تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

جھاڑْنا

گرد غبار صاف کرنا، کسی چیز کو جھٹک کر پون٘چھنا ، جھاڑو یا کسی اور چیز سے صاف کرنا.

جھاڑْنا بُہارْنا

صاف کرنا ، جھاڑو سے صاف کرنا ؛ آراستہ کرنا.

جھاڑْنا پوچْھنا

صاف کرنا، صافی وغیرہ سے پوچھ کر صاف کرنا.

جھاڑْنا پُھوکْنا

زہر مرض آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھون٘ک کرنا.

جھاڑْنا جُھوڑنا

گرد غبار کرنا یا جھٹک دینا .

جھاڑْنا جَھٹَکْنا

گرد و غبار صاف کرنا، جھاڑو بُہارو دینا

جھاڑْنا نِکالْنا

کسی امر میں عیب یا نقص پیدا کرنا، نکتہ چینی کرنا.

جھاڑْنا پُھونکْنا

زہر، مرض، آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھونک کرنا

جھاڑْنا پونچْھنا

صاف کرنا، صافی وغیرہ سے پوچھ کر صاف کرنا.

ہات جھاڑْنا

دست بردار ہونا ؛ ہاتھ اٹھانا ۔

سِینَہ جھاڑْنا

ہر چیز سے بے تعلق ہوکر کسی ایک طرف دھیان لگا لینا .

شَہْپَر جھاڑْنا

پرندے کا بازو پھیلا کر زور سے ہلانا ، تیزی اور آزادی سے پرواز کرنا.

رُعْب جھاڑْنا

جھوٹی شان دکھانا، بلاوجہ شان جتانا

دو ہَتّھی جھاڑْنا

بیک وقت دونوں ہاتھوں سے مارنا .

پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا

رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

پَر جھاڑْنا

پرانے پروں کو گرانا، کُریز کرنا

سَر جھاڑْنا

سرجھٹکنا ، تکلیف یا غم کے احساس کو کم کرنا ، تاسّف سے سر ہلانا .

پانی جھاڑْنا

مستی زائل کرنا ، عورت کی خواہش ناس مٹانا۔

آگ جھاڑْنا

انگارے سے راکھ صاف کرنا، اپلے یا لکڑی میں سے راکھ ہٹا کر آگ توڑنا

گُل جھاڑْنا

دیا بتی، سگریٹ اور بیڑی وغیرہ کے جلے ہوئے حصے کو الگ کر دینا، جلے ہوئے یا خاک شدہ حصے کو گرانا

کَلی جھاڑْنا

(کبوتر بازی) رنگ بدلنا.

تَلْوار جھاڑْنا

تلوار کا وار کرنا ، تلوار مارنا.

مَسْئَلے جھاڑْنا

غلط سلط مسئلے بیان کرنا ۔

گَرْد جھاڑْنا

مارنا، سزا دینا

بازُو جھاڑْنا

آمادہ ہونا، تیار ہونا

راکھ جھاڑْنا

چلم پر رکھنے سے پہلے کوئلوں یا اُپلوں سے راکھ علیحدہ کرنا .

کان جھاڑْنا

اظہارِ عجز کرنا ، سرجھکا لینا ، ہار ماننا .

مَسْتی جھاڑْنا

شہوت بجھانا ؛ شرارت نکالنا

خَم جھاڑْنا

کستی لڑتے وقت بازووں پر اس طرح ہاتھ ماتنا کہ ان سے آواز نکلے ، لڑنے کے لیے تیار ہو جانا .

بال جھاڑْنا

کنْگھی کرنا، سر جھٹک کر ٹوٹے ہوئے بالوں کو گرانا

دُھول جھاڑْنا

خاک جھاڑنا، زد و کوب کرنا، سزا دینا، جوتے سے خبر لینا، بے حیا کو مارنا پیٹنا، شلاق کرنا

پُتْلِیاں جھاڑْنا

گھوڑے کا چاروں سموں سے گرد اڑا کر جست لگانے یا سرپٹ دوڑنے کے لیے آمادہ ہونا .

پَلَک جھاڑْنا

پلکوں کو جنبش دینا، پپوٹوں کو حرکت دینا.

جیب جھاڑْنا

جیب خالی کرنا، مال چھین لینا، مفلس بنادینا.

پَسِیْنا جھاڑْنا

پسینے کے قطرے پوچھنا (انگلی وغیرہ سے)

خُشْکی جھاڑْنا

(مجازاََ) بدتمیزی کرنا ، بے ادبی کرنا ۔

شیخی جھاڑْنا

ڈین٘گ مارنا، خود ستائی کرنا، اترانا

دَسوکھا جھاڑْنا

پرجھاڑنا، کریز کرنا، پر گِرانا

چانٹا جھاڑْنا

تھپّڑ مارنا، دھول جمانا

دُلَتی جھاڑْنا

چوپائے کا پچھلی دونوں لاتیں اٹھا کر مارنا ، ان سے ضرب پہنچانا .

کیچُلی جھاڑْنا

سانپ کا اپنی کیچلی گرانا، کیچلی اُتار پھینکنا

قانُون جھاڑْنا

(طنزاً) غصّہ میں بے جا حجّت کرنا ، جہالت کی باتیں کرنا ، قانون بگھارنا .

دانت جھاڑْنا

۱. دان٘ت توڑنا ، دان٘توں کی سزا دینا.

پَنکْھ جھاڑْنا

پر جھٹکنا ، پروں کو پھڑ پھڑانا

رُومال جھاڑْنا

رُومال کو جھاڑ کر صاف کرنا ، رُومال کو گرد یا آلودگی سے پاک کرنا .

باڑْھ جھاڑْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فیر کرنا

لُغَت جھاڑْنا

علمیّت جتانا، قابلیّت دکھانا (غیر مشہور اور مشکل الفاظ استعمال کرنے پر طنزاً مستعمل)

گُھن جھاڑْنا

گُھن جھڑنا (رک) کا تعدیہ .

باڑ جھاڑْنا

بوچھار کرنا

دُم جھاڑْنا

دُم کو حرکت دینا، دُم ہلانا

ڈَنک جھاڑْنا

اِیذا پہن٘چانا .

قابِلِیَّت جھاڑْنا

قابلیت جتانا ، علمیت اور لیاقت کی نمود و نمائش کرنا ، اپنی لیاقت یا صلاحیت کسی پر نمایاں کرنا.

چُوتَڑ جھاڑْنا

بے نیازی سے کام لینا ، ہے پروا گزر جانا ؛ مطمئن ہو جانا ؛ کسی کام سے فراغت پانا .

کالبُد جھاڑْنا

(دب گری) مٹی کے سانچے کو توڑ کر کپے کو اندر سے صاف کرنا

پاکٹ جھاڑْنا

جو کچھ جیب میں ہو وہ سب خرچ کردینا ، فضول خرچی سے کام لینا.

کِرْچ جھاڑْنا

پرندے کا پر جھاڑنا .

کُرِیج جھاڑْنا

پرندوں کا پرانے پر اپنے جسم سے گِرا کر نئے پر نکالنا .

ٹُوم جھاڑْنا

طعنہ دینا

کُرِیچ جھاڑْنا

رک : کریج جھاڑنا.

پَر پُرْزے جھاڑْنا

سستی و غفلت کو دور کرنا ، اقدام عمل کے لیے تیار ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑْنا کے معانیدیکھیے

جھاڑْنا

jhaa.Dnaaझाड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: جنگلات ہندو نسوانی یا عورت عوامی پرندے

  • Roman
  • Urdu

جھاڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • گرد غبار صاف کرنا، کسی چیز کو جھٹک کر پون٘چھنا ، جھاڑو یا کسی اور چیز سے صاف کرنا.
  • جھاڑنے والا ؛ دولتّی چلانے والا (گھوڑا).
  • کن٘گھی کرنا شانہ کرنا ، بال صاف کرنا.
  • درخت سے پھول پتے یا پھل گرنا، توڑنا.
  • حاصل کرنا،نکال لینا.
  • (جھٹک کر یا کوئی چیز مار کر) کسی چیز کو گرانا.
  • نکال لینا ، جھٹک کر نکالنا.
  • مارنا ، مار لگانا.
  • فوجی سلام کرنا،سلیوٹ مارنا(کوئی کام اس طرح کرنا کہ میکانکی عمل ہو)
  • جھٹکنا.
  • (پرند کا بازو یا پروں کو) پھڑ پھڑانا.
  • پَر گِرانا کُریز کرنا.
  • دعا یا منتر سے زہر مرض منتر یا آسیب کے اثر کو دفع کرنا ، پھانکنا ، دم کرنا.
  • اتارنا یا نکالنا یا دور کرنا.
  • . ڈان٘ٹنا ، پھٹکارنا ، لتاڑنا ، دھتکارنا ، کسی پر غصہ اتارنا ، سرزنش کرنا .
  • کھن٘گال مارنا، چھاننا،اچھی طرح دیکھنا اور تلاش کرنا.
  • (نمود و نمائش کے لیے زبان سے) اظہار کرنا ، زبانی جمع خرچ کرنا، باتوں سے کام لینا.
  • (پلکیں) جھپکانا ، (پتلیاں) ادھر ادھر گھمانا.
  • (بندوق) چھوڑنا ، داغنا ، فیر کرنا.
  • آگ نکالنا ، چقماق سے آگ پیدا کرنا.
  • (عور) انزال کرانا(پانی کے ساتھ)
  • ۔(ھ) صاف کرنا۔ گرد غبار صاف کرنا۔ جھاڑو دینا۔ بہارنا۔ ۲۔درخت سے پتے پھول یا پھل گرانا۔ توڑنا۔ ۳۔جھٹکنا پھٹکنا۔ ۴۔لگانا۔ مارنا۔ جیسے تلوار کا ہاتھ جھاڑنا۔ ۵۔(عم) چھوڑٹنا جیسے بندوق جھاڑنا۔ ۶۔کنگھی کرنا۔ دفع آسیب وامراض نیز ساپ بچھّو کا زہر اترنے کے لئے دعایا منتر دم کرنا۔ ۸۔آگ نکالنا۔ چقماق سے آگ پیاد کرنا۔ ۹۔پرگرانا۔ کُریز کرنا۔ ۱۰۔ سرزنش کرنا۔ ملامت کرنا۔ ؎ سلطان نے غبار اس کا تاڑا دامن کی طرح سے خوب جھاڑا (شوق قدوائی) ۱۱۔ اتارنا کی جگہ۔ دیکھو میں ابھی تمھارا غصسہ جھاڑتا ہوں۔

فعل مرکب

  • اعتراض کرنا

شعر

Urdu meaning of jhaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gard gubaar saaf karnaa, kisii chiiz ko jhaTak kar ponchhnaa, jhaa.Duu ya kisii aur chiiz se saaf karnaa
  • jhaa.Dne vaala ; daulatii chalaane vaala (gho.Daa)
  • kanghii karnaa shaana karnaa, baal saaf karnaa
  • daraKht se phuulpatte ya phal girnaa, to.Dnaa
  • haasil karnaa,nikaal lenaa
  • (jhaTak kar ya ko.ii chiiz maar kar) kisii chiiz ko giraanaa
  • nikaal lenaa, jhaTak kar nikaalnaa
  • maarana, maar lagaanaa
  • faujii salaam karnaa,slyuuT maarana(ko.ii kaam is tarah karnaa ki miikaanikii amal ho
  • jhaTaknaa
  • (parind ka baazuu ya paro.n ko) pha.D pha.Daanaa
  • par giraanaa kuriiz karnaa
  • du.a ya mantr se zahr marz mantr ya aasiib ke asar ko dafaa karnaa, phaanknaa, dam karnaa
  • utaarnaa ya nikaalnaa ya duur karnaa
  • . Daa.nTnaa, phaTkaarana, lataa.Dnaa, dhutkaarnaa, kisii par Gussaa utaarnaa, sarzanish karnaa
  • khangaal maarana, chhaannaa,achchhii tarah dekhana aur talaash karnaa
  • (namuud-o-numaa.ish ke li.e zabaan se) izhaar karnaa, zabaanii jamaa Kharch karnaa, baato.n se kaam lenaa
  • (palken) jhapkaanaa, (putliiyaan) idhar udhar ghumaanaa
  • (banduuq) chho.Dnaa, daaGnaa, fiir karnaa
  • aag nikaalnaa, chaqmaaq se aag paida karnaa
  • (avir) inzaal karaana(paanii ke saath
  • ۔(ha) saaf karnaa। gard gubaar saaf karnaa। jhaa.Duu denaa। bihaar na। २।daraKht se patte phuul ya phal giraanaa। to.Dnaa। ३।jhaTaknaa phaTknaa। ४।lagaanaa। maarana। jaise talvaar ka haath jhaa.Dnaa। ५।(am) chho.DaTnaa jaise banduuq jhaa.Dnaa। ६।kanghii karnaa। dafaa aasiib vaamraaz niiz saap bachchhাo ka zahr utarne ke li.e daaya mantr dam karnaa। ८।aag nikaalnaa। chaqmaaq se aag payaad karnaa। ९।parigrahnaa। kuriiz karnaa। १०। sarzanish karnaa। malaamat karnaa। sultaan ne gubaar is ka taa.Daadaaman kii tarah se Khuub jhaa.Daa (shauq qadvaa.ii)११। utaarnaa kii jagah। dekho me.n abhii tumhaaraa gussaa jhaa.Dtaa huu.n।o
  • etraaz karnaa

English meaning of jhaa.Dnaa

Transitive verb

  • to brush off, to clean

Verb

  • beat (a rug, etc.)
  • cast feathers
  • comb the hair
  • exorcise, remove effect of magic or evil eye
  • prune or trim (leaves)
  • scold
  • shake off dust, sweep or clean, remove dust
  • strike fire with a flint
  • winnow

झाड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कोई चीज उठाकर उसे इस प्रकार झटका देना कि उस पर पड़ी या लगी हुई फालतू और रद्दी चीजें दूर जा गिरें। जैसे-चाँदनी या दरी झाड़ना।
  • झाड़, झाड़न आदि की सहायता से किसी चीज के ऊपर पड़ी हुई धूल आदि साफ करना। जैसे-कमरे का फरश झाड़ना।
  • झाड़ू; झाड़न आदि की सहायता से किसी चीज़ के ऊपर पड़ी हुई धूल आदि साफ़ करना
  • किसी वस्तु को इस तरह ज़ोर से झटकना जिससे उसकी धूल हट जाए
  • बुहारना
  • मंत्र पढ़कर फूँकना
  • आघात करके वृक्ष पर लगे फल गिराना
  • अपनी श्रेष्ठता सिद्ध करने के लिए या त्रुटि हेतु खरी खोटी सुनाना; फटकारना
  • किसी से धन ऐंठना; झटकना
  • ज़ोर का प्रहार करना
  • कंघी करना
  • दूर करना; भगाना; झिड़कना
  • पक्षियों का पंख तोड़ना।

جھاڑْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھاڑْنا

گرد غبار صاف کرنا، کسی چیز کو جھٹک کر پون٘چھنا ، جھاڑو یا کسی اور چیز سے صاف کرنا.

جھاڑْنا بُہارْنا

صاف کرنا ، جھاڑو سے صاف کرنا ؛ آراستہ کرنا.

جھاڑْنا پوچْھنا

صاف کرنا، صافی وغیرہ سے پوچھ کر صاف کرنا.

جھاڑْنا پُھوکْنا

زہر مرض آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھون٘ک کرنا.

جھاڑْنا جُھوڑنا

گرد غبار کرنا یا جھٹک دینا .

جھاڑْنا جَھٹَکْنا

گرد و غبار صاف کرنا، جھاڑو بُہارو دینا

جھاڑْنا نِکالْنا

کسی امر میں عیب یا نقص پیدا کرنا، نکتہ چینی کرنا.

جھاڑْنا پُھونکْنا

زہر، مرض، آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھونک کرنا

جھاڑْنا پونچْھنا

صاف کرنا، صافی وغیرہ سے پوچھ کر صاف کرنا.

ہات جھاڑْنا

دست بردار ہونا ؛ ہاتھ اٹھانا ۔

سِینَہ جھاڑْنا

ہر چیز سے بے تعلق ہوکر کسی ایک طرف دھیان لگا لینا .

شَہْپَر جھاڑْنا

پرندے کا بازو پھیلا کر زور سے ہلانا ، تیزی اور آزادی سے پرواز کرنا.

رُعْب جھاڑْنا

جھوٹی شان دکھانا، بلاوجہ شان جتانا

دو ہَتّھی جھاڑْنا

بیک وقت دونوں ہاتھوں سے مارنا .

پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا

رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

پَر جھاڑْنا

پرانے پروں کو گرانا، کُریز کرنا

سَر جھاڑْنا

سرجھٹکنا ، تکلیف یا غم کے احساس کو کم کرنا ، تاسّف سے سر ہلانا .

پانی جھاڑْنا

مستی زائل کرنا ، عورت کی خواہش ناس مٹانا۔

آگ جھاڑْنا

انگارے سے راکھ صاف کرنا، اپلے یا لکڑی میں سے راکھ ہٹا کر آگ توڑنا

گُل جھاڑْنا

دیا بتی، سگریٹ اور بیڑی وغیرہ کے جلے ہوئے حصے کو الگ کر دینا، جلے ہوئے یا خاک شدہ حصے کو گرانا

کَلی جھاڑْنا

(کبوتر بازی) رنگ بدلنا.

تَلْوار جھاڑْنا

تلوار کا وار کرنا ، تلوار مارنا.

مَسْئَلے جھاڑْنا

غلط سلط مسئلے بیان کرنا ۔

گَرْد جھاڑْنا

مارنا، سزا دینا

بازُو جھاڑْنا

آمادہ ہونا، تیار ہونا

راکھ جھاڑْنا

چلم پر رکھنے سے پہلے کوئلوں یا اُپلوں سے راکھ علیحدہ کرنا .

کان جھاڑْنا

اظہارِ عجز کرنا ، سرجھکا لینا ، ہار ماننا .

مَسْتی جھاڑْنا

شہوت بجھانا ؛ شرارت نکالنا

خَم جھاڑْنا

کستی لڑتے وقت بازووں پر اس طرح ہاتھ ماتنا کہ ان سے آواز نکلے ، لڑنے کے لیے تیار ہو جانا .

بال جھاڑْنا

کنْگھی کرنا، سر جھٹک کر ٹوٹے ہوئے بالوں کو گرانا

دُھول جھاڑْنا

خاک جھاڑنا، زد و کوب کرنا، سزا دینا، جوتے سے خبر لینا، بے حیا کو مارنا پیٹنا، شلاق کرنا

پُتْلِیاں جھاڑْنا

گھوڑے کا چاروں سموں سے گرد اڑا کر جست لگانے یا سرپٹ دوڑنے کے لیے آمادہ ہونا .

پَلَک جھاڑْنا

پلکوں کو جنبش دینا، پپوٹوں کو حرکت دینا.

جیب جھاڑْنا

جیب خالی کرنا، مال چھین لینا، مفلس بنادینا.

پَسِیْنا جھاڑْنا

پسینے کے قطرے پوچھنا (انگلی وغیرہ سے)

خُشْکی جھاڑْنا

(مجازاََ) بدتمیزی کرنا ، بے ادبی کرنا ۔

شیخی جھاڑْنا

ڈین٘گ مارنا، خود ستائی کرنا، اترانا

دَسوکھا جھاڑْنا

پرجھاڑنا، کریز کرنا، پر گِرانا

چانٹا جھاڑْنا

تھپّڑ مارنا، دھول جمانا

دُلَتی جھاڑْنا

چوپائے کا پچھلی دونوں لاتیں اٹھا کر مارنا ، ان سے ضرب پہنچانا .

کیچُلی جھاڑْنا

سانپ کا اپنی کیچلی گرانا، کیچلی اُتار پھینکنا

قانُون جھاڑْنا

(طنزاً) غصّہ میں بے جا حجّت کرنا ، جہالت کی باتیں کرنا ، قانون بگھارنا .

دانت جھاڑْنا

۱. دان٘ت توڑنا ، دان٘توں کی سزا دینا.

پَنکْھ جھاڑْنا

پر جھٹکنا ، پروں کو پھڑ پھڑانا

رُومال جھاڑْنا

رُومال کو جھاڑ کر صاف کرنا ، رُومال کو گرد یا آلودگی سے پاک کرنا .

باڑْھ جھاڑْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فیر کرنا

لُغَت جھاڑْنا

علمیّت جتانا، قابلیّت دکھانا (غیر مشہور اور مشکل الفاظ استعمال کرنے پر طنزاً مستعمل)

گُھن جھاڑْنا

گُھن جھڑنا (رک) کا تعدیہ .

باڑ جھاڑْنا

بوچھار کرنا

دُم جھاڑْنا

دُم کو حرکت دینا، دُم ہلانا

ڈَنک جھاڑْنا

اِیذا پہن٘چانا .

قابِلِیَّت جھاڑْنا

قابلیت جتانا ، علمیت اور لیاقت کی نمود و نمائش کرنا ، اپنی لیاقت یا صلاحیت کسی پر نمایاں کرنا.

چُوتَڑ جھاڑْنا

بے نیازی سے کام لینا ، ہے پروا گزر جانا ؛ مطمئن ہو جانا ؛ کسی کام سے فراغت پانا .

کالبُد جھاڑْنا

(دب گری) مٹی کے سانچے کو توڑ کر کپے کو اندر سے صاف کرنا

پاکٹ جھاڑْنا

جو کچھ جیب میں ہو وہ سب خرچ کردینا ، فضول خرچی سے کام لینا.

کِرْچ جھاڑْنا

پرندے کا پر جھاڑنا .

کُرِیج جھاڑْنا

پرندوں کا پرانے پر اپنے جسم سے گِرا کر نئے پر نکالنا .

ٹُوم جھاڑْنا

طعنہ دینا

کُرِیچ جھاڑْنا

رک : کریج جھاڑنا.

پَر پُرْزے جھاڑْنا

سستی و غفلت کو دور کرنا ، اقدام عمل کے لیے تیار ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone