تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاغ" کے متعقلہ نتائج

لاغ

کھیل، لہوولعب

لاغِیَہ

مراد : خلافتِ راشدہ کے زمانے کا ایک مسلم فرقہ جو امیرمعاویہ وغیرہ اور بعض صحابہ کو بُرا کہتا تھا

لاغِینَہ

(طب) ایکزہریلا درخت جس پر پانی پڑنے کے بعد بتدریج نیچے گرتا اورجمع ہوجاتا ہے، لاغیہ.

لاغِیثَہ

رک : لاغینہ جوزیادہ مستعمل ہے.

لاغَر خانَہ

وہ جگہ جہاں کمزور اور بیمار جانور رکھے جائیں

لاغَری

دبلا پن، ناتوانی وکمزوری، قوت مردانہ کی کمی، ناطاقتی

لاغَر

دبلا پتلا، نحیف و ناتواں، کمزور

لاغ بازی

ٹھٹھول کرنا، مذاق اُڑانا، ہن٘سی اُڑانا.

لاغی

لغویات میں مبتلا رہنے والا، (خصوصاً) بیہودہ اورفضول بولنے والا، لغو گفتگو کرنے والا، مسخرا

لاغَر اَنْدام

جس کا جسم کمزور ہو، نیف واتواں، کمزور

لا غالِب اِلّا ہُو

(عربی فقرہ اردو میں مستمعل) ، اس کے سوا کوئی غالب نہیں ہے ، مراد : اللہ کے سوا کوئی کسی پر غلبہ پانے والا یا قدرت رکھنے والا نہیں ہے .

لا غَیر

ذات میں شامل یا عین ذات

لا غَرَض

جسے (کسی بات سے) کوئی واسطہ اور تعلق نہ ہو بے تعلق ، بے نیاز ، غافل .

لا غَیری

عموماً ”انا و لاغیری“ یعنی مرکب کی صورت میں مستعمل .

لا غایَت

جس کی کوئی انتہا نہ ہو، بہت پھیلا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں لاغ کے معانیدیکھیے

لاغ

laaGलाग़

اصل: فارسی

وزن : 21

لاغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھیل، لہوولعب
  • ظرافت، ٹھٹھول، مسخرہ پن، خوش طبعی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لاگ

ربط ، تعلّق ، علاقہ ، وابستگی.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

लाग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परिहास, ठठोल, मज़ाक़ ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone