تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی" کے متعقلہ نتائج

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

جھوٹ کو فروغ نہیں ہوتا، جھوٹ سے کام نہیں چلتا

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا ، دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا.

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.

سَدا ایک رُخ ناؤ نَہِیں چَلْتی

ہمیشہ ایک حال نہیں رہتا.

ناؤ کاغَذ کی سَدا بَہتی نَہیں

ناپائدار اور بے بنیاد شے کو ثبات نہیں ہے ۔

ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے

رک : ساجھے کی ہن٘ڈیا چوراہے میں پھوٹے.

اَولْتی کا پانی مَگْری پَر نَہِیں جاتا

سفلہ اور شریف برابر نہیں ہو سکتے

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہِیں چَلْتی

۔نوشۃٔ تقدیر کے خلاف کسی کا زور نہیں چلتا۔؎

پانی کی کَرْبَلا ہونا

۔بالکل پانی بند ہونا۔ ؎

پانی کی طَرَح بَہانا

ضائع کرنا ، برباد کرنا ، بیکار صرف کرنا.

کَلال کی دُکان پَر پانی بھی پیو تو شَراب کا گُمان ہوتا ہے

بُری صحبت میں رہنے والے کو بھی بُرا سمجھا جاتا ہے، برے مقام پر جانے سے لوگ شک کرنے لگتے ہیں کہ یہ بھی برائی میں ملوث ہے

پانی کی لَہْریں گِنْنا

بیکار یا ناممکن کام کرنا ۔

رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

رُوپَیَہ پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

لَہُو پانی کی طَرح بَہانا

بہت مشقت کرنا ، سخت محنت کرنا ۔

پانی کی دَھون٘کْنی لَگْنا

مسلسل پیاس کی شدّت ہونا ۔

دانے پانی کی بات ہے

پانی کی سَرْسَراہَٹ

(طباخی) وہ آواز جو کھانا پکتے وقت پتیلی سے آتی ہے جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ گوشت یا ترکاری بُھننے کے لیے تیار ہے یا پک کر تیار ہے ۔

خُون پانی کی طَرَح بَہانا

رک : خون پا نی ایک کرنا ، بہت خونریزی کرنا ۔

لِکْھنَم کے آگے بَکْتَم نَہِیں چَلْتی

تحریر کے آگے تقریر نہیں چلتے ، تحریر ہی معتبر ہوتی ہے.

مُن٘ہ پَر پانی پِھر جانا

منھ دھلایاجانا ، چہرہ دھلنا نیز چہرے پر رونق آنا ، منھ پر تازگی آجانا

پانی پَر لِکھا ہونا

۔ نقش برآب ہونا۔ ناپائیدار ہونا۔ ؎

پانی پَر بُنیاد ہونا

۔کمزور ہونا۔ ناپائیدار ہونا۔؎

ڈَسا پانی نَہِیں مان٘گْتا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی شخص کا ظُلم و سِتم یا وار جان لیوا ثابت ہوتا ہے ضرب ایسی کاری ہوتی ہے کہ مضروب اُسی وقت دم توڑ دیتا ہے.

پانی پِیا مُن٘ھ پَر آتا ہے

بات چھپی نہیں رہتی.

پانی مُنْہ پَر رَکْھنا

مطلقاً کچھ نہ کھانا ۔

پانی کا ہَگا مُنْہ پَر نَہِیں آتا ہے

۔ (مثل) آسمان کا تھوکا مُنہ پر آتا ہے۔ کئے کا پھل ملتا ہے۔ عیب بغیر ظاہر ہوئے نہیں رہتا۔ ؎

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہر جائی کے متعلق کہتے ہیں

پانی کی شَن٘بالی

(دکن) جنس ساگوان ، انگ Vitextrifolia.

مُن٘ہ پَر پانی پِھرنا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

لاٹھی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

کسی کے بہکانے سے قرابت داری ختم نہیں ہوتی ، بھائی بندوں میں فرق ڈالوانے سے تفریق نہیں ہوتی.

سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے

سخی ہمیشہ کامیاب رہتا ہے.

گَرْم پانی سے گَھر نَہِیں جَلْتا

فضول باتوں سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے

ناؤ کا ٹَھہَرنا

کشتی کا کھڑا ہونا

ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی

دادو دہش کے بغیر ناموری حاصل نہیں ہوتی ؛ کچھ خرچ کیے بنا مقصد حاصل نہیں ہوتا ۔

کوئی کِسی کی قَبْر پَر نَہِیں مُوتْتا

کوئی کسی کو یاد نہیں کرتا

ناؤ غَرق ہونا

کشتی ڈوب جانا ؛ تباہ و برباد ہونا ، مٹ جانا ۔

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

پانی کا ہَگا مُنْہ پَر آنا

عیب ظاہر ہوکر رہنا، کیے کی سزا پانا

جِس کا مارا پانی نَہِیں مان٘گْتا

دفعۃً مارڈالتا ہے ، جس کے نقصان پہن٘چانے کا علاج نہیں.

کی سَہی نَہِیں

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں ۔

تیلی کی جورُو ہو کَر کیا پانی سے نَہائے

ایسے امیر کے رفیق ہو کر بھی ہاتھ ہ رنگیں تو کب رنگیں گے.

کَہْنے کی بات نَہِیں

۔کہنے کے قابل بات نہیں ہے۔ ؎

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

موت کاعلاج نہیں

کالے کا کاٹا پانی نَہِیں مانگتا

افعی کے کاٹے کا بچنا محال ہے، سخت موذی، جسے افعی کاٹے اس کا کوئی علاج نہیں ہے

کَل کی خَبَر نَہِیں

خدا جانے آئندہ کیا ہو

چَلْتی رَہْنا

نوک جھونک ہوتی رہنا ، جھگڑا ہوتا رہنا .

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

تَلوار سے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

۔مثل۔ ایک خاندان کا خون باوصفِ نفاق وعلیحدہ جدا نہیں ہوسکتا۔؎

بَھلے کی دُنیا نَہِیں

اچھائی کا زمانہ نہیں، اس زمانے میں کسی سے اچھائی نہیں کرنی چاہیے کیون٘کہ لوگ نیکی کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں

چَلْتی ہُوئی

چنچل ، شوخ ، کارگر ، تیز .

زَمانے کی ہَوا ایک حالَت پَر نَہِیں رَہْتی

زمانہ ایک سا نہیں رہتا، وقت اور حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں

چَلْتی ہَوا

وہ ہوا جو چل رہی ہو ، (مجازاً) وہ جسے ایک جگہ قرار نہ ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی کے معانیدیکھیے

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

kaaGaz kii naav paanii par nahii.n chaltiiकाग़ज़ की नाव पानी पर नहीं चलती

ضرب المثل

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی کے اردو معانی

  • کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

काग़ज़ की नाव पानी पर नहीं चलती के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ या अमर की ना पायदारी के लिए मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words