تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذ گِیر" کے متعقلہ نتائج

کاغَذ گِیر

کاغذ جکڑنی

کاغَذ گِیر مَچْھلی

مچھلی کی شکل کا کاغذ گیر، مچھلی کی صورت کا آلہ جس سے کاغذ کو اڑنے سے روکتے ہیں

نَقْل گِیر کاغَذ

کاربن پیپر نیز سائیکلو اسٹائل مشین میں استعمال ہونے والا دبیز کاغذ (Duplicating Paper) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذ گِیر کے معانیدیکھیے

کاغَذ گِیر

kaaGaz-giirकाग़ज़-गीर

اصل: فارسی

وزن : 2221

دیکھیے: کاغَذ جَکَڑنی

  • Roman
  • Urdu

کاغَذ گِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاغذ جکڑنی
  • روشن دان جس پر کاغذ لگا دیا جائے تا کہ روشنی بدستور رہے، دھوپ اور سرد ہوا مکان میں نہ آئے
  • کاغذ داب، پیپرویٹ، دھات کی اسپرنگ دار چٹکی جس میں کاغذ دباتے ہیں

Urdu meaning of kaaGaz-giir

  • Roman
  • Urdu

  • kaaGaz jaka.Dnii
  • roshandaan jis par kaaGaz laga diyaa jaayetaa ki roshnii badastuur rahe, dhuup aur sard hu.a makaan me.n na aa.e
  • kaaGaz daab, peparveT, dhaat kii springdaar chuTkii jis me.n kaaGaz dabaate hai.n

English meaning of kaaGaz-giir

Noun, Masculine

  • paper glued to windows for protection against wind and sun
  • a paper-weight
  • a letter-clip

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاغَذ گِیر

کاغذ جکڑنی

کاغَذ گِیر مَچْھلی

مچھلی کی شکل کا کاغذ گیر، مچھلی کی صورت کا آلہ جس سے کاغذ کو اڑنے سے روکتے ہیں

نَقْل گِیر کاغَذ

کاربن پیپر نیز سائیکلو اسٹائل مشین میں استعمال ہونے والا دبیز کاغذ (Duplicating Paper) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذ گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذ گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone