تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذ ہونا" کے متعقلہ نتائج

کاغَذ ہونا

کاغذ کرنا (رک) کا لازم.

کاغَذ نام ہونا

بیعنامہ ہونا.

کاغَذ سِیاہ ہونا

کاغذ سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، کاغذ خراب ہونا.

کاغَذ پیش ہونا

کاغذ پیش کرنا کا لازم

تَخْتَۂ کاغَذ

کاغذ کا تائو .

مُہری کاغَذ

تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔

لیہی کاغَذ

(طب) چاولوں کی پِیچ سے تیار ہوا کاغذ جو ہضم ہوجاتا ہے.

کاغَذ خانَہ

وہ جگہ جہاں کاغذ بنیں.

تَق٘طِیری کاغَذ

(کیمیا) وہ کاغذ جس سے بعض کیمیاوی افعال کا پتہ چلاتے ہیں ، وہ کاغذ جس کے ذریعے پانی وغیرہ کو صاف کیا جا تا ہے ، انگ : Filter paper .

سادَہ کاغَذ

وہ کاغذ جس پر اسٹامپ نہ لگا ہو، کورا کاغذ، بن لکھا کاغذ

عَکْسی کاغَذ

وہ کاغذ جس سے فلم یا پلیٹ سے برعکس تصویر اتاری جائے ، فوٹو کے ذریعے کسی چیز کی پر چھائیں اتارنے کا کاغذ یا پرچھائیں کا نقش لے لینے والا کاغذ .

کاغَذ سِیاہ کَرْنا

لکھنا، (عموماً) بیکار اور بے مصرف لکھنا، نکمّی باتیں تحریر کرنا

کاغَذ کا دَسْتَہ

کاغذ کے چوبیس ورقوں کا مجموعہ.

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

کاغَذ جَمْع بَنْدی

(قانون) نکاسی کا کاغذ، وہ کاغذ جس میں کاشت کار اور کھیت کی حالت اور نرخ اور رقمِ قابل ادا کا اندراج ہوتا ہے

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

ہونا نَہ ہونا

۔موجودگی عدم موجودگی ۔استاد کا دباؤ بچوں پر نہیں ہے تو اس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا ، دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا.

ناؤ کاغَذ کی سَدا بَہتی نَہیں

ناپائدار اور بے بنیاد شے کو ثبات نہیں ہے ۔

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا

ہونا نَہ ہونا بَرابَر

موجود ہونا اور ناموجود ہونا دونوں حالتیں یکساں ہیں ، ہونے اور نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا (اُس وقت مستعمل جب کسی سے کوئی فائدہ نہ پہنچے) ۔

ہونا اَور نَہ ہونا

عدم اور وجود، موجودگی اور غیر موجودگی، ہست و نیست، زندگی اور موت

مُکْت ہونا

نجات پانا، آزاد ہونا، گناہ وغیرہ سے پاک ہونا

مَکِین ہونا

ٹھہرنا، رہنا، قیام کرنا، بسنا، آباد ہونا

رُونُما ہونا

ظاہر ہونا، نمودار ہونا، واقع ہونا

آر ہونا نَہ پار ہونا

(نقصان یا نفع پر) خاتمہ نہ ہونا، (ہار یا جیت كا) فیصلہ نہ ہونا، ادھر ادھر میں لٹكا رہنا

پَسْپا ہونا

پسپا کرنا کا لازم، پیچھے ہٹ جانا، شکست کھانا، ہار جانا

پَہلے لِکھ پِیچھے دے پِھر بُھولے تو کاغَذ سے لے

۔مقولہ۔ لین دین میں لکھ لینے سے بھوٗل چوک نہیں ہوتی۔

مایُوس ہونا

نا اُمید ہونا، دل شکستہ ہونا، نراس ہونا، ہمت ہارنا

دُرُسْت ہونا

درست کرنا کا لازم

قَسْمِیَہ ہونا

باہم عہد و پیمان قرار پانا ، آپس میں قول و قسم کرنا ، قسم کھا کر معاہدہ ہونا.

ہونا

پکنا ، پک کر تیار ہونا

کاغَذ

مختلف اشیا سے کوٹ پیس کو تیار کردہ پتر یا ورق، تاو جس پر لکھتے ہیں

چَٹا پَٹی ہونا

کثرت سے موتیں ہونا ، چلاچلی کا بازار گرم ہونا.

خَبْط سَوار ہونا

خبط سمانا، کسی ایک بات کے پیچھے پڑجانا، لت پڑجانا، دُھن ہونا

ہونا نَہ ہو بَرابَر

رک : ہونا نہ ہونا (دونوں) برابر ۔

ہونا ہو سو ہو

چاہے کچھ ہو

تَک٘بِیر ہونا

جانور ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا .

کان٘ٹا ہونا

لاغر ہو جانا ، بہت دُبلا ہو جانا .

کُون٘ڈے ہونا

کونڈے کرنا (رک) کا لازم.

تان٘گ ہونا

طلب ہونا ، خواہش ہونا ، دُھن ہونا .

کُون٘چی ہونا

قلعی یا سفیدی کیا جانا.

ران٘گا ہونا

رانگ ہو جانا ، کم قیمت ہو جانا.

گُون٘گا ہونا

بولنے سے معزور ہونا ، گویائی سے محروم ہو جانا ، بول نہ سکنا خاموش ہو جانا.

ران٘گ ہونا

غصہ دور ہو جانا، راضی ہو جانا

بَھن٘بِھیری ہونا

چکرانا ، چکر کھانا ، گم ہونا .

کَن٘گال ہونا

بے زر ہوجانا، غریب ہونا

چَن٘پَت ہونا

رک : چن٘پت بننا.

رَن٘ج ہونا

اَن بن ہونا ، خفگی ہونا

کھَن٘ڈَر ہونا

ٹوٹ پھوٹ جانا، شکست و ریخت کا شکار ہونا، تباہ و برباد ہو جانا، اصل حالت پر باقی نہ رہنا

پَتَن٘گ ہونا

غائب ہوجانا ، اُڑ جانا .

چَون٘پ ہونا

ضد یا اڑ ہونا ، بیر یا حسد ہونا.

بَھن٘گ ہونا

شکستہ ہونا، بے حال ہونا

مُن٘ہ ہونا

ہم زبان ہونا، کوئی بات متفقہ طور پر کہنا

چون٘چیں ہونا

لڑائی ہونا، تو تو میں میں ہونا، نوک جھون٘ک ہونا

کَنَون٘ڈا ہونا

کنونڈا کرنا (رک) کا لازم.

رَن٘گا ہونا

رن٘گین ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذ ہونا کے معانیدیکھیے

کاغَذ ہونا

kaaGaz honaaकाग़ज़ होना

محاورہ

دیکھیے: کاغَذ کَرْنا

کاغَذ ہونا کے اردو معانی

  • کاغذ کرنا (رک) کا لازم.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

काग़ज़ होना के हिंदी अर्थ

  • काग़ज़ करना (रुक) का लाज़िम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words