تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچَّا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَّا کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: سلائی
کَچَّا کَرْنا کے اردو معانی
- شرمندہ کرنا، نادم کرنا
- ہمّت پست کرنا، دل توڑنا
- (سلائی) بخیہ کرنے سے پہلے شلنگے بھرنا، لنگر ڈالنا، کچّی سلائی کرنا
- کچّا کام کرنا
English meaning of kachchaa karnaa
- put to shame, to shame
- to make angry, to irritate, to abash
- to discourage
- to restrain (one, from a design, &c.), to withhold or keep back
कच्चा करना के हिंदी अर्थ
- शर्मिंदा करना, लज्जित करना
- हतोत्साहित करना, दिल तोड़ना
- सिलाई करने से पहले लंबा टांका लगाना, दूर दूर सिलाई करना, कच्ची सिलाई करना
- कच्चा काम करना
کَچَّا کَرْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَچَّا کَرْنا)
کَچَّا کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔