تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاڑْنا

ترازو کو ٹھیک کرنا، بانٹوں کی درستی کی پڑتال کرنا

باٹ ہاڑْنا

لوہے یا پتھر وغیرہ کے ٹکڑے کو مطلوبہ وزن کے مطابق گڑھنا، وزن بنانا، یہ دیکھنا کہ باٹ غلط تو نہیں ہے، اوزان کا جائزہ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاڑْنا کے معانیدیکھیے

ہاڑْنا

haa.Dnaaहाड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

ہاڑْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ترازو کو ٹھیک کرنا، بانٹوں کی درستی کی پڑتال کرنا
  • ایک بانٹ سے دوسرا بانٹ تول کر بنانا، وزن سے وزن کا مقابلہ کرنا، وزن برابرکرنا، اندازہ کرنا، جانچنا، امتحان کرنا

English meaning of haa.Dnaa

Intransitive verb

  • examine the measure of weight, correct the weight
  • match the weights
  • balance one weight against another, examine the correctness of a pair of scales, guess weight (of)

हाड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • कोई चीज़ तौलने से पहले यह देखना कि तराज़ू के दोनों पलड़े बराबर हैं या नहीं और यदि न हों तो उन्हें बराबर करना
  • एक बांट से दूसरा बांट तौल कर बनाना, वज़न से वज़न बराबर करना, वज़न का मुक़ाबला करना, अंदाज़ा करना, इमतिहान करना, जांचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone