تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذات" کے متعقلہ نتائج

کاغَذات

کاغذ کی جمع، عموماً دستاویزات، تحریری شہادتیں

کاغَذاتِ اَرْبَعَہ

(لفظاً) چار کاغذ ، (قانون) عرضی دعویٰ ، جوابِ دعویٰ ؛ ردِّ جواب ؛ حدّ جواب۔

کاغَذاتِ حَسْبِ ضابْطَہ

(قانون) فہرستِ امسلہ ؛ نقل کاغذات جو دوسرے محکمے میں بھیجی جائیں ، نقل کاغذات جو سائلوں کو دی جائیں ؛ وہ کاغذات جن پر احکامِ ضابطہ مثلاً شامل مثل داخل دفتر و تاکید کے صادر ہوں اور کاغذات جن پر مدارِ مقدمہ نہیں ہے۔

کاغَذاتِ مُعامَلَہ

محکمۂ ڈاک کے چند خاص کاغذات جو پندرہ ماہ تک تلف نہیں کیے جاتے ؛ رجسٹر جنرل ؛ انشورڈ لٹر جنرل ، رجسٹر ڈابیٹریکٹ ؛ پارسل جنرل ، وی پی جنرل وغیرہ۔

کاغَذاتِ مَعْمُولی

(قانون) وہ ہیں جو روزمرّہ یا پندرہ روزہ یا ماہواری یا شش ماہی یا سالانہ متعلقہ محکموں اور دفتروں سے آتے ہیں ان پر دستخط حاکم کے نہیں ہونے چاہئیں صرف دستخط سررشتہ دار کے کافی ہیں.

کاغَذاتِ حُقُوق

(قانون) وہ کاغذات جن میں حقوق کا مضمون مندرج ہو۔

کاغَذاتِ حَقِیقَت

(قانون) نقشے اور کاغذاتِ پیمائش جن سے حدود گانْو یا جگہ کے ظاہر ہوں ، کھیتوں اور قابضان کی کیفیت بندوبست باقرار ادا کرنے جمع کے مختلف کیفیتیں خلاصہ روبکار بندوبست وغیرہ۔

کاغَذاتِ نامزَدَگی

وہ فارم اور اسناد وغیرہ جو کسی ادارے کی ممبری کا امیدوار متعلقہ حاکم یا عہدہ دار کے دفتر میں مقررہ وقت کے اندر پیش کرتا ہے

کاغَذاتِ کارْرَوائی

خط و کتابت یعنی لین دین اور عدالتی ضروریات کے اسٹامپ اور ان کے مضمون کے مسودے اور خاکے.

کاغَذاتِ اِسْٹامْپ

دستاویز کے کاغذات جس کی پیشانی پر حکومت کی مُہر کا ٹھپّا ہوتا ہے اور قیمت لکھی ریتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذات کے معانیدیکھیے

کاغَذات

kaaGazaatकाग़ज़ात

اصل: عربی

واحد: کاغَذ

دیکھیے: کاغَذ

کاغَذات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کاغذ کی جمع، عموماً دستاویزات، تحریری شہادتیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaaGazaat

Noun, Masculine, Plural

  • documents, papers

काग़ज़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ('कागज़' का बहुवचन) कागज़पत्र; दस्तावेज़
  • कागज़ का बहु., बहुत-से कागज-पत्र, दस्तावेज़ात, वह काग़ज़ जो किसी विषय से सम्बन्धित हों
  • किसी विषय से संबंधित लिखित सामाग्री।

کاغَذات سے متعلق دلچسپ معلومات

کاغذات عربی قاعدے سے’’کاغذ‘‘ کی جمع، یہ لفظ عربی فارسی میں نہیں ہے لیکن اردو میں بالکل درست ہے۔ دیکھئے، ’’کواغذ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words