تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَلَم کُھلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَم کُھلنا کے معانیدیکھیے
عَلَم کُھلنا کے اردو معانی
-
پرچم کُھلنا، جھنڈا لہرانا
مثال - قلعے سے اوترا ... فوج کو ہمراہ لے کر جنگاہ میں آیا علم کھلے۔
- کسی کا م یا جنگ کاآغاز یا اعلان ہونا
'अलम खुलना के हिंदी अर्थ
-
पताका खुलना, झंडा लहराना
उदाहरण - क़िले से उतरा....फ़ौज को हमराह लेकर जनगाह (कुरुक्षेत्र) में आया अलम (झंडे) खुले।
- किसी काम या युद्ध का आरंभ या ऐलान होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَلَم کُھلنا)
عَلَم کُھلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔