تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک آبَہ کھال" کے متعقلہ نتائج

ایک آبَہ کھال

(دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی مٰن پانی ہوئی کھال.

دو آبَہ

ان دونوں دریاؤں کے بیچ کی زمین، جو آگے جا کر مل جائیں، دو دریاؤں کے بیچ کا علاقہ، دو ندیاں کے وسط کا یا اس سے گھری ہوا علاقہ، گنگا اور جمنا کے بیچ کی اراضی

سَرْد آبَہ

سرد خانہ ، تہ خانہ ، زمین کے نیچے بنایا جانے والا کمرہ.

کھال موٹی ہونا

کسی بات کا اثر نہ ہونا ، بے حسی ہونا.

کھال میں رَہنا

حد سے نہ بڑھنا ، حیثیت و مرتبے کے مطابق رہن سہن رکھنا ، آپے سے باہر نہ ہونا.

کھال کِھن٘چْنا

کھال کھیچنا (رک) کا لازم.

کھال کِھین٘چْنا

کھال اتارنا، پوست کا جسم سے الگ کرنا

کھال دَھون٘کْنا

دھون٘کنی چلانا ، آگ تیز کرنا ، بھٹّی دہکانا ، آن٘چ تیز کرنا.

کھال میں مَسْت رَہْنا

موجودہ حالت میں خوش رہنا ، مفلسی میں خوش رہنا ، غریبی کو ہن٘ستے کھیلتے ٹالنا.

کھال میں مَسْت ہونا

۔اپنی حالت میں خوش ہونا۔ ؎ (اپنی کے ساتھ مستعمل ہے)

گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال

رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے ، اپنا علیحدہ وصف کھو کر جیےس تھے ویسے ہی نکمے رہ گئے ، بن بنا کر بگڑ گئے.

کھال کِھین٘چ کر بُھس بھَرْنا

(پرانے زمانے کی ایک سزا جس میں کھال کو بدن سے جُدا کر کے بُھس بھر دیتے تھے) سخت سزا دینا ؛ انتہائی ذلیل کرنا.

میری کھال کیوں کَھسوٹتا ہے

مجھ کو کیوں ملزم کرتا ہے

اَپْنی کھال میں مَسْت ہونا

بَھین٘سِیا کھال

موٹی کھال یا جلد

کھال کی جُوتِیاں بَنا کے پَہَنْنا

بہت سخت سزا دینا ، بے حد ذلیل کرنا ، بُرا حشر کرنا.

کھال کی جُوتِیاں بَنا کَر پَہَننا

۔ (کنایۃًٌ انتہائی سزا دینا۔ کمال ذلیل کرنا۔ اگر آپ میری کھال کی جوٗتیاں بنا کر پہنئے تو بھی میں اُف نہ کروں۔

بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی

کمال تحقیق ، نہایت جستجو اور تفحص ، بال کی کھال نکالنے (رک) کا عمل.

ہَڈِّیوں پَر کھال مَنڈھی ہونا

انتہائی نحیف اور کمزور ہونا ، جسم پر گوشت نام کو بھی نہ ہونا ۔

ایک نَہ ایک

بُو گَئی ، بُو دار گَئی ، رَہی کھال کی کھال

شان و شوکت جاتی رہی اصلی حالت رہ گئی.

ایک ایک پان٘و ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

ایک نَہ ایک دِن

ایک نَہ ایک روز

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

ایک اَور ایک گیارہ

ایک کی پشت پر ایک کے ہونے سے طاقت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے، دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے، اتحاد میں بڑی طاقت ہے

ایک ایک کے دو دو ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ

دونوں یکساں ہیں، برابر ہیں، دونوں ایک جیسے التفات کے مستحق ہیں

ایک ہی بات

ایک ہی ہونا

ایک بات ہے

بہت آسان اور معمولی کام ہے.

ایک نَہ چَلْنا

ایک عَرْصے تَک

ایک آن٘کھ نَہ مان٘نا

بالکل ، مطلق (پسند نہ ہونا) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .

ایک ایک کی چار چار مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

ایک نَہ مانْنا

ڈاڑھی کا بال ایک ایک ہو گیا

کِھیل گیا ، خوش ہوگیا.

ایک دِل ہو کَر

ایک نَہ سُننا

ایک ایک کے دَس دَس ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

ایک سے ایک، دو سے گیارہ

ایک آدمی تو ہمیشہ ایک ہی رہے گا، لیکن دو کے ملنے سے ان میں گیارہ کی طاقت آ جاتی ہے

ایک مُنھ ہونا

ایک عَرْصے سے

ایک بھی نَہیں

ایک گال ہَنْسْنا ایک گال رونا

ابھی ناراض ہونا ابھی خوش ہو جانا.

داڑھی کا بال ایک ایک ہو گَیا

کھل گیا ؛ خُوش ہو گیا.

ایک باپ کا ہونا

حلالی ہونا ، (مخاطب کے کسی قول یا فعل سے برہم ہو کر) ، جیسے: اگر ایک بات کے ہو تو اب کے گالی دو.

سَب ایک ہی ماتھے

ہر چیز ایک ہی شخص کو ملتی ہے ؛ امیر کے پاس مزید دولت آتی ہے ، بھرے کو بھرتے ہیں.

ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

رک : ایک ایک پانو الخ.

یِہ ایک ہی ہوئی

یہ خوب بات ہوئی، یہ خوب بات کہی، یہ عجیب بات ہے

ایک وَضَع کا

ایک ہی سَمجھا جانا

چِہْرے پَر ایک رَن٘گ آنا ایک جانا

گھبراہٹ ہونا، تردد اور انتشار میں مبتلا ہونا ؛ حیرت زدہ ہونا ، حالت کا متغیر ہونا.

ایک جان، ہَزار اَرْمان

جان کے ساتھ ہزاروں خواہشیں ہوتی ہیں

مَرد کا کیا ہے ایک جُوتی پَہنی ایک اُتار دی

مرد جب چاہے عورت کو طلاق دے دے ، مرد کے نزدیک عورت کی حیثیت جوتی کی سی ہے

نِگاہ ایک سی ہونا

۔یکساں ہونا توجہ کا۔؎

ایک بات ہَزار مُن٘ھ

ایک بات کو جتنے زیادہ آدمی بیان کریں گے اس کا مفہوم اتنی ہی ایک دوسرے سے مختلف ہوتا جاۓ گا ، ایک بات کو جتنے بیان کرنے والے اتنا ہی مفہوم میں فرق ، جتنے منہ اتنی باتیں.

ٹان٘ٹ پَر ایک بال نَہ رَہْنا

۔(کنایۃً) مفلس ہوجانا۔

ایک آنکھ نہ بھانا

پسند نہ ہونا، ذرا نہ بھانا

یِہ بھی ایک چال ہے

یہ بھی چالاکی ہے ، یہ بھی ایک ترکیب ہے ، یہ بھی ایک داؤ ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک آبَہ کھال کے معانیدیکھیے

ایک آبَہ کھال

ek aaba khaalएक आबा खाल

ایک آبَہ کھال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی مٰن پانی ہوئی کھال.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک آبَہ کھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک آبَہ کھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words