تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کال" کے متعقلہ نتائج

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مروت شعار

شفقت اور مروت والی فطرت کا

مُرَوَّت کیش

مروّت کا عادی، کشادہ دل، فیاض، بااخلاق، رحم دل

مُرَوَّت آشنا

مروت سے واقف ، مروت کرنے والا ، لحاظ دار ، نیک نہاد ، خوش اخلاق ۔

مُرَوَّت پیشَہ

مروت سے پیش آنے والا ، بااخلاق ، رحم دل ۔

مُروت والا

لحاظ کرنے والا، پا س کرنے والا، بااخلاق

مُرَوَّت دار

مروت کرنے والا ، بامروت ، لحاظ و پاس رکھنے والا ۔

مُرَوَّت داری

مروت دار ہونا ، لحاظ و پاس داری ۔

مُرَوَّت سے پیش آنا

مروت برتنا ، لحاظ رکھنا ۔

مُرَوَّت سے مِلنا

لحاظ اور پاس رکھتے ہوئے ملنا ۔

مُرَوَّت توڑنا

رکھائی برتنا، رعایت نہ کرنا، بداخلاقی سے پیش آنا

مُرَوَّتی

بااخلاق، مروّت سے پیش آنے والا، رحم دل، ملاحظہ کا، لحاظ کرنے والا

مُرَوَّتاً

مروت کے طور پر، اخلاقاً، لحاظ سے

مُرَوَّت آنا

دل میں لحاظ کی کیفیت پیدا ہونا ۔

مُرَوَّت ہونا

مروّت کرنا (رک) کا لازم ، لحاظ ہونا ، پاس ہونا ۔

مُرَوَّت کَرنا

لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

مُرَوَّت بَرَتنا

آدمیت سے پیش آنا، انسانیت کا برتاؤ کرنا، رعایت اور لحاظ رکھنا

مُرَوَّت نَہ رَہنا

مروت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس باقی نہ رہنا

مُرَوَّت نَہ ہونا

مروّت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس نہ ہونا ۔

مُرَوَّت کا مارا

بہت لحاظ کرنے والا ، انسانیت سے پیش آنے والا ، خلیق ، کشادہ دل ، لحاظ کی وجہ سے خود پریشان ہونا یا تکلیف اُٹھانے والا ۔

مُرَوَّت کے طَور پَر

مروتا ً، لحاظ سے ، بپاس خاطر ۔

ذی مُرَوَّت

مُروت والا، سخی، فیاض، خلیق

صاحِبِ مُروَّت

مروت والا، بامروت

با مُرَوَّت

ملنسار، خوش اخلاق مروت اور لحاظ کرنے والا، سخی، فیاض

بے مُرَوَّت

جس میں مروت اور نرم دلی نہ ہو، نامہربان، بے درد، ظالم، لحاظ نہ کرنے والا، طوطا چشم

کُحْلِ مُرَوَّت

سُرمۂ مروّت ، مراد: مروّت ، رواداری.

بَد مُرَوَّت

ہے مروت جس میں انسانیت نہ ہو ، جس کی آنکھ میں پاس و لحاظ اور شرم نہ ہو.

آنکھوں میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

خانَۂ مُرَوَّت خَراب

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

آنکھ میں مُرَوَّت ہونا

خانَۂ مُرَوَّت تباہ

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

چَشْمِ مُرَوَّت پَر ٹھیکْری رَکھ لینا

کسی کا لحاظ نہ کرنا، کسی کا خیال نہ کرنا، بد لحاظ ہو جانا

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

قَدَم راہِ مُرَوَّت سے خِلاف دَھرنا

بے مروتی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کال کے معانیدیکھیے

کال

kaalकाल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: قواعد موسیقی ہندو تصوف

کال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) اس شخص کی اطاعت کامل کو کہتے ہیں جو کہ بزور قوت باطنی حاضر ہوا ہے اس شخص کے قبضے میں ہے جس کو حال آیا ہے
  • قحط (خصوصاً اجناس کا) ، (بارش نہ ہونے سے) اناج کا فقدان
  • (کسی چیز کی) کمی ، قلت ، نایابی
  • موت ، موت کا وقت نیز موت کا فرشتہ
  • (مجازاً) وبال ، بلا ، مصیبت
  • وقت ، زمانہ، موسم
  • درست یا حقیقی وقت ، موقع ؛ مناسب موسم ؛ (قواعد) زمانہ، فعل کی صورت جس سے اس کا حال مستقبل یا ماضی میں واقع ہونا معلوم ہوتا ہے
  • (موسیقی) سم اور تال کے درمیان کا وقفہ یا سکون
  • قسمت ، نصیبا ، قسمت کے کھیل
  • ۔(ھ۔ مَوْت کا فرشتہ۔ وقت۔ موسم۔ قحط) مذکر۔ ۱۔(ہندو) وقت۔ زمانہ۔ موسم۔ ۲۔قحط۔ غلہ کے قحط کے لئے خصوصاً اور ہر چیز کے قحط کے لئے عموماً مستعمل ہے۔ ؎ ۳۔کمی۔ توڑا۔ قلّت۔ ۴۔کالا کا مخفف۔

اسم، مذکر

  • سانپ .
  • سیاہ ، کالا نیز تاریک ا، اندھیرا .
  • گہرے رنگ کا ، گہرا ؛ بڑا ؛ عظیم ؛ بے حد ، بۓ حساب .
  • کالا یا گہرا نیلا رنگ ؛ آنکھوں کا کالا حصہ ؛ ناگ کی سیاہ اور نہایت زہریلی قسم .
  • (مجازاً) دشمن .
  • کل (گزشتہ یا آئندہ) .

اسم، مذکر

  • کنگنی ، چاول کی ایک قسم .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَال

کہنا، گفتگو، بات چیت، مباحثہ، تقریر

شعر

English meaning of kaal

Noun, Masculine

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • a worm which lives under the shell
  • yesterday or tomorrow

Noun, Masculine

  • a kind of rice

काल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • १. दो क्रियाओं, घटनाओं आदि के बीच का अवकाश जिसकी गणना वर्ष, मास, दिन, रात, घड़ी, पल आदि के रूप में की जाती है
  • दो घटनाओं के मध्य का अवकाश जिसकी गणना वर्ष, मास, दिन, घंटा आदि के द्वारा की जाती है; समय; अवधि; (टाइम)
  • अवसर
  • अंतसमय
  • मृत्यु
  • यमराज
  • महाकाल; शिव
  • शनि।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सोप के अंदर रहनेवाला कीड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone