تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے کے معانیدیکھیے

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

jab aa.nkhe.n chaar hotii hai.n muravvat aa hii jaatii haiजब आँखें चार होती हैं मुरव्वत आ ही जाती है

نیز - جَب آن٘کھیں چار ہوتی ہیں محبت آ ہی جاتی ہے

ضرب المثل

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے کے اردو معانی

  • سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے
  • بیگانگی کے باوجود جب ملیں تو محبت عود کر آتی ہے یعنی دل پسیج جاتا ہے
  • آپس میں ملنے پر محبت ہو ہی جاتی ہے

जब आँखें चार होती हैं मुरव्वत आ ही जाती है के हिंदी अर्थ

  • सामना होने पर लिहाज़ अर्थात ख़याल करना ही पड़ता है
  • अजनबी होने के पश्चात भी जब मिलें तो प्रेम पुन: उत्पन्न हो जाता है अर्थात दिल पसीज जाता है
  • आपस में मिलने पर प्रेम उत्पन्न हो ही जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words