تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَعْبَتَین" کے متعقلہ نتائج

کَعْبَتَین

دونوں ٹخنے

کَعْبَتَینا

کعبتین کھیلنے والا، جُواری.

کَعْبَتَین کھیلْنا

پان٘سوں سے جوا کھیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَعْبَتَین کے معانیدیکھیے

کَعْبَتَین

kaa'batainका'बतैन

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: کَعَبَ

کَعْبَتَین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • دونوں ٹخنے
  • کعبہ کا تثنیہ، دو کعبے یعنی مکّہ معظمہ اور بیت المقدس
  • نرد بازی، جُوا، جو دو پان٘سوں سے کھیلا جائے
  • ہڈی کے دو مربع شش پہلو پانسے جس سے چوسر اور جوا کھیلا جاتا ہے، ایک سے ۶ تک نشان ہوتے ہیں، جوا کھیلنے کے دو پانسے جو کھیلنے کے وقت قمار باز پھینکتے ہیں، قمار بازی میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaa'batain

Noun, Masculine, Plural

  • both ankles
  • the two Ka'abas, i.e. the two sacred temples of Mecca and Jerusalem
  • a game with two dice
  • two dice, two throws in the game nard

का'बतैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • दोनों टख़ने
  • काबा का द्विवचन, दो काबे अर्थात पवित्र मक्का एवं बैत-उल-मुक़द्दस
  • नर्द-बाज़ी, जूआ, जो दो पाँसों से खेला जाये
  • षटकोणीय पाँसा जिसके हर एक कोण पर 1 से 6 तक चिह्न होते हैं, जूआ खेलने के दो पाँसे से जो खेलते समय जुआड़ी फेंकते हैं, पाँसों की जोड़ी, जिससे चौसर खेलते हैं, जूआबाज़ी में प्रचलित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَعْبَتَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَعْبَتَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone