تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَم" کے متعقلہ نتائج

اَلَم

مصیبت، غم، ذہنی کرب جس کا اثر دل و دماغ دونوں پر ہو

اَلَمِیہ

المناک، درد بھرا، درد ناک واقعہ، غم انگیز سانحہ، غمگین حادثہ، غمناک انجام کا منظوم یا غیر منظوم ادب

عَلَم

کسی جماعت، حکومت یا فوج کا جھنڈا، پرچم، پھریرا

اَلَم اَنْگیز

تکلیف دہ، رنج و الم بڑھانے والا، رنج بڑھانے والا

اَلَم ناک

رنجیدہ، غم ناک، اندوہ ناک

اَلَمِ فَرْحِیَّہ

(ادب) فنون لطیفہ کا ایسا مظہر جس میں غم و مسرت کا ملا جلا اظہار پایا جائے ، خصوصاََ ڈراما.

اَلَمْ نَشْرَح

کوئی وکیل بھی گواہ کو یوں الم نشرح نہیں سکھاتا پڑھاتا

اَلَمِ مُورِث

وہ الم جس سے اس قسم کے اور آلام پیدا ہوں

عَلَم کھِین٘چْنا

پرچم بلند کرنا، جنگ کے آغاز کا اعلان کرنا

عَلَم ہونا

مشہور یا بد نام ہونا .

عَلَم ٹُوٹے

حضرت عباس علمدار کی مار پڑے (شیعہ عورتوں کا کوسنا یا بد دعا)

عَلَم کَرْنا

بلند کرنا، تلوار کو میان سے نکالنا، تلوار سونتنا

عَلَم اُٹْھنا

عَلَم اُٹھانا (رک) کا لازم ، عَلَموں کا جلوس نکلنا .

عَلَم کُھلنا

پرچم کُھلنا ، جھنڈا لہرانا ؛ کسی کا م یا جنگ کاآغاز یا اعلان ہونا .

عَلَم اُچانا

رک : عَلَم اُٹھانا .

عَلَم نِکَلْنا

علم نکالنا کا لازم

عَلَم اُٹھانا

جھنڈا اُٹھانا، پرچم لے کر چلنا نیز شہدائے کربلا کی یادگار میں عَلَموں کا جلوس نکالنا، عَلَم نکالنا

عَلَم اُوچانا

رک : عَلَم اُٹھانا .

عَلَم نِکالْنا

جھنڈوں یا علموں کا جلوس نکالنا جو نویں اور دسویں محرم سے مخصوص ہے

عَلَم بَپا ہونا

عَلَم اونچا ہونا؛شہرہ ہونا ، تشہیر ہونا.

عَلَم نَصْب ہونا

فاتح ہونا، فتح و نصرت حاصل ہونا، کامیابی حاصل ہونا

عَلَم بَرْپا ہونا

عَلَم اونچا ہونا؛شہرہ ہونا ، تشہیر ہونا.

عَلَم ٹَھنْڈا ہونا

علم دفن ہونا، علم کے پھریرے وغیرہ کا پھٹ جانا یا گر جانا

عَلَم کے نِیچے آجانا

کسی تحریک، منصوبہ یا نظریے کا حامی ہو جانا، کسی گروہ میں شامل ہو جانا

عَلَم دار

وہ شخص جو فوج کا جھنڈا لے کر آگے چلے، فوج کا کماندار

عَلَم داری

علم دار کا اسم کیفیت، علم لے کر چلنا

عَلَم بُلَنْد ہونا

عَلَم بلند کرنا (رک) کا لازم ، شہرت حاصل کرنا .

عَلَم بُلَنْد کَرْنا

علم اونچا کرنا، تشہیر کرنا، اعلان کرنا، شہرت حاصل کرنا

عَلَم بَرْادر

وہ شخص جو فوجی نشان یا جھنڈا لے کر چلے ؛ مراد : حضرت عباس جو معرکۂ کربلا فوج حسینی کے علم بردار تھے .

عَلَم بَرْدار

کسی تحریک یا مقصد یا منصوبے کو آگے بڑھانے والا، کسی تحریک یا نظریے کا زبردست حامی، پرچارک

عَلَم بَرْداری

علم بردار کا اسم کیفیت، کسی تحریک یا نظریے کی پرجوش حمایت کرنا، کسی منصوبے یا مقصد کولے کر آگے بڑھ کر پرچار کرنا، تائید کرنا

عَلَم گاڑْنا

شہرت حاصل کرنا، نام پیدا کرنا نیز فتح حاصل کرنا، کارنامہ انجام دینا

ہَم اَلَم

ایک دوسرے کے غم میں شریک ہونے والے ، شریک غم ۔

عَلَم بَڑھانا

عَلَم کا پھریرا اُتار لینا اور اسے تہ کر کے رکھ دینا (محرم یا عزاداری ختم ہونے پر)

رَن٘ج اَلَم

رک : رنج و محن

عَلَم چَڑھْنا

علم چڑھانا کا لازم، امام بارگاہ میں بطورعلم چڑھنا

عَلَم چَڑھانا

منت یا مراد پوری ہوہنے کے بعد امام بارگاہ میں چاندی یا کسی چیز کا بنایا ہوا علم بطور نذر پیش کرنا

کوہِ اَلَم

دکھوں کا پہاڑ، ایران کے شمال میں ایک مشہور بلند پہاڑ کا نام۔

بادَہ‌‌ٔ اَلَم

بیحد غم

عَلَم بَردَارِی کَرنا

کسی مقصد یا تحریک کو آگے بڑھانا، عملاً کسی منصوبے یا مقصد کی حمایت کرنا

باعِثِ اَلَم

عَلَم میں چِلّا بان٘دْھنا

منت کے لئے علم میں چلّہ باندھنا، منّت ماننا

دافِعِ اَلَم

بِیماری کو دُور کرنے والا، غم سے نجات دینے ولا، نافعِ صحت

پُر اَلَم

غمگین، درد بھرا

کوہِ اَلَم گِرْنا

مصیبت ٹوٹ پڑنا.

کوہِ اَلَم دَھرْنا

بہت تکلیف پہنچانا.

کوہِ اَلَم ٹُوٹنا

غَم و اَلَم

دکھ، رنج، تکلیف، دکھ درد، رنج و غم

دَرْد و اَلَم

رنج و غم، تکلیف اور دکھ، پریشانیاں، دشواریاں

رَنْج و اَلَم

رنجیدہ، غمگین، ماتم زدہ، بہت زیادہ دکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَم کے معانیدیکھیے

اَلَم

alamअलम

اصل: عربی,سنسکرت

وزن : 12

اشتقاق: ألَمَ

اَلَم کے اردو معانی

اسم, مذکر, واحد

  • مصیبت، غم، ذہنی کرب جس کا اثر دل و دماغ دونوں پر ہو
  • تکلیف، درد

اسم, مذکر

  • سہارا، ٹیک، روک، آڑ

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of alam

Noun, Masculine, Singular

Noun, Masculine

अलम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

संज्ञा, पुल्लिंग

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words