تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَلَم بُلَنْد کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَم بُلَنْد کَرْنا کے معانیدیکھیے
عَلَم بُلَنْد کَرْنا کے اردو معانی
-
علم اونچا کرنا، تشہیر کرنا، اعلان کرنا، شہرت حاصل کرنا
مثال - رائے نراین داس نے ایدر میں علم استکبار بلند کیا۔ - . ان شعرأ میں بعض وہ تھے جو خودی اپنی اپنی جگہ علم اُستادی بلند کیے ہوئے تھے . (۱۹۲۶، حیات فریاد ، ۱۵۶). یہی وہ مقام ہے جہاں فراق اپنی انفرادیت کا علم بلند کرتے نظر آتے ہیں . (۱۹۸۸، جنگ ، کراچی ، ۱۴ اپریل ، ۳).
'अलम बुलंद करना के हिंदी अर्थ
-
झंडा ऊँचा करना, प्रचार करना, ऐलान करना, प्रसिद्धि प्राप्त करना
उदाहरण - राय नरायन दास ने ٖइदर में इल्म-ए-इस्तेक्बार बुलंद किया।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَلَم بُلَنْد کَرْنا)
عَلَم بُلَنْد کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔