تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْلاغ" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْلاغ کے معانیدیکھیے

اِبْلاغ

iblaaGइबलाग़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: بَلَغَ

اِبْلاغ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

شعر

English meaning of iblaaG

Noun, Masculine, Singular

इबलाग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْلاغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْلاغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone