تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے دِماغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے دِماغ کے معانیدیکھیے
بے دِماغ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ناسمجھ، کم سمجھ بوجھ والا، بے وقوف
- ناراض
شعر
غش ہیں کہ بے دماغ ہیں گل پیرہن نمط
از بس دماغ عطر گریباں نہیں رہا
دل مت گنوا خبر نہ سہی سیر ہی سہی
اے بے دماغ آئینہ تمثال دار ہے
کثرت جور و ستم سے ہو گیا ہوں بے دماغ
خوب رویوں نے بنایا غالبؔ بد خو مجھے
English meaning of be-dimaaG
Persian, Arabic - Adjective
- ill-tempered, irritable, easily provoked, mindless, stupid, senseless, indifferent, impatient, easily provoked
बे-दिमाग़ के हिंदी अर्थ
بے دِماغ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے دِماغ)
بے دِماغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔