تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدارَت" کے متعقلہ نتائج

صَدارَت

بالا نشینی، کسی جماعت، جلسے یا ملک کی سربراہی

صَدارَتی

صدارت سے منسوب یا متعلق، صدر کی حیثیت سے کیا جانے والا

صَدارَتی خُطْبَہ

صَدارَتِ جَلْسَہ

صَدارَتِ اَعْظَم

عہدۂ وزارت

صَدارَتُ الْعالِیَہ

صدر الصدور کا محکمہ جو مساجد، معاہد اور مسافر خانوں وغیرہ کی تعمیر دیکھ بھال اور اخراجات کا انتظام کرتا تھا.

صَدارَتِ عُظْمٰی

عہدۂ وزارت

صَدارَت کی کُرْسی

صَدارَتِ اَنجُمَن

صَدارَتی طَرْزِ حُکُومَت

ایسا نظام حکومت جس میں وزیر اعظم کے بجائے صدر انتظامی سربراہ ہوتا ہے.

صَدارَتی نِظامِ حُکُومَت

خُطْبَۂ صَدارَت

صدر کی تقریر، صدارتی کلمات

کُرْسیٔ صَدارَت

کسی جلسے یا دعوت میں صدر کی کرسی، وہ کرسی جس پر میر مجلس بیٹھتا ہے

مَجلِسِ صَدارَت

کسی کمیونسٹ تنظیم خصوصاً سپریم سوویت میں اسٹینڈنگ کمیٹی نیز اس طرز کی مستقل انتظامی کمیٹی ، کسی جلسے میں بیک وقت کئی صدور کی اجتماعی نشست ۔

زیرِ صَدارَت

صدارت میں، صدارت کے تحت

اِجلاس کی صَدارَت کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدارَت کے معانیدیکھیے

صَدارَت

sadaaratसदारत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: صَدَرَ

صَدارَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بالا نشینی، کسی جماعت، جلسے یا ملک کی سربراہی

    مثال - آج کل جلسوں کی صدارت کرنا بھی عزت کی نشانی سمجھا جاتا ہے

  • جمہوری ملک میں سربراہ مملکت یا صدر کا عہدہ
  • شاہی زمانے کے ایک عہدے کا نام جو وزارت کے قریب ہوتا تھا
  • چیف جسٹس کا عہدہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sadaarat

Noun, Feminine

  • the office of prime minister or premiership
  • the office of chief justice or chief-justiceship
  • occupier of the chief seat, chairman (of a state, party, organization or assembly etc.)

    Example - Aaj-kal jalson ki sadarat karna bhi izzat ki nishani samjha jata hai

  • office of the president, presidency

सदारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सभापति, किसी दल, जलसे या देश की अध्यक्षता

    उदाहरण - आजकल जलसों की सदारत करना भी इज़्ज़त की निशानी समझा जाता है

  • लोकतांत्रिक देश में राष्ट्राध्यक्ष या राष्ट्रपति का पद
  • शाही समय के एक पद का नाम जो मंत्रालय के निकट होता था
  • चीफ़ जस्टिस का पद

صَدارَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words