تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنّاٹا" کے متعقلہ نتائج

جَھنّاٹا

کسی برتن یا تلوار و غیرہ کی آواز ، زنّاٹا جھنجھناہٹ .

جَھنّاٹا ہونا

جھنجھناہٹ پیدا ہونا ، تھرتھرانا ، لرزش ہونا ؛ گون٘ج پیدا ہونا .

جَھنّاٹا آنا

سنسناہٹ پیدا ہو جانا ، کسی چیز کی آواز یا اس کے لگنے سے صدمہ پہن٘چنا ؛ جھجھنا جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنّاٹا کے معانیدیکھیے

جَھنّاٹا

jhannaaTaaझन्नाटा

جَھنّاٹا کے اردو معانی

  • کسی برتن یا تلوار و غیرہ کی آواز ، زنّاٹا جھنجھناہٹ .
  • دیکھا صحرا سے گرد اڑی زنجیروں کے جھناٹہ کی آواز کان میں آئی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنّاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنّاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone