تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کا" کے متعقلہ نتائج

قاع

اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

قَعْر

كنویں كی تہ، كنویں یا دریا وغیرہ كی گہرائی

قَعْلَچی

मीर शिकार, वह व्यक्ति जो बादशाहों के शिकार का प्रबंध करता है।

کَعْبی

(کشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کو پیچھے آکر ایک ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگیا پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے داہنا یا بایاں موزہ پکڑ کر کھینچ لیتے ہیں.

کَعْبِیَہ

بغداد کا ایک مذہبی گروہ جو معتزلہ میں نمایاں حیثیت کا حامل ہے، اس کا بانی ابوالقاسم عبداللہ بن احمد بن محمد الکعبی ہے.

قعر دریا

ندی کی سطح، ندی کی گہرائی

کَعْبُک

رک: کابک، کبوتروں کا ڈربہ نیز پرندوں کا چھوٹا پنجرا.

کَعْبَرِیَہ

رک: کعبرہ (انگ: Radius).

کَعْبَہ رَو

کعبے کو جانے والا، کعبہ کا زائر یا سیّاح

کَعْبے

قبلہ، بیت اللہ، مُربّع عمارت جو مکّہ میں ہے

کَعْبی بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جس کی چھے مربع سطحیں ہوں، ایک خلیاتی پرت، خلیوں کا اسفنج نما مجموعہ جو پتوں اور گودے وغیرہ میں ہوتا ہے، اسفنجیہ (انگ: Parenchyma).

کَعْبَہ

مکعب عمارت جس کا طول، عرض اور بلندی مساوی ہو

کَعبَۂِ دِل

۔دل کا کعبہ سے استعارہ کرتے ہیں۔ ؎

کعبئہ مقصود

اصل مقصد، اصل مدّعا، منزل مقصود

کَعْبی بافْتی

(نباتیات) کعبی بافت (رک) سے منسوب، کعبی بافت کا یا اس کے مانند.

کَعْبَہ نَشِین

مراد: اللہ تعالیٰ.

کَعْبَہ مَقْصَد

اصل مقصد، اصل مدّعا، منزل مقصود.

کَعک

روٹی، میدے کی سوکھی ہوئی ٹکیہ، بسکٹ

کَعْبی تَشاکُل

(طبیعیات) کسی چیز وغیرہ کا طول و عرض و دبازت میں یکساں یا ہم شکل ہونا (انگ: Cubic Symmetry).

کَعْب

(ریاضی) علم حساب میں عدد کا تیسرا درجہ، گھن، جب کوئی عدد تین مرتبہ باہم ضرب کھاتا ہے، تو اس کا حاصل ضرب 'کعب' کہلاتا ہے یعنی کسی عدد کی تیسری قوّت یعنی کسی عدد کو اسی عدد سے دو بار تین سے ضرب دینے کا عمل، ۵x۵x۵ کا حاصل ۱۲۵پس یہ مجموعہ پانچ کا کعب ہوا

قاعِدَہ باندْھنا

دستور ٹھہرانا، ضابطہ بنانا، دستورالعمل بنانا، عادت ڈالنا

کَعْبَۃُ اللّٰہ

خانۂ خدا، اللہ کا گھر، بیت اللہ جو مکے میں ہے

قَعْرِ مَذَلَّت

انتہائی ذلّت

کاعِب

نوجوان عورت جس کے پستان ابھرے ہوئے ہوں ، دوشیزہ.

قاعِدَہ مُقَرَّر ہونا

دستور ٹھیرنا، دستور العمل ہوجانا

قاعِدَہ مُقَرَّر کَرنا

make rule, regulate

کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں

کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.

قَعرِ مَذَلَّت میں گِرنا

land into abysmal ignominy

کَعْبَۃ

رک: کعب معنی نمبر ۳، پان٘سہ ؛ مکہ میں چوکور خانۂ خدا، عمارت جس کی لمبائی چوڑائی اور موٹائی برابر ہو، (عموماً) چوکور عمارت.

کَعْبَین

دونوں ٹخنے یا دونوں ٹخنوں کی ہڈیاں.

کَعْبَہ کی طَرَف ہاتھ اُٹھانا

کعبہ کی قسم کھانا، کعبہ کو اپنی صداقت کا گواہ قرار دینا

کَعْبَتَین

دونوں ٹخنے

کَعْبَتَینا

کعبتین کھیلنے والا، جُواری.

کا

کل، سارا کثیر یا طویل کے معنی میں

کعبہ کو جانا

حج کیلئے جانا

کَعْبَہ ڈھانا

مقدس مقام کو مسمار کرنا، دل توڑنا

کعبہ کو ڈھانا

اصل مطلب، کعبئہ ہوتو اس کی طرف منہ نہ کرو، کسی جگہ سے نہایت بیزار ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

کَعْبَتَین کھیلْنا

پان٘سوں سے جوا کھیلنا

کیُوں کا

کہیں کا ، تحقیراً مستعمل .

ہا کا

جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔

قاعِدے کا پابَنْد رَہْنا

دستور کا پابند رہنا، قانون پر چلنا، ضابطے پر عمل ہونا

قاعِدَۂ کُلِّیَّہ

وہ قانون، ضابطہ یا اصول جو سبھی یکساں لاگو ہو، عام قاعدہ، عام اصول، مسلمہ اصول

قَعْری مائع

(طب) وہ رقیق مادّہ جو جسمی جوف میں ہوتا ہے .

قَعْرِ چَشْم

(طب) آن٘كھ كی گہرائی .

قَعْدَۂ آخِر

چار یا تین ركعت والی نماز میں دوسری بار تشہد میں بیٹھنا .

قَعْرِ جَہَنَّم

دوزخ كی گہرائی، دوزخ كا گڑھا، دوزخ كی تہ

قَعْدَۂ اَخِیرَہ

چار یا تین ركعت والی نماز میں دوسری بار تشہد میں بیٹھنا .

قَعْرِ چَہ

كنویں كی تہ یا گہرائی

قَعْری

جوف دار ، مجوّف .

قاعِدَہ دانی

اصول اور طریقے سے آگاہی ، رسم و رواج کی واقفیت.

قاعِدَہ قانُون

قاعدہ، طریقہ، ڈھنگ، اُصول، قانون و دستور

قَعْدَۂ اُولیٰ

چار یا تین ركعت والی نماز میں دوسری ركعت كے بعد تشہد میں بیٹھنا .

قَعْرِ مِعْدَہ

(طب) معدے كی گہرائی، عمق معدہ

قاعِدَۂ بَغْدادی

رک : بغدادی قاعدہ.

قاعِدَہ داں

اصول اور طریقوں سے واقف، رسم و رواج سے آگاہ

قاعِدے

قاعدہ (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

قاعِدی

اساسی ، بنیادیں ، زریں.

قاعِدَگی

قاعدہ ہونا ، قاعدے کے مطابق ہونا (مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل).

قَعْرِ دوزَخ

رک : قعرِ جہنّم .

قاعِدَہ دان

قاعدہ جاننے والا، رسم و رواج وغیرہ سے واقف، ماہر، استاد

اردو، انگلش اور ہندی میں کا کے معانیدیکھیے

کا

kaaका

وزن : 2

موضوعات: قواعد

  • Roman
  • Urdu

کا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، لاحقہ

  • (قواعد) اضافت کے تمام معانی میں مستعمل ہے جیسے: یونیورسٹی کا کتب خانہ، سونے کا گلاس، کراچی کا باشندہ، چار دن کی بات، حنا کا عطر، ایک بوری کا بوجھ، دودھ کا پیالہ، جمعرات کا دن، ایک روپیہ کا قلم، شیر کا پنجہ (بطور تشبیہہ) دل کا کنول (بطور استعارہ)، ہمارا شہر، قیامت کا سماں، پہاڑی کا پتھر، پنڈلی کا گوشت
  • فعل کے بعد مستقبل کے معنی میں ’گا‘ ’کا‘ ہم معنی
  • جیسے کے معنی میں
  • کو، کے معنی میں
  • پر کے معنی میں
  • میں یا کو کے معنی میں
  • سے متعلق، یا کے لیے، کے معنی میں
  • سا، جیسا، مشابہ، ملتا جلتا، مثل کے معنی میں
  • صاحب والا کے معنی میں
  • بلحاظ، باعتبار کے معنی میں جیسے قول کا سچا، بات کا پکا
  • گرہ کا، قبضے کا، ملکیت کا، جیسے: اس کا کیا جاتا، ان کا کیا بگڑتا ہے
  • جب کا سے پہلے اور بعد میں ایک ہی لفظ ہو تو حسب ذیل معانی کے لیے مستعمل ہے
  • کل، سارا کثیر یا طویل کے معنی میں
  • مطلق یا بالکل کے معنی میں
  • بھی کے معنی میں
  • ایک ہی حالت میں رہنا کے معنی میں (بیشتر افعال حالیہ کے درمیان)
  • بطور جزو دوم ترا کیب میں مندرجہ ذیل صورتوں میں مستعمل، وصفیت کے لیے: جیسے بڑھکا (بڑھنا سے)، پکا (پکنا سے) یکا (ایک سے) وغیرہ
  • فاعلیت کے لیے جیسے: اُچکّا (اُچکنا سے)
  • ظرفیت کے لیے، جیسے مَیکا وغیرہ
  • کیا، کاہ، کاہے
  • عاریۃً لیا ہوا، مستعار لیا ہوا، ادھار لیا ہوا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاع

اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

شعر

Urdu meaning of kaa

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) izaafat ke tamaam ma.aanii me.n mustaamal hai jaise ha yuuniivarsiTii ka kutub Khaanaa, sone ka gilaas, karaachii ka baashindaa, chaar din kii baat, hina ka itar, ek borii ka bojh, duudh ka piyaalaa jumeraat ka din, ek rupyaa ka qalam, sher ka panjaa (bataur tashbiihaa) dil ka kanval (bataur isti.aaraa), hamaaraa shahr, qiyaamat ka samaa.n, pahaa.Dii ka patthar, pinDlii ka gosht
  • pheal ke baad mustaqbil ke maanii me.n ''ga'' ka ham maanii
  • jaise ke maanii me.n
  • ko, ke maanii me.n
  • par ke maanii me.n
  • me.n ya ko ke maanii me.n
  • se mutaalliq, ya ke li.e, ke maanii me.n
  • saa, jaisaa, mushaabeh, miltaa jultaa, misal ke maanii me.n
  • saahib vaala ke maanii me.n
  • . balihaaz, baaatbaar ke maanii me.n jaise qaul ka sachchaa, baat ka pakka
  • girah ka, qabze ka, milkiyat ka, jaise ha is ka kiya jaataa, un ka kyaa biga.Dtaa hai
  • jab ka se pahle aur baad me.n ek hii lafz ho to hasab-e-jel ma.aanii ke li.e mustaamal hai . kul, saaraa kasiir ya taviil ke maanii me.n
  • mutlaq ya bilkul ke maanii me.n
  • bhii ke maanii me.n
  • ek hii haalat me.n rahnaa ke maanii me.n (beshatar afaal haaliya ke daramyaan)
  • bataur juzu dom tarah kaib me.n mundarjaa zail suurto.n me.n mustaamal ha १. vasfiit ke li.e ha jaise ba.Dhkaa (ba.Dhnaa se), pakaa (paknaa se) yakka (ek se) ... vaGaira
  • faa.iliiyat ke li.e jaise ha uchakkaa (uchaknaa se
  • zarfiit ke li.e, jaise miikaa vaGaira
  • kyaa, kaah, kaahai
  • aaryan liyaa hu.a, mustaar liyaa hu.a, udhaar liyaa hu.a

English meaning of kaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine, Suffix

  • of

Sanskrit - Preposition

  • of, belonging to, concerning, made of, consisting of

का के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • [स्त्री० काथरो] = कथा (गुदड़ी)।
  • = कत्था (खैर)।
  • ब्याही हुई स्त्री की दृष्टि से उसके माता-पिता का घर
  • मेंढ़क
  • षष्ठी विभक्ति का चिह्न जो संबंध का सूचक होता है

विशेषण

  • (वस्तु) जिसका तल चिकना तथा मुलायम न हो, बल्कि रूखा तथा ऊबड़-खाबड़ हो।
  • अस्निग्ध।

संस्कृत - पूर्वसर्ग

  • संबंध सूचक परसर्ग जो पुल्लिंग एकवचन के साथ संबंध का द्योतन करता है, जैसे- मीरा का घर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قاع

اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

قَعْر

كنویں كی تہ، كنویں یا دریا وغیرہ كی گہرائی

قَعْلَچی

मीर शिकार, वह व्यक्ति जो बादशाहों के शिकार का प्रबंध करता है।

کَعْبی

(کشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کو پیچھے آکر ایک ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگیا پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے داہنا یا بایاں موزہ پکڑ کر کھینچ لیتے ہیں.

کَعْبِیَہ

بغداد کا ایک مذہبی گروہ جو معتزلہ میں نمایاں حیثیت کا حامل ہے، اس کا بانی ابوالقاسم عبداللہ بن احمد بن محمد الکعبی ہے.

قعر دریا

ندی کی سطح، ندی کی گہرائی

کَعْبُک

رک: کابک، کبوتروں کا ڈربہ نیز پرندوں کا چھوٹا پنجرا.

کَعْبَرِیَہ

رک: کعبرہ (انگ: Radius).

کَعْبَہ رَو

کعبے کو جانے والا، کعبہ کا زائر یا سیّاح

کَعْبے

قبلہ، بیت اللہ، مُربّع عمارت جو مکّہ میں ہے

کَعْبی بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جس کی چھے مربع سطحیں ہوں، ایک خلیاتی پرت، خلیوں کا اسفنج نما مجموعہ جو پتوں اور گودے وغیرہ میں ہوتا ہے، اسفنجیہ (انگ: Parenchyma).

کَعْبَہ

مکعب عمارت جس کا طول، عرض اور بلندی مساوی ہو

کَعبَۂِ دِل

۔دل کا کعبہ سے استعارہ کرتے ہیں۔ ؎

کعبئہ مقصود

اصل مقصد، اصل مدّعا، منزل مقصود

کَعْبی بافْتی

(نباتیات) کعبی بافت (رک) سے منسوب، کعبی بافت کا یا اس کے مانند.

کَعْبَہ نَشِین

مراد: اللہ تعالیٰ.

کَعْبَہ مَقْصَد

اصل مقصد، اصل مدّعا، منزل مقصود.

کَعک

روٹی، میدے کی سوکھی ہوئی ٹکیہ، بسکٹ

کَعْبی تَشاکُل

(طبیعیات) کسی چیز وغیرہ کا طول و عرض و دبازت میں یکساں یا ہم شکل ہونا (انگ: Cubic Symmetry).

کَعْب

(ریاضی) علم حساب میں عدد کا تیسرا درجہ، گھن، جب کوئی عدد تین مرتبہ باہم ضرب کھاتا ہے، تو اس کا حاصل ضرب 'کعب' کہلاتا ہے یعنی کسی عدد کی تیسری قوّت یعنی کسی عدد کو اسی عدد سے دو بار تین سے ضرب دینے کا عمل، ۵x۵x۵ کا حاصل ۱۲۵پس یہ مجموعہ پانچ کا کعب ہوا

قاعِدَہ باندْھنا

دستور ٹھہرانا، ضابطہ بنانا، دستورالعمل بنانا، عادت ڈالنا

کَعْبَۃُ اللّٰہ

خانۂ خدا، اللہ کا گھر، بیت اللہ جو مکے میں ہے

قَعْرِ مَذَلَّت

انتہائی ذلّت

کاعِب

نوجوان عورت جس کے پستان ابھرے ہوئے ہوں ، دوشیزہ.

قاعِدَہ مُقَرَّر ہونا

دستور ٹھیرنا، دستور العمل ہوجانا

قاعِدَہ مُقَرَّر کَرنا

make rule, regulate

کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں

کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.

قَعرِ مَذَلَّت میں گِرنا

land into abysmal ignominy

کَعْبَۃ

رک: کعب معنی نمبر ۳، پان٘سہ ؛ مکہ میں چوکور خانۂ خدا، عمارت جس کی لمبائی چوڑائی اور موٹائی برابر ہو، (عموماً) چوکور عمارت.

کَعْبَین

دونوں ٹخنے یا دونوں ٹخنوں کی ہڈیاں.

کَعْبَہ کی طَرَف ہاتھ اُٹھانا

کعبہ کی قسم کھانا، کعبہ کو اپنی صداقت کا گواہ قرار دینا

کَعْبَتَین

دونوں ٹخنے

کَعْبَتَینا

کعبتین کھیلنے والا، جُواری.

کا

کل، سارا کثیر یا طویل کے معنی میں

کعبہ کو جانا

حج کیلئے جانا

کَعْبَہ ڈھانا

مقدس مقام کو مسمار کرنا، دل توڑنا

کعبہ کو ڈھانا

اصل مطلب، کعبئہ ہوتو اس کی طرف منہ نہ کرو، کسی جگہ سے نہایت بیزار ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

کَعْبَتَین کھیلْنا

پان٘سوں سے جوا کھیلنا

کیُوں کا

کہیں کا ، تحقیراً مستعمل .

ہا کا

جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔

قاعِدے کا پابَنْد رَہْنا

دستور کا پابند رہنا، قانون پر چلنا، ضابطے پر عمل ہونا

قاعِدَۂ کُلِّیَّہ

وہ قانون، ضابطہ یا اصول جو سبھی یکساں لاگو ہو، عام قاعدہ، عام اصول، مسلمہ اصول

قَعْری مائع

(طب) وہ رقیق مادّہ جو جسمی جوف میں ہوتا ہے .

قَعْرِ چَشْم

(طب) آن٘كھ كی گہرائی .

قَعْدَۂ آخِر

چار یا تین ركعت والی نماز میں دوسری بار تشہد میں بیٹھنا .

قَعْرِ جَہَنَّم

دوزخ كی گہرائی، دوزخ كا گڑھا، دوزخ كی تہ

قَعْدَۂ اَخِیرَہ

چار یا تین ركعت والی نماز میں دوسری بار تشہد میں بیٹھنا .

قَعْرِ چَہ

كنویں كی تہ یا گہرائی

قَعْری

جوف دار ، مجوّف .

قاعِدَہ دانی

اصول اور طریقے سے آگاہی ، رسم و رواج کی واقفیت.

قاعِدَہ قانُون

قاعدہ، طریقہ، ڈھنگ، اُصول، قانون و دستور

قَعْدَۂ اُولیٰ

چار یا تین ركعت والی نماز میں دوسری ركعت كے بعد تشہد میں بیٹھنا .

قَعْرِ مِعْدَہ

(طب) معدے كی گہرائی، عمق معدہ

قاعِدَۂ بَغْدادی

رک : بغدادی قاعدہ.

قاعِدَہ داں

اصول اور طریقوں سے واقف، رسم و رواج سے آگاہ

قاعِدے

قاعدہ (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

قاعِدی

اساسی ، بنیادیں ، زریں.

قاعِدَگی

قاعدہ ہونا ، قاعدے کے مطابق ہونا (مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل).

قَعْرِ دوزَخ

رک : قعرِ جہنّم .

قاعِدَہ دان

قاعدہ جاننے والا، رسم و رواج وغیرہ سے واقف، ماہر، استاد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone