ساتھ) سیر کرنا۔ باغ کی ہوا کھاؤ۔۳۔مار لینا۔ اس نے میرا روپیہ کھا لیا۔ ۴۔(عو) مار ڈالنا۔ کھا جانا۔ میں تو کوستے کوستے کھا لوںگی۔ ؎ ۵۔ (کنایۃً) ڈنک مارنا۔ ڈسنا۔ کاٹنا۔ مچھّر اور پسو اور کھٹملوں کے لئے مستعمل ہے۔ مچھّروں نے کھا لیا۔ سا

کھا لے پَہَن لے، سو اَپنا

اس دنیا میں انسان جو کچھ کھا لے یا پہن لے وہی اپنا ہے باقی دوسرے لے جائیں گے

پَکّی کھال

(دباغت) مسالا لگایا ہوا چمڑا جو سڑنے سے محفوظ ہوگیا ہو.

ایک آبَہ کھال

(دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی مٰن پانی ہوئی کھال.

بُو گئی بُودار گئی، رَہی کھال کی کھال

رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے

ہَڈِّیوں پَر کھال مَنڈھی ہونا

انتہائی نحیف اور کمزور ہونا ، جسم پر گوشت نام کو بھی نہ ہونا ۔

گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال

رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے

مَست کھال

happy despite poverty

مُرداری کھال

رک : مرداری (۲) ۔

بَھینسِیا کھال

موٹی کھال یا جلد

گئی بُو بُودار کی اور رہ گئی کھال کی کھال

رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے

بُو گَئی ، بُو دار گَئی ، رَہی کھال کی کھال

شان و شوکت جاتی رہی اصلی حالت رہ گئی.

میری کھال کیوں کَھسوٹتا ہے

مجھ کو کیوں ملزم کرتا ہے

اَپْنی کھال میں مَسْت ہونا

قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

بَط کی کھال

جلد کی اس خاص حالت کا نام جس میں بالوں کی جڑوں میں دانے پڑجاتے ہیں اورمجموعی شکل جلد کی بالکل بط کی کھال کی سی ہوجاتی ہے.

باوْ بَھری کھال

بے وقعت، بے حقیقت اور ناچیز انسان

باؤ بَھری کھال

کم حقیقت آدمی

کھول کھال ڈالْنا

کھول دینا، بندھی ہوئی چیز کھولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھال کے معانیدیکھیے

کھال

khaalखाल

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

کھال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خلیج، کھاڑی
  • انسان یا حیوان کے جسم کی بیرونی پرت، جلد، پوستِ بدن
  • حیوان کا چمڑا
  • چرم
  • نہر، کھائی
  • پانی کے بہاؤ کا کٹاؤ
  • بالائی پرت، چھلکا، چھال
  • چمڑے کی دھونکنی، وہ مشک یا مشکیزہ جو آگ دہکانے کے کام آتا ہے
  • آبپاشی کے لیے کھیتوں کے درمیان بنائی جانے والی چھوٹی کیاری یا نالی، اکثر ان کیاریوں میں پانی بھرا رکھا جاتا ہے تا کہ نمکیات پانی میں حل ہو کر زمین کی نچلی گہری تہوں میں چلے جائیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خال

مذکر۔ مامو، خال اکرم کی خدمت میں سلام، وہ قدرتی سیاہ تِل جو جسم پر ہوتا ہے، (اردو) دور نگا کبوتر سفیدی کے ساتھ اور رنگ ملا ہوا کبوتر، (اردو) کا جل کا وہ نشان جو دفع نظر بد کی غرض سے حسین یا کم سن بچے کے چہرے پر لگاتے ہیں

Urdu meaning of khaal

  • Roman
  • Urdu

  • Khaliij, khaa.Dii
  • insaan ya haivaan ke jism kii bairuunii parat, jalad, post-e-badan
  • haivaan ka cham.Daa
  • charm
  • nahr, khaa.ii
  • paanii ke bahaa.o ka kaTaa.uu
  • baalaa.ii parat, chhilkaa, chhaal
  • cham.De kii dhaunknii, vo mashak ya mashkiiza jo aag dahkaane ke kaam aataa hai
  • aabapaashii ke li.e kheto.n ke daramyaan banaa.ii jaane vaalii chhoTii kyaarii ya naalii, aksar un kyaariyo.n me.n paanii bhara rakhaa jaataa haitaa ki namakiyaat paanii me.n hal ho kar zamiin kii nichlii gahirii taho.n me.n chale jaa.e.n

English meaning of khaal

Noun, Feminine

  • skin, hide
  • bellows

खाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमड़ा, चर्म, छिलका
  • चरसा, मोट
  • पशुओं आदि के शरीर पर से खींच कर उतारी हुई त्वचा जिस पर बाल या रोएँ होते हैं, जैसे बकरी या शेर की खाल) मुहा०-(किसी की) खाल उधेड़ना या खींचना, किसी के शरीर पर की खाल खींच कर उतारना, बेंतों आदि से बहुत अधिक मारना, अपनी खाल में मस्त रहना अपने पास जो कुछ हो उसी से प्रसन्न और सन्तुष्ट रहना
  • त्वचा, चाम
  • मृत देह की चमड़ी
  • धौंकनी, भाथी
  • आवरण

کھال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھال

خلیج، کھاڑی

کھالَہ

نیچی جگہ، وہ اراضی جہاں نالے اور نالیاں بہت ہوں

کھالُو

(کاشت کاری) اناج کے دانے جو کھون٘دنے پر چھلکے یا خول کے اندر سے نہ نکلیں ، خول میں اٹکے ہوئے دانے.

کھالْنا

حفاظت کرنا ، رکھنا ، باندھنا.

کھالا

وہ نیچی زمین، جس میں بہت سے ندی نالے ہوں

کھال میں رَہنا

حد سے نہ بڑھنا ، حیثیت و مرتبے کے مطابق رہن سہن رکھنا ، آپے سے باہر نہ ہونا.

کھال میں مَسْت رَہْنا

موجودہ حالت میں خوش رہنا ، مفلسی میں خوش رہنا ، غریبی کو ہن٘ستے کھیلتے ٹالنا.

کھال میں مَسْت ہونا

۔اپنی حالت میں خوش ہونا۔ ؎ (اپنی کے ساتھ مستعمل ہے)

کھال مَسْت

غریبی اور مفلسی میں ہن٘سی خوشی بسر کرنے والا ، موجودہ ردّی یا خراب حالت پر صبر و شُکر کرنے والا ؛ مال کے بجائے جان بنانے میں مگن رہنے والا (مال مست کے مقابل).

کھال کی جُوتِیاں بَنا کے پَہَنْنا

بہت سخت سزا دینا ، بے حد ذلیل کرنا ، بُرا حشر کرنا.

کھال کی جُوتِیاں بَنا کَر پَہَننا

۔ (کنایۃًٌ انتہائی سزا دینا۔ کمال ذلیل کرنا۔ اگر آپ میری کھال کی جوٗتیاں بنا کر پہنئے تو بھی میں اُف نہ کروں۔

کھال اُڑْنا

کھال اُڑا دینا (رک) کا لازم.

کھال اُچیڑ

رک : کھال اُپاڑ.

کھال اُپاڑ

بدن سے کھال اُتارنے والا ؛ رقم وغیرہ زبردستی چھین لینے والا ؛ گاہک سے زیادہ سے زیادہ رقم وصول کرنے والا.

کھال اُوپاڑ

peeler, skin-flint

کھال کَھسوٹ

بڑا دِق کرنے والا ، پیچھا نہ چھوڑنے والا.

کھال ڈَھلْنا

کھال کا ڈھیلا ہو جانا ، بدن سے جلد کا الگ ہو جانا ، کین٘چلی اُترنا ، پوست جھڑنا.

کھال اُڑانا

۔ایسی چیز سے مارنا کہ کھال اڑجائے۔

کھال نوچْنا

جان سے مار ڈالنا ، پریشان کرنا ، دِق کرنا.

کھال اُتارْنا

کینچلی بدلنا، بعض جانوروں کا ناقص پوست کو دور کرنا

کھال گِرانا

سخت سزا دینا ، چمڑا اُڑا دینا ، پوست کا جسم سے الگ کر دینا.

کھال بَچانا

اپنا تحفظ کرنا.

کھال بِگَڑْنا

شامت آنا، پٹنے کو جی چاہنا

کھال کھوسْیا

حجّام ، نائی ، بال کترنے اور مونڈنے والا کمیرا.

کھال اُپاڑْنا

کسی کے جسم سے کھال الگ کرنا، گوشت سے پوست جدا کرنا، (سزا دینے یا بدلہ لینے کے لیے) چمڑی ادھیڑ دینا، جان سے مارنا، جان لینا، گاہک سے بہت زیادہ دام وصول کرنا

کھال اُوچانا

رک : کھال اڑانا ، کھال اپاڑنا.

کھال موٹی ہونا

کسی بات کا اثر نہ ہونا ، بے حسی ہونا.

کھال نِکالْنا

اعتراض کرنا ، تہمت لگانا ، مِین میخ نکالنا ، عیب لگانا ، لے دے کرنا.

کھال کِھینچْنا

کھال اتارنا، پوست کا جسم سے الگ کرنا

کھال کِھنچْنا

کھال کھیچنا (رک) کا لازم.

کھال اُدھیڑْنا

بہت مارنا، چمڑی ادھیڑنا

کھال اُدَھڑْنا

سخت سزا ملنا، سخت مار پڑنا

کھال دَھونکْنا

دھون٘کنی چلانا ، آگ تیز کرنا ، بھٹّی دہکانا ، آن٘چ تیز کرنا.

کھال اُڑ جانا

کھال اُڑا دینا (رک) کا لازم.

کھال کِھچْوانا

سخت سزا دِلوانا ، جسم سے پوست الگ کروا دینا.

کھال کِھنچوانا

۔ کھال کھینچنا کا متعدی۔ زمانہ جہالت کی سزا تھی جس میں زندہ مجرم کے جسم سے پوست اترواکر اُس میں بھُس بھروادیا کرتے تھے۔ جان سے مارنا۔ ؎

کھال اُڑا دینا

پوست کا گوشت سے جُدا کرنا ، خوب مارنا ، سخت سزا دینا.

کھال اُدَھڑ جانا

زیادہ قیمت پر چیز خریدنا.

کھال کِھینچ کر بُھس بھَرْنا

(پرانے زمانے کی ایک سزا جس میں کھال کو بدن سے جُدا کر کے بُھس بھر دیتے تھے) سخت سزا دینا ؛ انتہائی ذلیل کرنا.

کھال کِھنچوا کے بُھس بَھروانا

flay a person and have the skin stuffed with straw (as a punishment)

کھال کی جوتیاں بنوا کر پہننا

سخت سزا دینا، بہت ذلیل کرنا

کھال نوچ لینا

جان سے مار ڈالنا ، پریشان کرنا ، دِق کرنا.

کھا لینا

۔۱۔نوش کرنا۔ ۲۔(ہو کے ساتھ) سیر کرنا۔ باغ کی ہوا کھاؤ۔۳۔مار لینا۔ اس نے میرا روپیہ کھا لیا۔ ۴۔(عو) مار ڈالنا۔ کھا جانا۔ میں تو کوستے کوستے کھا لوںگی۔ ؎ ۵۔ (کنایۃً) ڈنک مارنا۔ ڈسنا۔ کاٹنا۔ مچھّر اور پسو اور کھٹملوں کے لئے مستعمل ہے۔ مچھّروں نے کھا لیا۔ سا

کھا لے پَہَن لے، سو اَپنا

اس دنیا میں انسان جو کچھ کھا لے یا پہن لے وہی اپنا ہے باقی دوسرے لے جائیں گے

پَکّی کھال

(دباغت) مسالا لگایا ہوا چمڑا جو سڑنے سے محفوظ ہوگیا ہو.

ایک آبَہ کھال

(دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی مٰن پانی ہوئی کھال.

بُو گئی بُودار گئی، رَہی کھال کی کھال

رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے

ہَڈِّیوں پَر کھال مَنڈھی ہونا

انتہائی نحیف اور کمزور ہونا ، جسم پر گوشت نام کو بھی نہ ہونا ۔

گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال

رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے

مَست کھال

happy despite poverty

مُرداری کھال

رک : مرداری (۲) ۔

بَھینسِیا کھال

موٹی کھال یا جلد

گئی بُو بُودار کی اور رہ گئی کھال کی کھال

رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے

بُو گَئی ، بُو دار گَئی ، رَہی کھال کی کھال

شان و شوکت جاتی رہی اصلی حالت رہ گئی.

میری کھال کیوں کَھسوٹتا ہے

مجھ کو کیوں ملزم کرتا ہے

اَپْنی کھال میں مَسْت ہونا

قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

بَط کی کھال

جلد کی اس خاص حالت کا نام جس میں بالوں کی جڑوں میں دانے پڑجاتے ہیں اورمجموعی شکل جلد کی بالکل بط کی کھال کی سی ہوجاتی ہے.

باوْ بَھری کھال

بے وقعت، بے حقیقت اور ناچیز انسان

باؤ بَھری کھال

کم حقیقت آدمی

کھول کھال ڈالْنا

کھول دینا، بندھی ہوئی چیز کھولنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone