تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آن کا" کے متعقلہ نتائج

آن کا

بڑے بان٘کپن اور وضعداری کا مالک، بہت شان و شوکت رکھنے والا

آن کا مِہْمان

جو موت کے قریب پہن٘چ چکا ہو، جو دنیا میں گھڑی بھر کا مہمان ہو، جس کا دم نکلنے والا ہو (بیشتر ایک ساتھ)

کوئی آن کا مِہْمان

چند لمحوں کا مہمان ، جلد رخصت ہونے والا ، قریب المرگ ، عنقریب فوت ہونے والا ، جلد دنیا سے جانے والا.

کوئی آن کا مِہمان ہونا

be about to die

آن بان کا آدمی

قول کا پکا، بات کا دھنی

تُو آن کا تو مَیں بان کا ، تُو سُوئی تو مَیں تاگا ، تو مِرزا تو مَیں خان کا

یعنی میں ہر حالت میں تجھ سے بڑھ چڑھ ہی کے رہوں گا

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں آن کا کے معانیدیکھیے

آن کا

aan-kaaआन-का

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

آن کا کے اردو معانی

صفت

  • بڑے بان٘کپن اور وضعداری کا مالک، بہت شان و شوکت رکھنے والا

Urdu meaning of aan-kaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De baankpan aur vazaadaarii ka maalik, bahut shaan-o-shaukat rakhne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آن کا

بڑے بان٘کپن اور وضعداری کا مالک، بہت شان و شوکت رکھنے والا

آن کا مِہْمان

جو موت کے قریب پہن٘چ چکا ہو، جو دنیا میں گھڑی بھر کا مہمان ہو، جس کا دم نکلنے والا ہو (بیشتر ایک ساتھ)

کوئی آن کا مِہْمان

چند لمحوں کا مہمان ، جلد رخصت ہونے والا ، قریب المرگ ، عنقریب فوت ہونے والا ، جلد دنیا سے جانے والا.

کوئی آن کا مِہمان ہونا

be about to die

آن بان کا آدمی

قول کا پکا، بات کا دھنی

تُو آن کا تو مَیں بان کا ، تُو سُوئی تو مَیں تاگا ، تو مِرزا تو مَیں خان کا

یعنی میں ہر حالت میں تجھ سے بڑھ چڑھ ہی کے رہوں گا

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آن کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آن کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone