تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھال میں مَسْت ہونا" کے متعقلہ نتائج

کھال میں مَسْت ہونا

۔اپنی حالت میں خوش ہونا۔ ؎ (اپنی کے ساتھ مستعمل ہے)

اَپْنی کھال میں مَسْت ہونا

قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

کھال میں مَسْت رَہْنا

موجودہ حالت میں خوش رہنا ، مفلسی میں خوش رہنا ، غریبی کو ہن٘ستے کھیلتے ٹالنا.

کَمْلی میں مَسْت ہونا

اپنے حال میں خوش رہنا ، مستغنی ہونا .

حال میں مَسْت ہونا

اپنی حیثیت میں خوش رہنا .

اَپْنی کَمْلی میں مَسْت ہونا

قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

اپنی خیال میں مَسْت ہونا

اَپنے خَیال میں مَسْت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھال میں مَسْت ہونا کے معانیدیکھیے

کھال میں مَسْت ہونا

khaal me.n mast honaaखाल में मस्त होना

کھال میں مَسْت ہونا کے اردو معانی

  • ۔اپنی حالت میں خوش ہونا۔ ؎ (اپنی کے ساتھ مستعمل ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھال میں مَسْت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھال میں مَسْت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words