تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاشْت کے معانیدیکھیے
کاشْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، سابقہ
-
کھیتی، زراعت
مثال - زمین کا آٹھواں حصہ کپاس کی کاشت کے لیے مخصوص کر دیا گیا تھا - آسام میں چائے کی کاشت ہوتی ہے
- بوائی، بیج بونا، فصل لگانا
- وہ زمین جس میں کھیتی ہو، مزروعہ زمین جو کسی کے قبضے میں ہو
- افزائش نسل، پرورش
- بویا ہوا
شعر
ایسی مٹی میں بھلا کاشت ہی کیا ہو جاویدؔ
موسم گل میں جہاں پھول نہیں کھل سکتے
لہلہاتے ہوئے خوابوں سے مری آنکھوں تک
رت جگے کاشت نہ کر لے تو وہ کب سوتا ہے
سوکھتی کاشت پہ اک روز جو برسا پانی
ننھے بچے سبھی گاؤں کے نہانے نکلے
English meaning of kaasht
Noun, Feminine, Prefix
-
cultivation
Example - Aasam mein chai ki kaasht hoti hai - Zamin ka aathvan hissa kapas ki kasht ke liye makhsus kar diya gaya tha
- cultivated land, field, farm
- tillage, bringing under the plough
- ploughing, tilling
काश्त के हिंदी अर्थ
کاشْت کے مترادفات
کاشْت کے قافیہ الفاظ
کاشْت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاشْت)
کاشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔