تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغ" کے متعقلہ نتائج

کاغ

کوے کی آواز.

کاغَذ

مختلف اشیا سے کوٹ پیس کو تیار کردہ پتر یا ورق، تاو جس پر لکھتے ہیں

کاغَذ ہونا

کاغذ کرنا (رک) کا لازم.

کاغَذ خانَہ

وہ جگہ جہاں کاغذ بنیں.

کاغَذی سِکَّہ

نوٹ (جو سکّے کے بجائے بازار میں چلتے ہیں).

کاغَذِ شورَہ

یہ کاغذِ سفید جاذب کاغذ کو شورہ کے ۲۰ فیصدی محلول میں آلودہ کر کے بنایا جاتا ہے (انگ : Salt Petro Paper).

کاغَذ نام ہونا

بیعنامہ ہونا.

کاغَذی پَیرَہَن

کاغذی پوشاک جو ایران میں قدیم زمانے میں فریادی لوگ پہن کر بادشاہ کے روبرو جایا کرتے تھے، اس سے عاجزی اور بے چارگی مراد ہوتی تھی

کاغَذی آبْخورَہ

مٹّی کا بنا ہوا سبک اور خوبصورت آبخورہ.

کاغَذِ اَعْمال

نامۂ اعمال ، فردِ عمل.

کاغَذ کا دَسْتَہ

کاغذ کے چوبیس ورقوں کا مجموعہ.

کاغَذی پَیرَہَن ہونا

کاغَذِ مَمْہُور

مہر شدہ کاغذ ، وہ کاغذ جس پر مہر لگی ہو ، اسٹامپ ، دستاویز لکھنے کا عدالتی فارم جس کی پیشانی پر خاص نشان کی مطبوعہ مہر ہوتی ہے.

کاغَذِ بَٹْوارَہ

(قانون) تقسیم کا کاغذ ، بانٹ کا کاغذ ، جس میں وارثت کی تقسیم درج ہو.

کاغَذ پیش ہونا

کاغذ پیش کرنا کا لازم

کاغَذ سِیاہ کَرْنا

لکھنا، (عموماً) بیکار اور بے مصرف لکھنا، نکمّی باتیں تحریر کرنا

کاغَذ سِیاہ ہونا

کاغذ سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، کاغذ خراب ہونا.

کاغَذ کی ناو بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

کاغَذاتِ اَرْبَعَہ

(لفظاً) چار کاغذ ، (قانون) عرضی دعویٰ ، جوابِ دعویٰ ؛ ردِّ جواب ؛ حدّ جواب۔

کاغَذِ شَرْعی

فروخت کی دستاویز یا رسید.

کاغَذاتِ حَسْبِ ضابْطَہ

(قانون) فہرستِ امسلہ ؛ نقل کاغذات جو دوسرے محکمے میں بھیجی جائیں ، نقل کاغذات جو سائلوں کو دی جائیں ؛ وہ کاغذات جن پر احکامِ ضابطہ مثلاً شامل مثل داخل دفتر و تاکید کے صادر ہوں اور کاغذات جن پر مدارِ مقدمہ نہیں ہے۔

کاغَذاتِ مُعامَلَہ

محکمۂ ڈاک کے چند خاص کاغذات جو پندرہ ماہ تک تلف نہیں کیے جاتے ؛ رجسٹر جنرل ؛ انشورڈ لٹر جنرل ، رجسٹر ڈابیٹریکٹ ؛ پارسل جنرل ، وی پی جنرل وغیرہ۔

کاغَذاتِ مَعْمُولی

(قانون) وہ ہیں جو روزمرّہ یا پندرہ روزہ یا ماہواری یا شش ماہی یا سالانہ متعلقہ محکموں اور دفتروں سے آتے ہیں ان پر دستخط حاکم کے نہیں ہونے چاہئیں صرف دستخط سررشتہ دار کے کافی ہیں.

کاغَذ کی ناو کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا

کاغَذ کی ناو آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شئے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں

کاغَذی

کاغذ بیچنے یا بنانے والا شخص ، کاغذ والا ، کاغذ کا تاجر

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

دھوکا دھڑی کا کام بہت دنوں تک نہیں چلتا، ناپائیدار چیز کسی کام نہیں آتی

کاغَذی ہَنْڈِیاں

مٹّی کی بنی ہوئی خوبصورت اور سُبک ہانْڈیاں.

کاغَذ جَمْع بَنْدی

(قانون) نکاسی کا کاغذ، وہ کاغذ جس میں کاشت کار اور کھیت کی حالت اور نرخ اور رقمِ قابل ادا کا اندراج ہوتا ہے

کاغَذِ آتِش زَدَہ

جلا ہوا کاغذ، وہ کاغذ جس پر جل جانے کے بعد چھوٹے چھوٹے ان گنت سرخ ذرات نمودار ہو جاتے ہیں

کاغَذِ مِسْطَر کَشِیدَہ

وہ کاغذ جس پر لکیریں کھنچی ہوئی ہوں ، کتابت کا کاغذ ؛ (کنایۃً) خستہ ، کمزور.

کاغذِیں

کاغذ (رک) سے منسوب ، کاغذ جیسا ، کاغذ کا ، کاغذ سے بنا ہوا.

کاغَذ سا

ورق سا، پتلا، باریک، نازک، نہایت ہلکا، کاجو بھوجو

کاغَذ گَر

کاغذ بنانے والا

کاغَذات

کاغذ کی جمع، عموماً دستاویزات، تحریری شہادتیں

کاغَذ بَھر

تھوڑا سا ، قدرے.

کاغَذ ساز

کاغذ بنانے والا

کاغَذِ زَر

سنہری کاغذ ؛ وہ کاغذ جس میں دب گر سونے کے ورق بناتے ہیں ؛ سونے کے سکے کاغذ میں لپٹے ہوئے ؛ شاہی سند جس کی رُو سے روزانہ وظیفہ خزانۂ عامرہ سے ملتا ہے.

کاغَذ داب

کوئی بھاری چیز جو کاغذ کو اڑنے سے محفوظ رکھے، پیپرویٹ

کاغَذ گِیر

کاغذ جکڑنی

کاغَذ پُری

لکھ لکھ کر کاغذ بھرنا ، رسماً یا ضابطے کی پابندی کی خاطر کچھ تحریر کرنا ، خانہ پُری.

کاغَذی زَر

نوٹ (جو سکّے کے بجائے بازار میں چلتے ہیں).

کاغَذ پَتْر

۔مذکر۔ دستاویز کے معنی میں مستعمل ہے۔ (کرنا ہونا کے ساتھ)۔ ۲۔خط چٹھی۔

کَاغْذَاتِ عَدالَت

(قانون) عرضی جواب وغیرہ، وہ کاغذ جو عدالت میں کارآمد ہوں

کاغَذِ راز

خفیہ رقعہ ، وہ کاغذ جس میں خفیہ باتیں لکھی ہوں.

کاغَذِ باد

پتنگ، کنکوا، گُڈّی، کنکیا

کاغَذی باغ

پھولوں کے تختے جو شادیوں کے موقع پر بناتے ہیں۔

کاغَذ سازی

کاغذ بنانا ، کاغذ ساز کا پیشہ.

کاغَذ کَرْنا

تمسک لکھ دینا

کاغَذی دَور

طباعت و اشاعت کا دور ، وہ زمانہ جس میں بہت کتابیں شائع ہوئی ہوں ؛ (مجازاً) مصنوعی دور.

کاغَذِ خام

رک : کاغذ اسٹامپ ، اسٹامپ پیپر.

کاغَذ روزَن

رنْگ دار کاغذ جو کھڑکیوں پر لگاتے ہیں.

کاغَذ لِکْھنا

دستاویز کر دینا ، ہبہ کر دینا

کاغَذ کھولْنا

کسی کی پوشیدہ بات کو ظاہر کر دینا، ، عیب فاش کرنا، بھید کھولنا

کاغَذ اَنْداز

لوہے وغیرہ کی چھوٹی سی ٹوکری جو ردّی کاغذ وغیرہ ڈالنے کے لیے عموماً دفاتر میں میز کرسی کے پاس رکھی جاتی ہے.

کاغَذی مِٹّی

نہایت باریک مٹی.

کاغذ مِلانا

حساب کا مقابلہ کرنا، حساب جانْچنا، پڑتال کرنا، جائزہ لینا

کاغَذ سُنْنا

کاغذ سنانا (رک) کا لازم ، خط سننا ، درخواست سننا.

کاغَذی آدْمی

چست دبلا پتلا اور چالاک آدمی.

کاغَذِ اَبْری

ایک قسم کا دبیز اور چمکدار کاغذ جو جلد پر چڑھایا جاتا ہے اور جس پر عموماً نقش و نگار بنے ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغ کے معانیدیکھیے

کاغ

kaaGकाग़

وزن : 21

کاغ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوے کی آواز.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کاگ

رک : کاک ، کارک .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

काग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कव्वे की आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone