تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذ خانَہ" کے متعقلہ نتائج

کاغَذ خانَہ

وہ جگہ جہاں کاغذ بنیں.

تَخْتَۂ کاغَذ

کاغذ کا تائو .

کاغَذ ہونا

کاغذ کرنا (رک) کا لازم.

مُہری کاغَذ

تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔

لیہی کاغَذ

(طب) چاولوں کی پِیچ سے تیار ہوا کاغذ جو ہضم ہوجاتا ہے.

تَق٘طِیری کاغَذ

(کیمیا) وہ کاغذ جس سے بعض کیمیاوی افعال کا پتہ چلاتے ہیں ، وہ کاغذ جس کے ذریعے پانی وغیرہ کو صاف کیا جا تا ہے ، انگ : Filter paper .

سادَہ کاغَذ

وہ کاغذ جس پر اسٹامپ نہ لگا ہو، کورا کاغذ، بن لکھا کاغذ

کاغَذ نام ہونا

بیعنامہ ہونا.

عَکْسی کاغَذ

وہ کاغذ جس سے فلم یا پلیٹ سے برعکس تصویر اتاری جائے ، فوٹو کے ذریعے کسی چیز کی پر چھائیں اتارنے کا کاغذ یا پرچھائیں کا نقش لے لینے والا کاغذ .

کاغَذ سِیاہ کَرْنا

لکھنا، (عموماً) بیکار اور بے مصرف لکھنا، نکمّی باتیں تحریر کرنا

کاغَذ سِیاہ ہونا

کاغذ سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، کاغذ خراب ہونا.

کاغَذ کا دَسْتَہ

کاغذ کے چوبیس ورقوں کا مجموعہ.

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

کاغَذ پیش ہونا

کاغذ پیش کرنا کا لازم

خانَہ

گھر، مکان، بیت، حویلی

خانَۂ خانَہ

بہت زیادہ ، تہہ دل سے .

تَق٘وِیم خانَہ

رصد گاہ

مان٘جھا خانَہ

وہ مکان یا کمرہ جس میں دلہن کو مائیوں بٹھایا جائے

چان٘ڈو خانَہ

وہ مکان جہاں چانڈو بیا جاتا ہے چنڈو خانہ (رک).

تَن٘بول خانَہ

تنبول داری (رک) کا محکمہ

پَن٘ڈھار خانَہ

رک : بھنڈار خانہ

گَن٘ج خانَہ

خزانہ رکھنے کی جگہ ، مخزن.

کَن٘جَر خانَہ

وہ جگہ جہاں اوباش رہتے ہوں.

چان٘دی خانَہ

چان٘دی سے بنا ہوا مکان ۔

چُن٘گی خانَہ

چنگی وصول کرنے کی چوکی ؛ چنگی کے کارندے کی بیٹھک .

لَن٘گَر خانَہ

ایسی خانقاہ یا امام باڑہ جہاں کھانا بٹتا ہے، وہ جگہ جہاں روزانہ محتاجوں، فقیروں، مسافروں اور مسکینوں کے لیے کھانا تقسیم ہو، محتاج خانہ جہاں غریبوں کو کھانا کھلایا جائے، خیرات خانہ

زَن٘بُور خانَہ

بھڑوں کا چھتّہ

بَھن٘گیر خانَہ

بھن٘گ فروخت کرنے والے کی دوکان ؛ وہ جگہ جہاں بھن٘گ پینے والے جمع ہوکر بھن٘گ گھوٹ کر یا گھول کر پیتے ہیں ؛ عام لوگوں کے جمع ہونے کا مقام ؛ بھٹیار خانہ .

بَھن٘گ خانَہ

وہ جگہ جہاں بَھن٘گ تیار ہوتی اور پی جاتی یا پلائی جاتی جاتی ہے

اَن٘گْبِیں خانَہ

شہد کی مکھیوں کا چھتا

گین٘د خانَہ

بلیرڈ یا ٹین٘س کھیلنے کا اُون٘چا قوسی مکان ، ٹینْس کورٹ ، اسپورٹس کمپلکس.

خانَہ ٹھوکْنا

المٰاری وغیرہ میں حصہ بنانا ، تختہ کے ناپ کی کیل لگانا .

جَلوَہ خانَہ

صحن جو سلاطین وامرا کے دردولت کے سامنے ہوتاہے، حاضر ہونے یا آشکارا کرنے کی جگہ

یَتِیم خانَہ

یتیم بچوں کی رہنے کی جگہ یا عمارت، بے پدر و بے مادر بچوں کا مسکن

پاگَل خانَہ

وہ شفاخانہ جہاں پاگلوں کوعلاج کی غرض سے رکھا جاتا ہے

باوَرْچی خانَہ

گھر کا وہ کمرہ یا حصہ جہاں کھانا پکایا جائے، مطبخ، رسوئی

سِین٘دی خانَہ

شراب خانہ ، کلال کی دوکان .

سِین٘دھی خانَہ

وہ جگہ جہاں سین٘دھی فروخت ہوتی ہے ، سین٘دھ خانہ ، کلال خانہ .

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

کاغَذ جَمْع بَنْدی

(قانون) نکاسی کا کاغذ، وہ کاغذ جس میں کاشت کار اور کھیت کی حالت اور نرخ اور رقمِ قابل ادا کا اندراج ہوتا ہے

مِہمان خانَہ

مہمان سرا، مسافر خانہ، ہوٹل، مہمان کو ٹھہرانے کی جگہ، عارضی ٹھکانا، مہمان خانہ، مہمانوں کی طعام و قیام گاہ، وہ الگ مکان یا گھر کا وہ حصہ جہاں مہمان ٹھہرائے جائیں

راحَت خانَہ

آرام کی جگہ، گھر (مجازاً) دواخانہ

خانَہ کَنی

مَمی خانَہ

وہ جگہ جہاں مصالحہ لگی لاشوں کو رکھا جائے ۔ میری روح ممی خانوں کا گشت لگا رہی تھی ۔

بوتَل خانَہ

کھانے کے کمرے سے متصل پانی کا اور برتن دھونے کا کمرہ

آخْتَہ خانَہ

طویلہ، اصطبل

چَو خانَہ

وہ کپڑا جس پر مربع شکل کے خانے بنے ہوئے ہوں

مَکتَب خانَہ

بچوں کو پڑھانے کی جگہ ، ابتدائی یا نجی تعلیم گاہ جس میں بچوں کو پڑھایا جائے، تعلیم گاہ

مُخْتار خانَہ

وکیلوں کے بیٹھنے کی جگہ ، بار روم

حِکْمَت خانَہ

مطب

آبْ خانَہ

استنجا کرنے کی جگہ

گُمرَک خانَہ

کَبُوتَر خانَہ

کبوتروں کا ڈربا، کابُک

چار خانَہ

کپڑے میں بناوٹ یا رن٘گائی یا کڑھائی وغیرہ سے بنا ہوا چوکور خانہ یا خانے، وہ کپڑا جس میں چوکور خانے بنے ہوں

آہُو خانَہ

وہ گھر یا احاطہ جس میں ہرن اور ان کے ساتھ دوسرے جانور اور پرند بھی رکھے جاتے ہیں.

بَھٹھیار خانَہ

رک : بھٹیار خانہ .

کُتُب خانَہ

وہ جگہ یا عمارت جہاں پڑھنے کے لیے کتابیں جمع رہیں، کتاب گھر، لائبریری

گَرْم خانَہ

وہ مکان جس کی چھت اور دیوار شیشے کی ہوتی ہے ، اس میں پودوں ، ترکاریوں اور غیر موسیقی پھلوں وغیرہ کو مضر موسمی اثرات سے محفوظ رکھتے ہیں.

تاب خانَہ

حمام، تنور گھر، گرم کمرہ

مَے خانَہ

شراب پینے یا فروخت ہونے کی جگہ، مے کدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذ خانَہ کے معانیدیکھیے

کاغَذ خانَہ

kaaGaz-KHaanaकाग़ज़-ख़ाना

کاغَذ خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں کاغذ بنیں.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذ خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذ خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words