تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی" کے متعقلہ نتائج

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا ، دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا.

ناؤ کاغَذ کی سَدا بَہتی نَہیں

ناپائدار اور بے بنیاد شے کو ثبات نہیں ہے ۔

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا

ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے

رک : ساجھے کی ہن٘ڈیا چوراہے میں پھوٹے.

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

جھوٹ کو فروغ نہیں ہوتا، جھوٹ سے کام نہیں چلتا

جس کی ماں جلے گی اس کی جائی پہلے جلے گی

ماں کا اثر اولاد پر ضرور ہوتا ہے

آپ کی ٹِکّی یَہاں نَہ لَگے گی

آپ کا قابو یہاں نہیں چلے گا

کِس کی رَہی اور کِس کی رَہے گی

نہ جانے کیا ہو ''دل کی اُمنگ نکال لو'' کی جگہ بولتے ہیں.

کاٹھ کی تَل٘وار کیا کاٹ کَرے گی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

ہَے گی

ہے گا (رک) کی تانیث ، ہے ، موجود ہے ۔

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہر جائی کے متعلق کہتے ہیں

کاچھ کی تَل٘وار کیا کاٹ کَرے گی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

بات کی تَہہ تَک پَہُنْچْنا

ہَیں گی

ہیں (زمانۂ حال کے اظہار کے لئے جمع کے ساتھ مستعمل)

سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے

سخی ہمیشہ کامیاب رہتا ہے.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

ناؤ کا ٹَھہَرنا

کشتی کا کھڑا ہونا

یَہاں کی یَہِیں تَک

جس جگہ ہے اسی جگہ، اسی حالت میں

مَرنے تَک کی فُرْصَت نَہ ہونا

ناؤ غَرق ہونا

کشتی ڈوب جانا ؛ تباہ و برباد ہونا ، مٹ جانا ۔

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

کِس کی رَہی اور کِس کی رَہ جائے گی

نہ جانے کیا ہو ''دل کی اُمنگ نکال لو'' کی جگہ بولتے ہیں.

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں ۔

کَب مُوا کَب راچَھس ہُوا

نو دولتیے کے متعلق کہتے ہیں، ابھی اُسے دولت مند ہوئے زیادہ مدت نہیں ہوئی، ابھی حال میں دولت مند ہوا ہے، اس کے لیے کہا جاتا ہے جو نیچ سے اچانک بڑا بن جائے اور رعب جمائے

رانی رُوٹھے گی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی

اپنی خودمختاری ظاہر کرنے کے لئے ایک ایسے شخص کا کہنا، جس کا مالک یا ٹھکانہ فراہم کرنے والا اس سے ناخوش ہو گیا ہو اور الگ کرنے یا نکالنے کی دھمکی دے رہا ہو

بِلی کھائے گی نَہِیں تو پَھیلائے گی

کَچوری کی بُو اَب تَک نَہِیں گَئی

دولت مند ہونے کے باوجود کمینے خیالات نہیں گئے

ہِندی کی چِندی تَک بَیان کَرنا

خوب اچھی طرح سمجھانا یا نکتہ چینی کرنا ۔

ہووے گی

کسی بات میں شک ہو، تو بولتے ہیں، ہوگی، ضرور ہوگی

رانی روٹھیں گی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

چِیُوْن٘ٹی کی آواز عَرْش تَک

مظلوم کی آواز کا اثر بہت بڑا ہوتا ہے .

ایک پاپی ناؤ کو ڈُبوتا ہے

ایک کی بد چلنی سے گھر کا گھر تباہ ہو جاتا ہے، ایک کے برے کام کی سزا پورے سماج کو جھیلنی پڑتی ہے

واقِعَہ کی تَہہ تَک جانا

حادثے کی اصل وجہ معلوم کرنا، معاملے کی تہہ داری کو دیکھنا

تَخْتَۂ کاغَذ

کاغذ کا تائو .

کَمْلی جِتنی بِھیگے گی بھاری ہوگی

۔جتنا اسراف کروگے یا جھگڑا بڑھاؤگے۔ زیر باری بڑھے گی۔

دِوالی کی ہار سال بَھر تَک ہار رَکْھتی ہے

بد آغاز کا بد انجام .

کَمْلی جِتْنی بھِیگے گی ، بھاری ہوگی

جتنا اسراف کروگے یا جھگڑا بڑھاؤ گے اتنی ہی زیر باری بڑھے گی .

ناک کی مَکھی تَک نَہ اُڑانا

بہت زیادہ سست اور کاہل ہونا، آلسی ہونا

ناؤ مَنجدھار میں ہونا

مصیبت میں ہونا ۔

صُورَت نَہ پَہْچان پَڑے گی

حلیہ یا شکل بگڑ جائے گی ، شکل بدل جائے گی.

کاغَذ ہونا

کاغذ کرنا (رک) کا لازم.

گِر پَڑے گی ہَر گَنْگا

۔مثل۔ ہندؤں میں کوئی گرپڑتا ہے تو ہر گنگا کہتا ہے۔ مجبور ہوکر عاجزی ظاہر کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

کَب تُھوکْتے ہیں

تحقیر کے موقع پر بولتے ہیں یعنی کبھی متوجہ نہیں ہوتے، بالکل خیال نہیں کرتے، ہرگز خاطر میں نہیں لاتے

ناؤُ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہرجائی کے متعلق کہتے ہیں

ہونْہار کَب مِٹْنا ہے

ہونے والی بات ہوکر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا ٹلتا نہیں ہے

ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا ، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا

مظلوم تن٘گ آ کر کہتا ہے ایک دن مظلوم کی فریاد بھی خدا سنتا ہے اور ظالم کے ظلم سے نجات ملتی ہے.

ناؤ اَللہ

رک : نام اللہ ۔

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

مُہری کاغَذ

تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔

لیہی کاغَذ

(طب) چاولوں کی پِیچ سے تیار ہوا کاغذ جو ہضم ہوجاتا ہے.

کاغَذ خانَہ

وہ جگہ جہاں کاغذ بنیں.

ناک پَر کی مَکّھی تَک نَہ اُڑانا

بہت زیادہ کاہل اور سست ہونا، کام چوری اور آرام طلبی سے بسر کرنا

سُکْھیاری کا پان نَہ دُکْھیاری کی مَہْن٘دی ، رَچے گا پان نَہ رَچے گی مَہْن٘دی

بداقبالی میں ساری تدبیریں اُلٹی ہوجاتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی کے معانیدیکھیے

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

kaaGaz kii naav kab tak bahegiiकाग़ज़ की नाव कब तक बहेगी

عبارت

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی کے اردو معانی

  • اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

काग़ज़ की नाव कब तक बहेगी के हिंदी अर्थ

  • इस अदना चीज़ से कब तक गुज़ारा होगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words