تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدا ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

صَدا ڈالْنا

فقیر کا آواز لگانا ، پکار کر بھیک مانگنا.

صَدا کَہْنا

آواز لگانا ، بول بولنا.

صَدا گُون٘جْنا

کسی جگہ دیر تک آواز کا اثر باقی رہنا.

صَدا پَیدا ہونا

آواز نکلنا.

صَدا پَر کان ہونا

آواز کو توجہ سے سننا.

صَدا بُلَنْد ہونا

آواز اٹھنا ، بات کا علی الاعلان کہا جانا.

گُنْبَد کی صَدا ہے

رک : گنبد کی آواز ہے.

مُن٘ہ ڈالْنا

(مرغ بازی) مرغ کا لڑنا ، حملہ کرنا

بَہْن٘گی ڈالْنا

(حمالی) بہن٘گی کا سامان خالی کردیتا یا اتار دیتا

شِکَن٘جَہ ڈالْنا

(جوڈو کراٹے) حریف یا مدِّ مقابل کو پھن٘سانا.

پَڑْنا کی صَدا ہونا

آواز بلند ہونا ، نام روشن ہونا ؛ اذان دی جانا.

ہَلاکی ڈالْنا

تباہی بھیجنا ؛ برباد کرنا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

لوہُو ڈالْنا

لہو تھوکنا ، خون کی قے کرنا نیز رشک سے مرنا.

کُہْرام ڈالْنا

واویلا مچانا ، بلاپ کرنا ، پیٹنا ڈالنا ، شور و غل مچا دینا ، دہائی ڈالنا.

ہَلْچَل ڈالْنا

سرگرم عمل کرنا ، متحرک کر دینا ؛ بے چینی پھیلانا ، اضطراب پیدا کرنا

ہِلا ڈالْنا

بے چین کردینا، متاثر کرنا

جَھمیلَہ ڈالْنا

مسئلہ کھڑا کرنا .

آبْلَہ ڈالْنا

آبلہ پڑنا کا تعدیہ، آبلہ یعنی چھالا پیدا کر دینا

جَرِیمانَہ ڈالْنا

رک : جریمانہ ٹھونکنا.

باہَر ڈالْنا

ظاہر کرنا ، منکشف کرنا .

بَہانَہ ڈالْنا

(کسی کو کچھ) فرج کرنا ، تھہرانا ، قرار دینا (بیشتر کے لیے)

تَہَلْکَہ ڈالْنا

تہلکہ پڑنا (رک) کا تعدیہ.

کَہْنا ڈالْنا

کسی کا حکم نہ ماننا، بات نہ ماننا

گِرَہ ڈالْنا

گتھی ڈالنا، گانٹھ ڈالنا

سِلْسِلَہ ڈالْنا

کسی کام کا آغاز کرنا ، کسی بات کی ابتدا کرنا ، شروعات کرنا.

مُحاصَرَہ ڈالْنا

ہر طرف سے گھیر لینا ، ناکہ بندی کرنا

کَہہ ڈالْنا

جو کچھ دل میں ہو اس کا برملا کر دینا، کہہ گزرنا، کہہ دینا، فوراً کچھ کہنا، بیان کر دینا

سِیاہی ڈالْنا

دوات بنانا ، دوات میں روشنائی ڈال کر درست کرنا ، روشنائی کی دوات لکھائی کے لیے درست کرنا سِیہاہی بھرنا .

تَہ ڈالْنا

چھت یا فرش کی سطح کو چونے سے پختہ کرنا، تہ لگانا.

سایَہ ڈالْنا

متاثر کرنا، اثر ڈالنا، زیر اثر کرنا

سُرْمَہ ڈالْنا

سُرمہ لگانا.

سِرْکَہ ڈالْنا

(اچار سازی) گنّے ، جامن یا ان٘گُور وغیرہ کے رس کو کھٹیانے کے لیے خام کرنا

خاکَہ ڈالْنا

حملہ کرنا ، قتل و غارت کرنا .

راہ ڈالْنا

کوئی طریقہ یا رسم قائم کرنا، ڈھنگ یا عادت اختیار کرنا

رَخْنَہ ڈالْنا

بِگاڑ پیدا کرنا ، خرابی لانا

مُن٘ہ مَل ڈالْنا

ذلیل کرنا.

مُحاوَرَہ ڈالْنا

عادت ڈالنا، مہارت پیدا کرنا، بہم پہنچانا، کسی بات کا عادی بنانا، مشق کرانا

پَرْدَہ ڈالْنا

پردہ چھوڑنا

دانَہ ڈالْنا

پرندوں کے کھانے کے لیے زمین پر دانے بکھیرنا.

وَہْم ڈالْنا

شک میں مبتلا ہونا، وسوسہ پیدا کرنا

رِشْتَہ ڈالْنا

دھاگہ ڈالنا ، تاگا ڈالنا ، دھاگا پرونا

واسْطَہ ڈالْنا

کام ڈالنا، پالا ڈالنا، سروکار ہونا

حادِثَہ ڈالْنا

مصیبت ڈالنا، آفت نازل کرنا

تَشْنَہ ڈالْنا

نامکمل یا ادھورا چھوڑنا.

زَلْزَلَہ ڈالْنا

ہلچل پیدا کرنا، تلاطم برپا کرنا

مُعامَلَہ ڈالْنا

معاملہ کرنا ، تعلق پیدا کرنا ۔

حَلْقَہ ڈالْنا

گھیرا ڈالنا، حصار باندھنا

شُبْہَہ ڈالْنا

وسوسہ پیدا کرنا، شک پیدا کرنا

شُہْرَہ ڈالْنا

شہرت دینا، چرچا کرنا.

مَعْرَکَہ ڈالْنا

ہنگامہ کھڑا کرنا ، جھگڑا پیدا کرنا ۔

غُلْغُلَہ ڈالْنا

شور مچانا ، ہنگامہ کھڑا کرنا .

رُعْب ڈالْنا

مرعوب کرنا، ہیبت ذدہ کرنا ، ڈرانا.

آن٘ک ڈالْنا

آن٘ک پڑنا کا تعدیہ

کان٘ٹے ڈالْنا

راہ میں رکاوٹ پیدا کرنا ، راہ میں دشواریاں یا مشکلات پیدا کرنا .

بان٘ٹی ڈالْنا

قرعہ اندازی کرنا.

ڈُھن٘ڈْیا ڈالْنا

تلاش کرانا ، ڈھنڈوانا.

پُھون٘ک ڈالْنا

(دعا وغیرہ پڑھ کر) کسی پر دم کرنا۔

آن٘چَل ڈالْنا

عورتوں کی ایک رسم ہے کہ نکاح کے بعد جب دولھا دلھن کے گھر میں ادائے رسوم کے لئے کاتا ہے تو اس وقت دولھا کی بہنیں اس کے چہرے پر آن٘چل ڈال کر گھر میں لے جاتی ہیں اور اپنا نیگ مان٘گتی ہیں .

لان٘گ ڈالْنا

اناج کو کاٹ کر ڈھیر لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدا ڈالْنا کے معانیدیکھیے

صَدا ڈالْنا

sadaa Daalnaaसदा डालना

محاورہ

صَدا ڈالْنا کے اردو معانی

  • فقیر کا آواز لگانا ، پکار کر بھیک مانگنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सदा डालना के हिंदी अर्थ

  • फ़क़ीर का आवाज़ लगाना, पुकार कर भीक माँगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدا ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدا ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words